یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَامُغِیْثُ اَغِثْنِیْ۔
حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ کے صحابہ کرام میں سے جن کا نام ابو معلق تھا۔وہ اپنے اور دوسروں کے مال کے ساتھ تجارت کیا کرتا تھااور درست ناپ تول میں معروف تھا۔ایک مرتبہ وہ سفر پر نکلا تو سے ایک مسلح ڈاکو ملا۔اسنے کہا کہ جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ رکھ دو میں تجھے قتل کروں گا۔انہوں نے کہا کہ تو میرے خون کا کیا کرے گا؟تجھے مال کی حاجت ہے،وہ لے لے۔ڈاکو نے کہا کہ تیرا مال تو میرے لئے ہے ہی۔لیکن میں تجھے قتل ہی کروں گا۔انہوں کے کہا کہ تو مجھے ضرور قتل ہی کرے گاتو مجھے کچھ دیر چھوڑ دے تا کہ میں 4 نفل پڑھ لوں۔ڈاکو نے کہا کہ ٹھیک ہے۔چناچہ انہوں نے 4 رکعت پڑھیں اور آخری سجدے میں مندرجہ بالا دعا پڑھی۔ابھی یہ دعا مانگی ہی تھی کہ ایک شہہ سوار آیا۔اس کے ہاتھ میں چھوٹا برچھا تھا۔جسے اس نے اپنے گھوڑوں کے کانوں کے درمیان لٹکایا ہوا تھا۔اس نے جب ڈاکو کی طرف دیکھا تو اس کی طرف آیا اور دور سے ہی زور سے مار کر قتل کر دیا۔اور پھر وہ اس تاجر کی طرف آیا اور اسے کہا اٹھو۔ تاجر نے پوچھا! میرے ماں باپ تم پر قربان تم کون ہو؟ اللہ تعالیٰ نے آج تمہارے ذریعے میری مدد فرمائی ہے۔اس نے بتایا میں چوتھے آسمان کا فرشتہ ہوں۔تو نے پہلی مرتبہ دعا کی تو میں نے آسمان کے دروازے کی گڑگڑاہٹ سنی۔پھر تو نے دوسری مرتبہ دعا کی تو میں نے آسمان والوں میں شور شغب کی آواز سنی۔پھر تونے تیسری مرتبہ دعا کی تو مجھے کہا گیا کہ ایک انتہائی مجبور شخص کی دعا ہے۔میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کیکہ مجھے اس ڈاکو کے قتل پر مامور کر دے گا۔حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے وضو کیا اور 4 رکعت نماز ادا کی اور یہ دعا کی خوا وہ مجبور ہو یا نہ ہو اس کی دعا قبول کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pareshani Aur Museebat Se Bachne Ka Ilaj | Pareshani / Museebat / Gham | Tamam Masail K Hal ka Taweez
اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...
Bay Aulad Joron Ke Liye Taweez | Aulad Narina Ka Taweez | Pregnancy Taweez
آج کی ویڈیو ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔داکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Wazifa | Wazifa For Going Madina | Islamic Wazaif For Going Hajj
اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...
Neend Ki Ziadti Ka Rohani Ilaj |Neend Mein Bechaini Ka Ilaj | Spiritual Treatment
اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپکو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں پر...
Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj | Qabz Ka Ilaj | Constipation Treatment
آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس بار اللہ اکبر پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ رات...
Waqt Se Pehly Burhi Hoi Khwateen K Liya Wazifa | Wazifa For Old Women
آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...
Logo Mai Izzat Pany Ka Taweez | Izzat Hasil Karne Ka Taweez | Taweez For Self Respect
اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...
Naaf Par Jane Ka Ilaj | Naaf Sahi Karne Ki Exercise | Naaf Nikalne Ka Tarika
اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپکو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا یا...
Mulazmat K Liye Powerful Amal | Achi Nokri/Job Milne Ka Wazifa | Wazifa For job
اگر آپ اپنی Jobکی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر Interviewدیا لیکن کہیں سے بھیJob کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...
Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Qad Mein Izafa Ka Wazifa | Wazifa For Increase Height
ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...
Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Dama Ka Ilaj | Breathing Problem
اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...
Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Husband Ki Tarakki K Liya Wazifa | Wazifa For Rizq
اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کر لا حول ولا قوۃالا باللہ...