رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس شخص کو اسم اعظم تک رسائی حاصل ہوئی گویا اس بات کی علامت ہے کہ اس کی مراد پوری ہوئی.مطلب صاف واضح ہے کہ جس شخص کو اسم اعظم مل جاتا ہے اللہ کے کرم سے اسے زندگی کی ہر بڑی سے بڑی مشکل ہر جسمانی و نفسیاتی اور روحانی بیماری سے نجات حاصل ہوتی ہے. اور اسم اعظم کا نقش گھر میں رکھنے سے انسان کو کون کون سی برکات رحمتیں اور نعمتیں ملتی ہیں.یہ بھی جان لیجیے کہ ہمارے ادارے میں اسم اعظم کے نقوش بڑے پیمانے پر تیار کیے جاتے ہیں جن پر اللہ کے 99 ناموں کا ورد بڑی تعداد میں کیا جاتا ہے. اور اس کے بعد ان نقوش پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان کا بہت ہی زبردست روحانی فیض جاری ہوتا ہے. اس کے بعد یہ نقوش  وقت ضرورت سائلین کے نام اور مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ار سال کیے جاتے ہیں. جیسا کہ بیٹی یا بیٹے کی شادی نہ ہو رہی ہو تو ان کے نام سے اسم اعظم کا یہ نقش منسوب کروا کے انہیں پہنائیں. اور اس کے ساتھ آپ کو جو اسم اعظم دیا جائے اس کا ورد کر کے نقش پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ نہ سالوں میں نہ مہینوں میں بلکہ دنوں میں ان کی شادی اچھے گھرانے میں ہونے کے اسباب بننے لگیں گے۔ بے اولاد جوڑوں کے لیے تو یہ نقش روحانی تحفے سے کم نہیں ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ جو میاں بیوی صرف ایک بیٹی یا بیٹے کے لیے ترستے تھے اللہ کی ذات نے نقش اسم اعظم کی بدولت انہیں دو دو بیٹوں کی نعمت عطا فرمائی۔ ڈپریشن کے مریضوں کے لیے تو نقش اسم اعظم کامل شفا کا باعث بنتا ہے۔ اس کی بدولت 15 سال پرانا ڈپریشن بھی ایسے ختم ہوتا ہے کہ مریض خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ خاص طور پر جو بھی انسان یہ سمجھے کہ وہ بیمار ہے مگر ڈاکٹرز کی رپورٹ میں کوئی بیماری نظر نہیں آرہی۔تو نقش اسم اعظم اللہ کے کرم سے ایک بہترین روحانی دوا بھی ہے اور علاج بھی جو اپنی روحانی تاثیر سے انسان کے لیے کامل شفا بن جاتا ہے۔ جن خواتین کے پاس یہ نقش موجود ہو وہ نہ صرف شوہر بلکہ سسرال والوں کی آنکھوں کا تارا بن جاتی ہیں۔ وہم وسوسے او سی ڈی شیطانی خیالات اس نقش کی برکت سے ایسے ختم ہو جاتے ہیں کہ انسان کا دماغ ہر وقت ایک طرح کے روحانی سکون میں ہی رہتا ہے۔ اسم اعظم کا نقش گھر میں رکھنے سے جنات جادو سحر و آسیب سایہ نظر بد اور دیگر نہس اثرات ایسے بھاگتے ہیں کہ تب تک واپس نہیں پلٹتے۔ جب تک نقش اسم اعظم گھر میں موجود رہتا ہے اس نقش کی بدولت بچوں کا دماغ پڑھائی میں بہت زیادہ تیز ہو جاتا ہے۔ وہ ذہنی ختم ہوتی ہے۔ امتحان میں کامیابی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ یوٹرس کی رسولیاں ہوں یا انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں بچے دانی رحم سے نیچے گر رہی ہو یا جسم کے کسی حصے میں سوزش ہو جائے اللہ کے کرم سے نقش اسم اعظم میں ہر بیماری کے لیے شفا ہی شفا ہے۔ الغرض نقش اسم اعظم کی بدولت ہر مشکل آسان ہو ہو جاتی ہے۔ اگر آپ بھی خاص اوقات میں تیار کیا گیا اسم اعظم کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش آپ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Aseeb Khatam Karne Ke Liye Naqsh

Aseeb Khatam Karne Ke Liye Naqsh

اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو آسیبی بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی...

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

اولاد جب جوان ہو جائے تو والدین ہر وقت اس پر نظر نہیں رکھ سکتے۔اسی لیے بری صحبت کی لت جنہیں پڑ جاتی ہے وہ شراب نوشی جوا سگرٹ، پان، چرس، افیون اور دیگر تمام قسم کے نشے بی کرتے ہیں۔ والدین کے نافرمان اور گستاخ بھی ہوتے جاتے ہیں۔اپنی صحت بھی خراب کر بیٹھتے ہیں اور ماں...

Dushman Se Bachne Ka Powerful Taweez

Dushman Se Bachne Ka Powerful Taweez

اگر آپ اپنے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ انہوں نے آپ کو برباد کرنے کی کوئی کثر نہیں چھوڑی۔آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ بد دعائیں دیتے ہیں۔ آپ کے خلاف چالیں بھی چلتے ہیں اور جادو بھی کرواتے ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس اپنے دشمنوں سے حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کا وہ پاور فل...

Bechaini Khatam Karne Ka Powerful Taweez

Bechaini Khatam Karne Ka Powerful Taweez

بعض جادو اس قسم کے ہوتے ہیں جو انسان کی طبیعت میں ایسی بے چینی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ اسے کسی پل سکون نہیں ملتا۔ خواب آیسے اتے ہیں جس میں کبھی جانور ان پر حملہ کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی گندگی نظر آتی ہے۔ کبھی خون خرابہ نظر آتا ہے۔ کبھی وہ خود کو دوڑتا ہوا اور خوفزدہ حالت...

Har Qism Ki Bimari Se Shifa Ka Mujrab Taweez

Har Qism Ki Bimari Se Shifa Ka Mujrab Taweez

ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے سالوں کے مراقبات اور عبادات کے بعد بیماریوں کے فوری روحانی علاج کے لیے دو ایسے مبارک سورۃکا انتخاب کیا جن میں شفا کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ یہ دونوں ہی سورۃ مبارکہ شفا کی روحانیت سے لبریز ہیں۔ جب ان دونوں کی روحانی تاثیر مل کر ایک ہو...

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Taweez

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Taweez

ہم آپ سے چہرے پر نور اور روحانی کشش پیدا کرنے کا بہت ہی لاجواب روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ بہت سے افراد اور خصوصا لڑکیوں یا خواتین کے ساتھ یہ پرابلم ہوتا ہے کہ ان کی خوبصورتی کو اگر نظر بد لگ جائے تو ان کا چہرہ ایسے ہو جاتا ہے۔جسے دیکھ کر وہ...

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Naqsh

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Naqsh

وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں جنہیں ساس بہو کے رشتے میں جڑے کئی دن مہینے یا سال ہو گئے ہوں۔ رشتہ پرانا ہو گیا ہے یا نیا۔ لیکن ساس اکثر آپ کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بناتی ہو جھوٹے الزامات لگا کر پریشان کرتی ہو۔ ہر وقت کاموں کا بوجھ آپ پر ڈالے رکھتی ہو مگر ان کاموں کی...

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو لمبے عرصے سے چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں الرجی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا،چہرے پر دانوں کا نکل آنا،چہرے کا سرخی مائل ہو جانا، پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے، سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن بنتے ہیں۔ پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے تو آپ...

Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez

Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez

محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس...

Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez

Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez

جادو کی وجہ سے بیماری کا حاوی ہونا، دوا یاعلاج کا مریض پر اثر نہ کرنا۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جسے کسی بھی طرح کا جسمانی روحانی و نفسیاتی مرض لاحق ہو گیا ہے نہ اس پر دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج۔اب آپ علاج کروا کروا کے بالکل مایوس ہو چکے ہیں...

Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez

Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez

جب بھی کسی انسان کو وہم وسوسے خوف نقصان اور حادثات پر مشتمل ایسے پریشان کن خیالات آئیں۔ جن پر قابو پانہ یا روکنا بے حد مشکل ہو جائے۔ مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آنا، سیکشول تھاٹس کا آنا، ایسے خیالات کا آنا جیسے کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے، کسی کام کو بار...

Muhabbat Ka Powerful Taweez

Muhabbat Ka Powerful Taweez

محبت کی روحانیت سے لبریز محبت کا یہ تعویذ بے حد و حساب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ یہ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر بیوی شوہر سے حد درجہ محبت کرتی ہے۔ مگر شوہر کی توجہ کا مرکز دوسری خواتین ہیں تو محبت کا یہ تعویز جب...