السلام علیکم ناظرین! جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہے یا رک گئی ہے۔ اور وہ اس معاملے میں پریشان ہیں کہ بی بی گروتھ کو کیسے بڑھایا جائے۔ تو آج کے موضوع میں ہم اس بارے میں آپ کو اویرنس دیں گے بچے کی گروتھ کا کم ہونا یا رک جانا یقین وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔ اور آپ کو ایسا کیا کرنا چاہیے کہ گروتھ اچھے سے ہو۔ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ حمل سے متعلقہ جتنے بھی مسائل ہیں اور خصوصا بچے کی گروتھ کا ویسا نہ ہونا۔جیسا کہ آپ چاہتی ہیں تو اس کے لیے ایک تو ہمارے دعا پروگرام میں حاملہ خواتین کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ سورۃشوریٰ سے بچے کی گروتھ اور حمل سے متعلقہ مسائل کا روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ پہلے آپ یہ جان لیں کہ حمل کے پہلے تین ماہ کی وجوہات آخری تین مہینوں کی وجوہات سے قدر مختلف ہوتی ہیں۔ پہلے تین ماہ کی وجوہات کی بات کی جائے تو کسی مرو سی مسئلے کی وجہ سے گروتھ پر اثرا سکتا ہے۔ جسے ڈاکٹرز کروموزومل ایبنون میلٹیز کا نام دیتے ہیں۔ اور اگر ماں کا خون اینٹی فاس کو لکٹ سنڈروم کی وجہ سے گاڑھا ہو جائے تو ایسی صورت میں بچے تک خوراک یا خون صحیح سے سپلائی نہیں ہو پاتا اور گروتھ کم ہو جاتی ہے یا رک جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کنجینیٹل پرابلمز ہو سکتی ہیں اسی لیے زیادہ تر مسکیرجز ان وجوہات کی بنا پر حمل کے پہلے تین ماہ میں ہونے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں۔جبکہ نارملی6   منتھ تک بچہ 800-700سے  گرام ویٹ اٹین کر لیتا ہے۔ اس کے علاوہ ساری گروتھ آخری تین مہینوں میں ہی ہوتی ہے جس میں گروتھ انکریس نہ ہونے کی وجوہات اور ہوتی ہیں۔ جیسا کہ متوازن غذا کا نہ لینا، بلڈ شوگر لیول کا ہائی ہو جانا،خون کی کمی یا اینیمیا کا ہونا، بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا، اور اگر بلڈ پریشر کو کنٹرول نہ کیا جائے تو بچے کو خوراک پہنچانے والے جو چینلز ہیں یعنی کلاس سینٹر کے اندر جو ویسلز بچے کو کون پہنچاتی ہیں۔ وہ تنگ ہو جاتی ہیں جس سے گروتھ رک جاتی ہے۔ بعض اوقات تو گروتھ رکنے کی کوئی بھی وجہ نہیں ہوتی۔ یعنی اگر ماں یا باپ کا سٹریچر یعنی قد چھوٹا ہے تو بچہ بھی چھوٹا ہی ہوگا۔اس لیے اس معاملے میں پریشانی والی بات نہیں ہوتی۔ لیکن اگر ماں کو تھرومبوفیلیا یا اینٹی فاسفو لیفٹ سنڈروم ہو جائے جس میں کہ خون گاڑھا یا موٹا ہو جاتا ہے تو بچے تک خون کی سپلائی ٹھیک نہیں ہوگی اور یقینا گروتھ پر اثر پڑے گا۔ لٰہذا جن جن خواتین کا حمل سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہو اور خصوصا بچے کی گروتھ صحیح سے نہ ہو رہی ہو تو انہیں روحانی علاج کے طور پر ہم سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔

اس کے علاوہ بعض حاملہ خواتین کو یہ خدشہ لاحق ہو جاتا ہے کہ ان پر کسی نے کچھ کر دیا ہے۔ یعنی جادو وغیرہ کا اثر ہے یا نظر لگ گئی ہے اسی لیے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا بعض خواتین کا بار بار میں سکیریج ہو جاتا ہے۔ تو ایسی صورت میں انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔

وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

ناظرین لگ بھگ 12 سال سے حاملہ خواتین سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات سے فیض یاب ہو کر شفا پا چکی ہیں۔ اللہ کی رحمت سے بچے کی گروتھ بھی بہترین ہو جاتی ہے اور پریگننسی میں جو جو بھی کمپلیکیشنز ہوتی ہیں وہ بھی دور ہو جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ پریگننٹ خواتین کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈوپلر الٹراساؤنڈ بھی کروا لیں۔ جو ماں سے بچے تک جو بلڈ سپلائی ہو رہا ہے اسے شو کرتا ہے کہ بلڈ لو ٹھیک ہے یا پھر اس میں کوئی رکاوٹ ہے۔ اگر تو رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو اسے انٹرا یوٹرائن گروتھ ریسٹرکشن کہا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹرز پھر اس کی وجوہات کو جاننے کے بعد اس کا ٹریٹمنٹ کریں گے اگر خون کی کمی ہوئی تو اس کو پورا کریں گے بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوئی تو آپ کو اس کا ٹریٹمنٹ دیں گے۔لیکن آپ اپنے طور پر بھی ایسی ڈائٹ لیں جس سے کہ آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے۔ اور خاص طور پر اگر تو اینٹی فاس کو لیپڈ سنڈروم ہوا تو پھر ڈاکٹر صاحب کو ایسی میڈیسن اور انجیکشن دیں گے جس سے کہ خون پتلا ہو جائے اور بچے تک بآسانی پہنچ سکے۔ اس لیے ڈاکٹرز کی ہدایات پر حرف بحرف عمل بھی کریں۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں اور سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ   1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...

Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat

Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع...

Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat

Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک...

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...

Mahe Shaban Main Surah Yaseen Parhne K Fawaid

Mahe Shaban Main Surah Yaseen Parhne K Fawaid

السلام علیکم ناظرین! شعبان کے بابرکت ماہ کا آغاز ہوتے ہی ہر انسان کی توجہ اس جانب مرکوز ہو جاتی ہے کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہے شعبان میرا مہینہ ہے۔ تو رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب اس ماہ کی برکتیں لوٹنے کے لیے ہر انسان بڑھ چڑھ کر...

Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna

Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna

السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس...

Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ...

Surah al Humazah Ki Fazilat

Surah al Humazah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر...

Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif

Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif

السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے...

Surah Room Ki Ayat Ka Kamal

Surah Room Ki Ayat Ka Kamal

السلام علیکم ناظرین!میاں بیوی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے۔ یہ رشتہ جتنا نایاب ہوتا ہے اتنا ہی نازک اور کمزور بھی ہوتا ہے۔ جب مرد اور عورت دونوں میاں بیوی کے خوبصورت رشتے میں ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو دونوں کی ایک دوسرے سے خواہشات وابستہ ہوتی ہیں۔ جب دونوں میں سے کوئی ایک...

Nashe Se Nijat Ka Qurani Wazifa

Nashe Se Nijat Ka Qurani Wazifa

السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ...

Powerful Wazifa For Pregnancy

Powerful Wazifa For Pregnancy

السلام علیکم ناظرین!ہر شادی شدہ عورت ماں بننے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے بعض خواتین شادی کے پہلے دوسرے یا تیسرے مہینے میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کو تو سالوں یا مہینوں لگ جاتے ہیں اور وہ حاملہ نہیں ہو پاتی۔ اگر اس دوران ان کا حمل ٹھہر بھی جائے تو ان میں...