رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس شخص کو اسم اعظم تک رسائی حاصل ہوئی گویا اس بات کی علامت ہے کہ اس کی مراد پوری ہوئی.مطلب صاف واضح ہے کہ جس شخص کو اسم اعظم مل جاتا ہے اللہ کے کرم سے اسے زندگی کی ہر بڑی سے بڑی مشکل ہر جسمانی و نفسیاتی اور روحانی بیماری سے نجات حاصل ہوتی ہے. اور اسم اعظم کا نقش گھر میں رکھنے سے انسان کو کون کون سی برکات رحمتیں اور نعمتیں ملتی ہیں.یہ بھی جان لیجیے کہ ہمارے ادارے میں اسم اعظم کے نقوش بڑے پیمانے پر تیار کیے جاتے ہیں جن پر اللہ کے 99 ناموں کا ورد بڑی تعداد میں کیا جاتا ہے. اور اس کے بعد ان نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان کا بہت ہی زبردست روحانی فیض جاری ہوتا ہے. اس کے بعد یہ نقوش وقت ضرورت سائلین کے نام اور مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ار سال کیے جاتے ہیں. جیسا کہ بیٹی یا بیٹے کی شادی نہ ہو رہی ہو تو ان کے نام سے اسم اعظم کا یہ نقش منسوب کروا کے انہیں پہنائیں. اور اس کے ساتھ آپ کو جو اسم اعظم دیا جائے اس کا ورد کر کے نقش پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ نہ سالوں میں نہ مہینوں میں بلکہ دنوں میں ان کی شادی اچھے گھرانے میں ہونے کے اسباب بننے لگیں گے۔ بے اولاد جوڑوں کے لیے تو یہ نقش روحانی تحفے سے کم نہیں ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ جو میاں بیوی صرف ایک بیٹی یا بیٹے کے لیے ترستے تھے اللہ کی ذات نے نقش اسم اعظم کی بدولت انہیں دو دو بیٹوں کی نعمت عطا فرمائی۔ ڈپریشن کے مریضوں کے لیے تو نقش اسم اعظم کامل شفا کا باعث بنتا ہے۔ اس کی بدولت 15 سال پرانا ڈپریشن بھی ایسے ختم ہوتا ہے کہ مریض خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ خاص طور پر جو بھی انسان یہ سمجھے کہ وہ بیمار ہے مگر ڈاکٹرز کی رپورٹ میں کوئی بیماری نظر نہیں آرہی۔تو نقش اسم اعظم اللہ کے کرم سے ایک بہترین روحانی دوا بھی ہے اور علاج بھی جو اپنی روحانی تاثیر سے انسان کے لیے کامل شفا بن جاتا ہے۔ جن خواتین کے پاس یہ نقش موجود ہو وہ نہ صرف شوہر بلکہ سسرال والوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتی ہیں۔ وہم وسوسے او سی ڈی شیطانی خیالات اس نقش کی برکت سے ایسے ختم ہو جاتے ہیں کہ انسان کا دماغ ہر وقت ایک طرح کے روحانی سکون میں ہی رہتا ہے۔ اسم اعظم کا نقش گھر میں رکھنے سے جنات جادو سحر و آسیب سایہ نظر بد اور دیگر نہس اثرات ایسے بھاگتے ہیں کہ تب تک واپس نہیں پلٹتے۔ جب تک نقش اسم اعظم گھر میں موجود رہتا ہے اس نقش کی بدولت بچوں کا دماغ پڑھائی میں بہت زیادہ تیز ہو جاتا ہے۔ وہ ذہنی ختم ہوتی ہے۔ امتحان میں کامیابی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ یوٹرس کی رسولیاں ہوں یا انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بچے دانی رحم سے نیچے گر رہی ہو یا جسم کے کسی حصے میں سوزش ہو جائے اللہ کے کرم سے نقش اسم اعظم میں ہر بیماری کے لیے شفا ہی شفا ہے۔ الغرض نقش اسم اعظم کی بدولت ہر مشکل آسان ہو ہو جاتی ہے۔ اگر آپ بھی خاص اوقات میں تیار کیا گیا اسم اعظم کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش آپ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Wirasat Ka Hissa Hasil Karne Ka Amal
ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جائیداد میں سے بیٹوں کو تو بڑی خوشی سے حصہ دے دیا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کو حصہ نہی دیا جاتا۔بلکہ بہنوں یا بیٹیوں کو حصہ دینے کے معاملے پر لڑائی جھگڑے اور فسادات ہو جاتے ہیں۔اور بعض گھروں میں بھائیوں کی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ساری...
Dant K Dard Se Shifa Ki Dua | Dua For Pain
آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی دعا بتا ئیں گے۔اس دعا کو آج تک جس کسی نے بھی دانت میں درد سے شفاء کے لئے پڑھا ہے۔ا للہ کے کرم سے درد چاہے کتنا بھی شدید اور پرانا ہو۔ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی اسے دانت میں درد نہیں ہوتا۔ حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے راویت ہے کہ...
Astaghfar Parhne Ki Fazilat
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو کوئی استغفارکو اپنے اوپر لازم کر لے تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے اور ہر رنج سے نجات پانے کی راہ ہموار کر دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتا“عبداللہ بن مسعود ؓ سے...
Hazrat Imam Jafar Sadiq (A.S) Ki Dua
کتاب تفسیر برھان میں ہے کہ ایک شخص سر درد میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورۃ فاطر کی آیت نمبر ۱۴ پڑھی تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ...
Qabar Mein Murde Se Kiya Jane Wale Sawal
ایک روایت میں حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب بندے کو قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی لوٹتے ہیں تو وہ ان کے جوتوں کی آہٹ سنتا ہے۔ اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ تومحمد ﷺ کے متعلق کیا کہتا تھا تو مؤمن کہہ...
Ziddi Beti Se Baat Manwane Ka Wazifa
ایسی مائیں جو اپنی ضدی اور خود سر بیٹیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کی بیٹیاں ان کی بات نہیں مانتیں۔مائیں سارا دن گھر کے کام کاج کر کے تھک جاتی ہیں۔لیکن بیٹی ماں کا احساس نہیں کرتی اور نہ ہی کسی کام میں ماں کی مدد کرتی ہے۔ایسی لڑکیاں جو اپنی ماں کی بات کو اہمیت نہیں...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے۔کچھ کھا پی لیں ہضم نہیں ہوتا۔کسی میڈیسن کو کھانے سے آپ کی طبیعت زیادہ خراب ہو جاتی ہے تو ہم آپ کو ایک زبردست روحانی علاج بتائیں گے جس سے آپ کے پیٹ کا مسئلہ مستقل طور پے حل ہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے قبل...
Nafarman Aulad Ko Naik Banane Ka Naqsh
اگر آپ کی اولاد نافرمان ہے۔بد تمیز ہو گئی ہے۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ کو سامنے سے جواب دیتی ہے۔یہ بات آپ کے لیئے بہت تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے۔اور آپ کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہذٰا اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے آپ کوصرف ایک لفظ...
Zuban Bandi Ka Amal | Bad Zuban Shakhs Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی فرد بد زبان ہے۔زبان اور مزاج کا بہت تیز ہے۔جھگڑالو طبیعت ہے۔اور اگر اس میں برداشت کی کمی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو مسئلہ بنا کر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔تو اس کے لیے آپ کو انتہائی آسان سا عمل بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخرتین بار درود پاک...
Hamla Aurat K Liye Surah Maryam Ki Tilawat
اگر حاملہ خواتین سورہ المر یم کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں تو انہیں بے شمار فوائد و برکتیں حاصل ہوں گی۔بچے کی گروتھ میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔حمل کے دوران بچے کے پانی کا لیول برابر رہتا ہے۔اللہ کی رحمت سے حمل ضائع نہیں ہوتا۔یورن چاہے کتنی بھی جلن یا تکلیف سے آتا...
Anxiety Se Nijat Ka Amal | Mazi K Talkh Waqiat
بعض اوقات انسان کے ساتھ ایسا ہوتاہے کہ ماضی کے کچھ تلخ واقعات ہوتے ہیں جو اسے ذہنی سٹریس دیتے ہیں۔ماضی کے کچھ حادثات ہوتے ہیں جو ساری عمر کے لیے انسان کو جکڑ لیتے ہیں۔اور وہ خود کو چاہے کتنا بھی مصروف رکھے لیکن تلخ یا دوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتا جس کی وجہ وہ ڈپریشن...
Zehni Bechaini Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا دماغ ہر وقت بے چین رہتا ہے۔ غصہ بہت آتا ہے۔ موڈ خراب ہوجاتا ہے۔آپ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی باڈی میں سٹریس کا ہارمون کورٹیسول ایکٹو ہے۔ وہی ہے جو آپ کو ریلیکس نہیں ہونے دے رہا۔ ایسی صورت میں آپ کو سورۂ الشوریٰ کا شفاء والا نقش سٹریس...