السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔ اور آئے دن سکول کی طرف سے شکایات آتی رہتی ہیں۔ تو ہمارا بتایا گیا یہ روحانی عمل ہر عمر کے لوگوں میں علم حاصل کرنے کی جستجو پیدا کرے گا۔خاص طور پر اس کا نقش اتنی روحانی برکتوں کا مالک ہے کہ جن کے پاس بھی یہ نقش ہو ان کے سینے علم سے بھرپور ہو جائیں گے۔ اور اسی بنیاد پر لوگوں کی نظر میں عزت و مقام بڑھے گا۔سورۃطہٰ کی یہ آیات اتنی برکتوں والی ہیں کہ جو بھی اس کی تسبیح کرے گا اس کی یادداشت بہت تیز ہو جائے گی۔ وہ آیات یہ ہیں۔.
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِی وَیَسِّرْلِٓی اَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدۃً مِّنْ لِّسَانِیْ یَفْقَھُوْا قَوْلِی
عرض کی اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے اور میرے لیے میرا کام آسان کر۔ اور میری زبان کی گرہ کھول دے کہ وہ میری بات سمجھیں۔ ناظرین بعض لوگ کامیابی کی جستجو میں محنت تو بہت کرتے ہیں لیکن انہیں اتنی کامیابی نہیں مل پاتی جتنی وہ ڈیزرو کرتے ہیں۔ وہ کچھ بھی یاد کریں ذہن سے نکل جاتا ہے اور اپنی اس پرابلم کی وجہ سے ان میں احساس کمتری اور مایوسی جیسے نیگٹو احساسات پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو کہ ناکامی اور دیگر پریشانیوں کا سبب بنتے ہیں۔لٰہزا اگر ایسے لوگ اپنے ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کر کے اپنے سینے کو علم کے نور سے بھرنا چاہتے ہیں۔ تو ان آیات مبارکہ کو روزانہ سو مرتبہ ضرور پڑھا کریں۔انشاء اللہ اس پریشانی سے چھٹکارا ملے گا۔ ایسے افراد جن کو بھولنے کی بیماری ہے اور وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں اور لاکھ یاد کرنے کے باوجود انہیں کچھ یاد نہیں آتا۔اور اگر کہیں رکھی ہوئی چیز نہ ملے تو بھی اس سے انہیں چڑچڑا پن اور غصہ آنے لگتاہے۔ یا ایسے لوگ جو نوکری کے لیے مقابلے کے امتحانات کی تیاری کرتے ہیں لیکن امتحان کے دوران ذہن سے تمام جوابات اچانک سے نکل جاتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی سورۃ طہٰ کے نقوش خاص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر سورۃ طہٰ کی یہی آیات اور دیگر پاک کلمات کی مخصوص اوقات میں تلاوت کر کے ان نقوش پر دم بھی کیا گیا ہے، جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ اس لیے سورۃ طہٰ کا یہ نقش ہر اس انسان کے پاس ہونا چاہیے جو بری نظر یا جادو کی وجہ سے دماغی کمزوری کا شکار ہے۔ اس نقش کو چونکہ خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے اس لیے اس کی بدولت نہ صرف ہر طرح کے بد اثرات زائل ہوتے ہیں۔ بلکہ دماغ پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ایکٹو اور تیز ہو جاتا ہے کہ دوسرے افراد بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اب تک بے شمار افراد سورۃ طہٰ کے رو حانی فیض کی بدولت دماغی کمزوری سے باحکم خدا شفا پا چکے ہیں۔ آپ بھی اس نقش میں تحریر صورۃ طہٰ کے روحانی فیض و برکات کا مشاہدہ ضرور کریں۔ اگر آپ سورۃ طہٰ کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Mah e Rajab Ka Khas Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب مسلمانوں کے لیے ایک فضائل و برکات سے بھرپور اللہ کا انعام ہے۔ اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بے پناہ اجر رکھتی ہے۔ اپنے دنیاوی مسائل کے حل کے لیے کیے گئے وظائف میں زبردست اثرات رکھتے ہیں۔ ماہ رجب کے دنوں کی تفصیلات چھٹے آسمانوں پر لکھی ہوئی...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Surah e Muhammad Ka Powerful Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ محمد قرآن کریم کی سب سے روشن سب سے عظمت والی بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل ایسی مبارک سورۃ جس کے فیضوں بر کات اور کرامات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ کتاب تفسیر برہان میں جلد نمبر سات صفحہ نمبر 207 میں لکھا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ...
Shadi ki Bandish khatam Karne Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ رشتے کی بندش کے مسائل میں پھنسے ہیں؟ کیا آپ کسی قریبی دشمن کے کروائے ہوئے کالے جادو کی وجہ سے بندش میں رہ رہے ہیں؟اور اگر آپ ان تمام کالے جادو ٹونے سے کروائی بندشوں سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ تو پھر اس بندش کے توڑ سے آپ ایک قدم دور ہیں۔کیونکہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...