اگر کسی انسان کا حافظہ کمزور ہے۔ چیزیں بھول جاتی ہیں۔دماغ کسی بھی کام پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔لوگ اس سے سوال کچھ کریں اور اس کا جواب وہ کچھ دے۔ دماغ پر ہر وقت بوجھ سا محسوس ہوتا رہے۔کندھے وزنی ہو جائیں۔برے برے خواب پریشان کرتے ہوں۔دماغ کی بندش کی وجہ سے ہر وقت جسم بھی تھکا تھکا سا رہنے لگے۔ طبیعت میں ایک عجیب سی بے سکونی یا بے چینی محسوس ہو۔ کوئی بھی کام کرنے کو دل نہ کرے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ محض دماغ کی کمزوری ہی نہیں ہے۔بلکہ اگر کسی انسان کے دماغ پر بندش کروا دی جائے تو اس کے نحس اثرات کی وجہ سے اس کا دماغ ماؤف رہنے لگتا ہے۔ چیزیں بھوننے لگتی ہیں۔ دماغ ایک مرکز پر نہیں رہتا۔لٰہذا ایسی صورت میں متاثرہ افراد کو دو پاور فل قرآن تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۃ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے نحس اثرات سے روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی یہ تعویذات متاثرہ فرد کے جسم سے مرض ہوتے ہیں تو دماغ کو کمزور کرنے والی یا بوجھ ڈالنے والی تمام شیطانی چیزیں فورا ہی ہٹ جاتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں سورۃ شوریٰ کا تعویز دماغ کو ایسی روحانی طاقت دیتا ہے کہ وہ ہر چیز پر اچھے سے فوکس کرنے لگتا ہے۔ لوگ اس کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ جسم میں ایسی روحانی قوتیں ارادی ا ٓجاتی ہے کہ سائل خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ اگر اپ میں سے کسی کو بھی دماغی کمزوری ہے یا دماغ پر بندش ہے تو اس سے شفا کے لیے یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ یہ تعویذات بطور 1400، 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...

Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa

ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...

The Best Rohani Treatment For White Distarge

The Best Rohani Treatment For White Distarge

کیا آپ کو اندازا ہے کہ لیکوریا کس طرح آپ کے لئے خطر ناک ہے۔ لیکوریا ہڈیوں کی بیماری کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ہڈیاں کھر جاتی ہیں۔ اور ہڈیوں کے ختم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اندر ہی اندر آپ کھوکھلے ہوتے جا رہی ہیں مگر آپ کو اندازا بھی نہیں کہ لیکوریا آپ کو گھن کی طرح کھا...

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

اگر آپ کو اندھیرے سے خوف آتا ہے۔انکھیں بند کرنے سے یاکسی اندھیری جگہ پر جانے سے شدید خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ نیند میں بھی ڈر جاتے ہیں اور ٹھیک سے سو نہیں پاتے۔جس کی وجہ سے آپ کو کندھوں پر بھی شدید دباؤ محسوس ہوتا ہے۔اس ڈر اور خوف کی وجہ سے آپ کی صحت بھی دن بدن خراب ہو رہی...

Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Gardan Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو گردن میں درد یا کھنچاؤ ہے۔گردن کو اوپر نیچے یا دائیں بائیں موڑنے میں آپ کو شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔یہ علاج قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جائے...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...

Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein

Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتی ہے یا جلن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ برداشت نہیں ہو رہی۔ سوزش ایسی ہے کہ لال دھبوں کے ساتھ ساتھ تکلیف بھی بہت ہے تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے روحانی تاثیر سے تمام تر درد۔ جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ انشاء اللہ۔نقش...

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

اگر آپ کو ہر وقت سستی اور کاہلی پڑی رہتی ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ تو سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے آپ چاہے 24گھنٹے کام کریں آ پ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا انشاء...