جس انسان کے دل و دماغ پر شیطانی چیزوں کا پہرا ہوتا ہے۔ اسے ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی ہی رہتی ہے۔بعض اوقات کالے جادو،بندش، سفلی علم، یا نظر بد کے ذریعے کسی انسان پر مسلط کی گئی یہ چیزیں انسان کے دماغ کو وہم وسوسوں سے بھر دیتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس کے دماغ میں کوئی نہ کوئی ایسی سوچ گھومتی رہتی ہے جو اسے مستقل پریشان کر رہی ہوتی ہے۔ کبھی یہ سوچیں مستقبل کے خدشات سے متعلقہ ہوتی ہیں۔کبھی ماضی کے ناپسندیدہ واقعات کی صورت میں ہوتی ہیں۔ کبھی انسان اپنی روٹین لائف سے نہ خوش ہوتا ہے۔ اس کے حوالے سے سوچیں آتی ہیں۔ کبھی شیطانی چیزیں دکھائی دیتی ہیں اور کبھی صرف ان کی آواز سنائی دیتی ہے۔جیسا کہ بعض لوگوں کو سانپ کی پھنکار کی آواز آتی ہے۔ بعض کو پانی گرنے کی آواز آتی ہے۔بعض کو سڑکوں پر شور مچاتی ہوئی گاڑیوں کی آواز آتی ہے۔ بعض کو برے برے خواب آتے ہیں۔ الغرض ہر وہ سوچ خیال یا احساس جو آپ کے ذہن کو مستقل پریشان کرے۔ وہ ایسی ہی شیطانی چیزوں کی مرہون منت ہے۔ لٰہذا آپ کے دماغ سے شیطانی چیزوں کا پہرہ ہٹانے کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ آپ کو دو قرآن تعویذات آپ کے نام سے منسوب ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورۃشوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کی شیطانی چیزوں جادو سحروآسیب سے روحانی حفاظت کا ہے۔ جو ں ہی یہ تعویذات آپ کے گھر میں پہنچیں گے تو انشاء اللہ آپ کا دماغ ایسا روحانی سکون محسوس کرے گا کہ کسی بھی قسم کی شیطانی چیزوں کے اثرات آپ کے دماغ کو بے چین نہیں کر پائیں گے۔ اور ہمیشہ آپ کا دماغ ریلیکس خوش باش اور پرجوش رہے گا انشاء اللہ۔ آپ کی تعویذات بطور1400  ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Asma Name Amazing Personality

Asma Name Amazing Personality

آج کے موضوع عاصمہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عصمہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا زبردست روحانی حل۔عاصمہ نام کا مطلب ہے نگہبان۔عاصمہ آپ کا اسم اعظم ہےیا ما لک یا قویاس اسم اعظم کو روزانہ 206 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر قسم کی...

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

آج  کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...

Taweez For High Blood Pressure

Taweez For High Blood Pressure

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ چنبل جیسی بیماری سے پریشان ہیں۔ خارش کے ساتھ ساتھ پورے جسم پر لال دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو باڈی کے اس خاص انفیکشن کو دور کرنے کے لئے سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر کی بدولت چنبل جڑ سے ختم ہو جائے گی۔...

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...