آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن کا نام (ای) سے شروع ہوتا ہے ان میں کیا کیا خوبیاں اور خصوصیات پائی جاتی ہیں۔یہ لوگ اپنے آپ میں خوش رہنے والے ہوتے ہیں اور کسی کی بات کا جلدی برا نہیں مناتے۔کسی کے بھی ساتھ بد سلوکی کو بالکل پسند نہیں کرتے اور دوسروں کی کہی ہوئی باتوں کو مسکرا کر ٹال دیتے ہیں۔ان کی عادات بہت معصومانہ ہوتی ہیں جو دوسروں کو ان کی طرف متوجہ کرتی ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں سے بہت قریب ہوتے ہیں۔یہ لوگ دوسروں کی تنقید کو بھی ہنس کر برداشت کر لیتے ہیں۔یہ لوگ جلدی ناراض نہیں ہوتے اور اگر ہو بھی جائیں تو فوراً مان بھی جاتے ہیں۔یہ لوگ محبت کے معاملے میں سچے اور پر خلوص ہوتے ہیں۔لیکن بعض (ای) نام والے افرادبہت چالاک ہوتے ہیں۔ دوسروں کے جذبات کے ساتھ بڑی آسانی سے کھیل جاتے ہیں۔دوسروں کے منہ سے تعریف سننے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔کوئی انہیں برا کہے تو یہ اسے بالکل معاف نہیں کرتے بلکہ ان کے خلاف سازشیں کرتے ہیں یا اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہیں۔یہ تھی (ای) نام والے افراد کے بارے میں کچھ مشاہدات کی باتیں۔یہ باتیں آپ کی شخصیت سے کتنی مطابقت ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر (ای) کے افراد کسی بھی مسئلے سے دوچار ہیں اور اس کاروحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
C Naam Wale Log Kaise Hote Hai
ناظرین نام سے ہی انسان کی پہچان ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نام انسان کی شخصیت کو اجاگر کرتا ہے اور زندگی کے نشیب و فراز میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نام کا پہلاحرف انسان کی فطرت کو ظاہر کرتا ہے۔ انسان کا کردار اس کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ یہ سب نام کے پہلے حلف سے...
Thakawat Door Karne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! روحانی علاج ویب ساءٹ میں خوش آمدید۔ آج ہم شادی شدہ خواتین کی صحت اور تھکاوٹ کا روحانی حل بتائیں گے۔جو روز مرہ کے کام کاج کرتے ہوئے بہت سی جسمانی تکلیف اور بیماریوں کو برداشت کرتی ہیں اور ان پر دوا بھی اثر نہیں کرتی۔ اس موضوع میں ہم پہلے تھکاوٹ کی...
Allah Ke Pak Namo Ka Wazifa
اللہ باری و تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شریک غیر ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے نہ اس کو کسی نے پیا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے۔(یَا اللّٰہ)جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت و صفاتی اور سکون...
Amazing Personality Of A Person
السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام(یو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا...
I Naam Wale Log Kaise Hote Hai
السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(آءی) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم...
Q Naam Wale Log Kaise Hote Hai
السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(کیو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے ملک ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظاءف، دعا اور تعویزات کے موضوع بھی اپ لوڈ کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی مسءلے کا روحانی حل معلوم کرنا...
P Name Waly Afrad Ki Personality
Aslam O Alaikum Nazreen! jin afrad ka nam P sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? P nam waly afrad kin khubiyon, khamiyo aur mizaj k malik hoty hoty hain? P nam waly bohat khuddar aur izatdar hoty hain. Ya afrad apni izat k mamly main...
T Name K Log Kaise Hote Hai
Aslam o Alaikum Nazreem! Jin Afrad ka nam T sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain? T nam k Afrad kin khubiyon, khamiyon, adat aur mizaj k malik hoty hain. Harf T sy shuru hony waly nam k log bohat khush mizaj hoty hain. Asy Afrad k chehry par...
L Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat
Aslam o ALaikum Nazreen! Jin Afrad ka nam L sy shuru hota hai wo kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. L nam k Afrad kin khubiyo,khamiyo,adaat aur mizaj k malik hoty hain. Jin logo ka nam L sy shuru hota hai woh Afrad ikafi had tak haseen aur dilkash shaksiyat k...
G Naam Wale Afrad Ki Personality
Aslam O Alaikum Nazreen! Jin afrad ka nam G sy shuru hota hai woh kasi shaksiyat aur mizaj k malik hoty hain. Is bary main btany sy pehly hum mukhtasir btaty chaly k is channal par hum Wazaif, Dua aur taweezat ki video bhi upload kar rhy hain, Agar aap kisi bhi masly...
B Naam Wale Afrad Ki Shakhsiyat
Nazreen Aj k mozu main hum asy afrad jinka nam B sy shuru hota hai. In Afrad ki shaksiyat,mizaj,adaat khubiyon aur khamiyo ka apny mushahidat k mutabiq mukhtasir bayan karan gy. Mahreen k mutabiq nam hi insan ki shaksiyat ko ujagar karta hai aur zindagi k nasheeb o...
Rabi ul Awwal Ka Powerful Wazifa
Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj hum apko rabi ul awal k is babarkat maheny main asa powerful wazifa btain gy , jis ko karny sy apky 80 saal k gunaah maaf hojae gy inshaAllah.Agar ap rabi ul awal k is mubarak mahena main apny muqadas maqamat par dua karwana chahty hain to...