اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ
یَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُ
کو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔صرف سات دن کے اس عمل سے دشمن پر اس وظیفے کا ایسا اثر ہو گا کہ وہ اپنی دشمنی بھول جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ان اسمائے الٰہی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Zyada Sochna Insan K Liye Kaisa Hai
السلام علیکم ناظرین ! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں زیادہ سوچنے کی بیماری ہے۔ حالانکہ ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ نہ سوچیں لیکن پھر بھی انہیں اس بیماری سے چھٹکارا نہیں مل پاتا اور انہیں اپنے دماغ پر قابو نہیں رہتا۔...
Bistar Par Peshab Nikalne Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین!بچے یہاں بڑےبیڈ ویٹنگ کیوں کرتے ہیں؟ آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔ کیونکہ اکثر خواتین ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے بچوں کے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ بچوں کے مسائل میں جو سوال ہمارے ماہرین سے سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ...