اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا کوئی بہن،کوئی دوست یا رشتہ دار آپ کا دشمن ہو گیا ہے۔جو آپ پر جادو ٹونے کرتا ہے،عملیات کرتا ہے۔آپ کے کاروبار پر بندش کرتا ہے۔یا اس کے ان شیطانی عملیات کی وجہ سے آپ کے گھر پر بھی اثرات آرہیں ہیں۔گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہے،بچوں میں بھی نا اتفاقی ہے۔یا آپ کو اپنے ہی گھر میں ڈر لگتا ہے۔کوئی آسیب یا سایہ محسوس ہوتا ہے،اور ایسا اس لئے کہ آپکا دشمن ہر وقت آپ کی تاک میں رہتا ہے۔اور آپ پر بار بار وار کروایا ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔کیوں کہ ہم آپ کو ایسا طاقت ور وظیفہ بتائیں گے۔جن کی روحانی طاقت کی وجہ سے دشمن کی ساری اکڑ نکل جائے گی انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے
یَا جَبَّارُ ،یَا قَھَّارُ
کو روزانہ 100مرتبہ پڑھنا ہے۔اورتصور میں اپنے دشمن کے دل پر ہاتھ رکھ کر اس پر پھونک مارنی ہے۔اور اگر دشمن جادو بھی کرنے والا ہے تو ایسی صورت میں وظیفہ تو یہی رہے گا لیکن اس کے ساتھ آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ جادو کو ختم کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا نقش سورۂ المزمل کا ہے جو دشمن کے دل کی نفرت اور بدگمانی کو ختم کرنے کے لئے ہے۔اور دشمن کی ہر چال کو ناکام بھی کرے گا۔اور اس دشمن کی زبان پر ایسا تالا لگے گا کہ وہ آپ کے خلاف نہ کچھ بول سکے گا اور نہ ہی کوئی چال چل سکے گا۔ان تعویزات کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔جو صاحب استطاعت نہیں ان کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے آپ ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...
Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa
اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...
Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...
Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Nazla Zukam Ka Ilaj
اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...