اگر آپ بہت ہی خطرناک قسم کے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ وہ آپ کو گاہے بگاہے نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔جادو بندش سحر و آسیب جیسے بدعملیات بھی کرواتے ہیں۔ آپ کے خلاف سازشیں بھی کرتے ہیں جس وجہ سے آپ بہت ہی پریشان ہیں اور دشمن کے برے ارادوں کو ناکام کرنے کا روحانی حل ڈھونڈ رہے ہیں۔تو یقینا آپ منزل تک پہنچ چکے ہیں کیونکہ آپ کا ہر وہ دشمن جو خواہ آفس میں ہے۔ کوئی کاروباری دشمن ہے۔سسرال میں کوئی دشمن بن گیا ہے۔ کوئی غیر عورت دشمنی کر کے آپ کی آزدواجی زندگی کو خراب کر رہی ہے۔زمین،جائیداد، یا کورٹ کچہری تک آپ کو لے جانے میں دشمنوں کا ہاتھ ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کے دشمن خواب کھلے ہیں یا چھپے ہوئے یعنی آپ خواہ انہیں جانتے ہیں یا نہیں انشاء اللہ  آپ بہت ہی آسانی سے ان کی ہر سازش کو انہی کی طرف پلٹا سکتے ہیں۔ ان کی طرف سے کروائے گئے شیطانی عملیات یا جادو کو بے اثر کر سکتے ہیں۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ دشمنی کو دوستی میں بدل دے گا۔دوسرا تعویز آپ کے روحانی تحفظ کا ہے جو کہ دشمنوں کے کروائے گئے بدعملیات کو انہی کی طرف پلٹا دے گا۔ان کی گرفت کو اتنا کمزور کر دے گا کہ دشمن جا کر بھی آپ پر غلبہ نہ پا سکیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ کے گرد بھی کوئی ایسے دشمن موجود ہیں جن کی دشمنی سے آپ تنگ ا ٓچکے ہیں۔ خواہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے یا مارنے کی دھمکیاں بھی دے چکے ہوں انشاء اللہ حب کاتعویز ان کے دلوں سے آپ کی نفرت کو ایسے ختم کر دے گا کہ وہی دشمن آپ کے ہمدرد اور مخلص بن جائیں گے انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ  1400 ،1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Jinnat Ko Jawan Larkion Par Ashiq Hone

Jinnat Ko Jawan Larkion Par Ashiq Hone

السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات...

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Self Respect k liye Qurani Naqsh

Self Respect k liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...

Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal

Mohabbat Main Fori Mubtala Karne Wala Amal

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت مبارکہ موجود ہے۔ جو ہر کسی کو آپ کی محبت میں فوری مبتلا کرنے کی خاصیت رکھتی ہے اس آیت کی بدولت نہ صرف خواتین شوہر کو اپنی محبت میں دیوانہ کر سکتی ہیں بلکہ سسرال میں بھی ہمیشہ راج کریں۔یہ ایسی...

Relationship Lines In Hand Before Marriage

Relationship Lines In Hand Before Marriage

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے  موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور...