اگر آپ بہت ہی خطرناک قسم کے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ وہ آپ کو گاہے بگاہے نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔جادو بندش سحر و آسیب جیسے بدعملیات بھی کرواتے ہیں۔ آپ کے خلاف سازشیں بھی کرتے ہیں جس وجہ سے آپ بہت ہی پریشان ہیں اور دشمن کے برے ارادوں کو ناکام کرنے کا روحانی حل ڈھونڈ رہے ہیں۔تو یقینا آپ منزل تک پہنچ چکے ہیں کیونکہ آپ کا ہر وہ دشمن جو خواہ آفس میں ہے۔ کوئی کاروباری دشمن ہے۔سسرال میں کوئی دشمن بن گیا ہے۔ کوئی غیر عورت دشمنی کر کے آپ کی آزدواجی زندگی کو خراب کر رہی ہے۔زمین،جائیداد، یا کورٹ کچہری تک آپ کو لے جانے میں دشمنوں کا ہاتھ ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کے دشمن خواب کھلے ہیں یا چھپے ہوئے یعنی آپ خواہ انہیں جانتے ہیں یا نہیں انشاء اللہ آپ بہت ہی آسانی سے ان کی ہر سازش کو انہی کی طرف پلٹا سکتے ہیں۔ ان کی طرف سے کروائے گئے شیطانی عملیات یا جادو کو بے اثر کر سکتے ہیں۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ دشمنی کو دوستی میں بدل دے گا۔دوسرا تعویز آپ کے روحانی تحفظ کا ہے جو کہ دشمنوں کے کروائے گئے بدعملیات کو انہی کی طرف پلٹا دے گا۔ان کی گرفت کو اتنا کمزور کر دے گا کہ دشمن جا کر بھی آپ پر غلبہ نہ پا سکیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کے گرد بھی کوئی ایسے دشمن موجود ہیں جن کی دشمنی سے آپ تنگ ا ٓچکے ہیں۔ خواہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے یا مارنے کی دھمکیاں بھی دے چکے ہوں انشاء اللہ حب کاتعویز ان کے دلوں سے آپ کی نفرت کو ایسے ختم کر دے گا کہ وہی دشمن آپ کے ہمدرد اور مخلص بن جائیں گے انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ،1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shesha Ke Glass Ka Amal | Jadu Jinnat Se Nijat
شیشہ کے سامنے صرف 10منٹ تک آنکھیں ساکت کئے کھڑے رہیں۔اور ساتھ ساتھ یہ کلمات پڑھتے جائیںیَااَللہُ یَا بَارِیُ یَاخَالِقُ یَا قَابِضُان کلمات کو پڑھنے سے آپ پر سے جادو،کالے علم،بندش اور نظر بد کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔جیسے ہی یہ کلمات پڑھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں...
Hamal K Doran Bachy K Gird Pani Ka Ziada Hona
اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو ڈاکٹرنے بتایا ہے کہ بچے کا پانی بڑھ گیا ہے۔اور آپ کو ڈر ہے کہ حمل نہ ضائع ہو جائے جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔تو آپ کو زبردست روحانی عمل بتائیں گے کہ جس پر عمل کرنے سے صرف سات دن میں بچے کا پانی کا لیول برابر ہو جائے گا۔آپ یہوَإِذَا مَرِضْتُ...
Asabi Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے...
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...