اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو دشمن کے شر سے بچنے کے لئے آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 111مرتبہ
ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو پڑھ کر دشمن کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔صرف تین دن کے اس عمل سے دشمن اپنی دشمنی بھول جائے گا۔ لیکن اگر اس عمل کے بعد بھی دشمن اپنے وار کرنے باز نہیں آتا تو پھر اس وظیفے کے ساتھ آپ کو دو نقش دئے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ پر سے جادو اور کالے عملیات کے اثر کو فوری طور پر آپ سے دور کرتا ہے۔اوردوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔جو آئندہ کے لئے آپ کی ہر طرح سے حفاظت کرے گا اور دشمن کا ہر وار ناکام بنائے گا انشاء اللہ۔ نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Period K Doran Hone Wale Dard Ka Ilaj
بہت سی خواتین ایسی ہیں جو پیریڈز کے مسائل کاشکار رہتی ہیں۔کبھی پریڈز کے دوران بہت زیادہ ہوتی ہے اور کبھی کبھی صرف سپوٹ ہی آتا ہے۔اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تین تین۔چار چار ماہ پیریڈز ہوتے ہی نہیں ہیں۔بعض خواتین ایسی ہیں جنھیں پیریڈز کے دوران بلکہ پیریڈز سٹارٹ ہونے سے...
Miscarriage Se Bachne Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کہ یہ ڈر ہے کہ ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ زبردست پاور فل عمل شیئر کریں گے۔آپ نے رو زانہ 300 مرتبہ یَاخَالِقُ یَا بَارِیُپڑھنا ہے اور پانی پے دم کر کے پینا ہے۔ اس وظیفے کے ساتھ آپ کو حمل کی حفاظت اور بندش یا جادو کے توڑ کے...
Naqsh Ya Hakimu | Ya Hakimu Benefits
نقش یَا حَکِیْمُبے حد رو حانیت کا حامل اور انتہائی پاور فل ہے۔ہمارے سنٹر میں یہ نقوش خاص اوقات میں خاص پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔نقشیَا حَکِیْمُکے بے شمار فائدے ہیں۔لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ اگر آپ کسی کے دل میں اپنی شدید...
Pait Dard Se Shifa Ka Ilaj | Stomach Pain
آج ہم آپ کو پیٹ درد کے گھریلو طریقے سے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ناظرین پیٹ میں ہونے والے درد کی بہت سی علامات اور وجوہات ہو سکتی ہیں۔لہٰذاجن افراد کو پیٹ کا پھولنا،دل متلانا،کھٹے ڈکار آنا،قبض،اپھارہ اور لوز موشن جیسی شکایات رہتی ہیں۔اب ان سب سے نجات ملے گی۔ناظرین...
Pareshani Se Nikalne Ka Rohani Amal
اگر آپ شدید پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔ایک کے بعد ایک مصیبت آپ کی زندگی میں آرہی ہے۔کارو بار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں۔کہیں سے بھی مدد کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔تو اب ا ٓپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُکو...
Maghrib Ki Namaz Ke Baad Ka Wazifa
اب آپ کی ہر مشکل اور پریشانی دور ہو جائے گی،خواہ وہ رزق کی تنگی ہو یا بچے تنگ کرتے ہیں آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔آپ جہاں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد یہ وظیفہ ادا کرنا ہے۔چاہے تو جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے اسی وقت یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ چاہیں تو عشاء سے پہلے پہلے آپ لوگ یہ عمل...
Depression Se Nijat Surah Al Imran Ki Ayat Se
ناظرین آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے ہے جو ڈپریشن کا شکار ہیں۔ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں۔کسی کام میں دل نہیں لگتا بلکہ دل چاہتا ہے کہ ہر وقت روتے رہیں۔اور بعض لوگ تو اس قدر شدید ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ ان کا نماز اور ذکر الٰہی میں بھی دل نہیں...
Bachon Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔وہ گھر سے باہر جب بھی پڑھنے یا جاب کے لئے جاتے ہیں۔تو آپ اس فکر میں مبتلا رہتے ہیں کہ وہ خیریت سے ہوں۔یا آپ کو یہ ڈر ہو کہ بچے کہیں اغوا نہ ہو جائیں۔تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لئے آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ ابھی تک کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔اورذاتی مکان کی خواہش رکھتے ہیں۔لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں۔شدید مشکلات کا شکار ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپکو شدید مشکلات، پریشانیوں سے نکلنے اور ذاتی گھر لینے کے لئے زبردست روحانی عمل...
Gharelu Kam Ke Thakawat Ka Wazifa
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ فاطمہ ؓ کو چکی پیسنے سے بہت تکلیف ہوتی۔ پھر انہیں معلوم ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کچھ قیدی آئے ہیں۔اس لئے وہ بھی ان میں سے ایک خادم کی درخواست لے کر حاضر ہوئیں۔۔آپﷺ نے فرمایا: جو کچھ تم نے مانگا ہے،میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟جب تم...
Bure Khayalat Se Nijat Ka Powerful Wazifa
برے خیالات کا بار بار آنا،وسوسے آنایا شیطانی وسوسے آنا۔یہ انسان کے معا ملات کو بگاڑ دیتے ہیں۔انسان آہستہ آہستہ ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس کے معمولات زندگی خراب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔اور آہستہ آہستہ تعلقات خراب ہوجاتے ہیں۔ آج کے موضوع میں ہم...
Cancer Ka Ilaj Surah Maryam Ka Naqsh Se
کینسر ایک موذی مرض ہے۔جس کا نام سنتے ہی انسان پریشان ہو جاتا ہے۔لیکن جس کو اللہ پاک کی ذات پر یقین ہو وہ کبھی مایوس نہیں ہوتا بلکہ اس کی ذات سے فضل و کرم کی امید رکھتا ہے۔اگر کوئی کینسر کا مریض ہمارا یہ موضوع دیکھ رہا ہے تو اسے بتاتے چلیں کہ مایوسی گناہ ہے۔مایوسی کو...