اگر آپ کے دشمن بہت ہی خطرناک ہیں اور گا ہے بگاہے آپ پر بدامیات اور جادو وغیرہ کرواتے رہتے ہیں اور باز نہیں آتے۔ آپ نے اپنے دشمنوں کو خوابوں میں بھی جادو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ آپ نے اپنے اوپر سے جادو کروانے کی کوشش بھی بہت کی ہے۔مگر جادو ہے کسی صورت جان نہیں چھوڑ رہا۔ اسی لیے نہ آپ کی صحت ٹھیک رہتی ہے نہ آپ کا کوئی کام ہوتا ہے۔ ہر طرف سے پریشانیوں اور نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے جو دشمن جادو کروانے سے باز نہیں آرہے۔ انہی کے کروائے گئے جادو کے عملیات انہی کی طرف واپس پلٹ جائیں یا ان پر الٹے پڑ جائیں۔ تو ایسی صورت میں آپ کو ہمارے روحانی سینٹر کی جانب سے دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سلیمانی ہے جو آپ پر کیے گئے تمام کے تمام جادوئی عملیات کو آپ کے دشمنوں کی طرف پلٹا دے گا۔ جس کے نتیجے میں انشاء اللہ آپ کے حالات ٹھیک ہوتے جائیں گے اور دشمنوں کو اپنی فکر لاحق ہو جائے گی۔ اور آپ پر آئندہ جادو کرنا تو دور کی بات ہے ان کے دل میں آپ پر جادو کرنے کا خیال تک بھی نہیں گزرے گا انشاء ا للہ۔یہ تعویذات بطور   1400 ،1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Dengue Se Bachne Ka Naqsh

Dengue Se Bachne Ka Naqsh

اگر آپ کو ڈینگی بخار ہو گیا ہے اور ادویات کا استعمال کرنے کے باوجودبھی آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کا نظربدکے توڑ والا نقش اپنے پاس رکھ لیں تاکہ اگر آپ نظر کی لپیٹ میں...

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

Tangon Mein Waram Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کی ٹانگوں میں ورم ہو گیا ہے اور بہت زیادہ سوجن ہے۔جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں اور باقی امور بھی انجام دینا آ پ کے لئے انتہائی دشوار ہو گیا ہے۔آپ نے ہر طرح کا علاج بھی کروا کے دیکھ لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...

Aslam Name Amazing Personality

Aslam Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Naqsh

Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔دوسروں کے سامنے آپ بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر اعتماد ہو جائیں۔آپ کی شخصیت میں ایسا کونفیڈینس ہو جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جائے۔آپ اپنے دلائل اور نظریات دوسروں کے سامنے اچھے سے...

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat

آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...

Kabhi Na Khatam Hone Wali Mohabbat Ka Naqsh

Kabhi Na Khatam Hone Wali Mohabbat Ka Naqsh

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک لڑکی نے رابطہ کر کے بتایا کہ اس کی عمر 32 سال ہے اور اسے بچپن سے لے کر اب تک اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت چاہت اور توجہ کبھی نہ ملی۔اس نے سب کا دل جیتنے کی بہت کوشش کی لیکن اس کی ہر کوشش ناکام ہوگئی اور وہ کسی کے دل میں اپنی جگہ نہ...

Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh

Mohron Ke Dard Ka Powerful Naqsh

ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیااوراس نے بتایا کہ 6سال سے اسے مہروں کی تکلیف ہے۔اس کی ایک ڈسک سلپ ہوگئی ہے جس نے ایک نس کو دبا دیا ہے جس کی وجہ سے کمر میں اور ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔اٹھنے بیٹھنے سے درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اوردرد کی شدت کی وجہ سے چلنا...

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں اور حالات خراب ہونے کی وجہ سے آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھ چکا ہے جس کا ادا ہونا آپ کو ناممکن لگ رہا ہے۔قرض خواہ آپ کو تنگ کر رہے ہیں اور آپ کو ذلت و خواری کا سامنا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی...

Dimag Ko Pursukoon Karne Ka Naqsh

Dimag Ko Pursukoon Karne Ka Naqsh

اگر آپ کا دماغ بے چینی اور بے سکونی کاشکار رہتا ہے منفی سوچیں دماغ کو ماؤف کرتی ہیں۔بار بار ایک ہی کام کرتے ہیں ایک بار دماغ میں کوئی خیال آجائے تو پھر اس خیال سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے۔مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں برے خیال آتے ہیں۔ہر وقت کچھ نہ کچھ برا...