کسی بھی جادو کا سب سے پہلا وار یہ ہوتا ہے کہ انسانی قلب کو اور ذہن کو جکڑ لیتا ہے۔اس کے بعد انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم ہوتی چلی جاتی ہے۔اور اس کے بعد انسان بہت سے غلط فیصلے کر بیٹھتا ہے۔اور پھر نفع نقصان میں اور محبت بھری زندگی کانٹوں کی سیج بن جاتی ہے۔جب اچھی خاصی زندگی میں بربادی آجاتی ہے تب جا کر انسان کو پتا چلتا ہے کہ یہ جو کچھ بھی ہو رہا تھا یہ خود بخود نہیں تھا۔اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی شیطانی اثرات تھے۔جب کسی پے جادو ٹونہ ہو جائے تو اسے کسی کی بھی بات سمجھ میں نہیں آتی۔بندہ چیخ چیخ کراپنی بات اگلے کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہے۔لیکن محسوس یہ ہوتا ہے کہ سامنے والے کو شایدآواز ہی نہیں آرہی۔بظاہر سب باتوں کی کوئی وجہ بھی نہیں ہوتی۔اگر آپ کے ساتھ بھی یہ معاملات ہیں اور آپ نے بہت سے عاملین کے پاس جا کر دیکھ لیا۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آج آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا جادو جو آپ کے دل و دماغ کو جکڑ لے اور آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھین لے۔ایسے جادو کے توڑ کے لئے آپ کو سورہ البقرہ کا نقش خاص دیا جائے گا۔سورہ البقرہ کے یہ نقش ہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعہ کو روحانی کلمات، جادو اوربندش کو ختم کرنے والی سورہ مبارکہ کی تلاوت کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض اس قدر بڑھ چکا ہے کہ جب یہ نقش آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے تو یہ آپ کے ارد گرد موجود تمام منفی اثرات جیسے کالا جادو، جنات اور بندش وغیرہ کو فوری آپ سے دور کرتا ہے۔ نقش سورہ البقرہ اپنی پاور فل روحانی تاثیر کی بدولت آپ پر ہوئے جادو کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔یہ نقش دماغ کے ان کمزور حصوں کے ارد گرد اپنا حفاظتی حصار قائم کر دیتا ہے۔جن حصوں سے جادو دماغ میں داخل ہو کر اپنا کام شروع کر دیتا ہے۔سورہ البقرہ کے اس نقش کو (نقش خاص) کا نام دیا گیا ہے۔کیونکہ یہ نقش آج سے چودہ سال پہلے رمضان کی ستائیسویں شب میں تیار کیا گیا تھا۔اور اس وقت سے لے کر اب تک اس نقش پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے یہ نقش ایسی زبردست پاور کا حامل ہے کہ سخت سے سخت کالے جادو کا اثر دنوں میں زائل کرتا ہے۔چونکہ یہ نقش ہمارے ماہرین کی طویل محنت کا نتیجہ ہے۔لہٰذا اس کا ہدیہ 4100 مقرر کیا گیا ہے۔لیکن جو لوگ صاحب استطاعت نہیں۔وہ سورہ البقرہ کا وہ نقش منگوا سکتے ہیں جو دو دن میں تیار کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔جس کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...
Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع...
Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...
Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع...
Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna
السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس...
Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ...
Surah al Humazah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر...
Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif
السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے...
Surah Room Ki Ayat Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین!میاں بیوی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے۔ یہ رشتہ جتنا نایاب ہوتا ہے اتنا ہی نازک اور کمزور بھی ہوتا ہے۔ جب مرد اور عورت دونوں میاں بیوی کے خوبصورت رشتے میں ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو دونوں کی ایک دوسرے سے خواہشات وابستہ ہوتی ہیں۔ جب دونوں میں سے کوئی ایک...
Nashe Se Nijat Ka Qurani Wazifa
السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ...












