یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَامُغِیْثُ اَغِثْنِیْ۔
حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ کے صحابہ کرام میں سے جن کا نام ابو معلق تھا۔وہ اپنے اور دوسروں کے مال کے ساتھ تجارت کیا کرتا تھااور درست ناپ تول میں معروف تھا۔ایک مرتبہ وہ سفر پر نکلا تو سے ایک مسلح ڈاکو ملا۔اسنے کہا کہ جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ رکھ دو میں تجھے قتل کروں گا۔انہوں نے کہا کہ تو میرے خون کا کیا کرے گا؟تجھے مال کی حاجت ہے،وہ لے لے۔ڈاکو نے کہا کہ تیرا مال تو میرے لئے ہے ہی۔لیکن میں تجھے قتل ہی کروں گا۔انہوں کے کہا کہ تو مجھے ضرور قتل ہی کرے گاتو مجھے کچھ دیر چھوڑ دے تا کہ میں 4 نفل پڑھ لوں۔ڈاکو نے کہا کہ ٹھیک ہے۔چناچہ انہوں نے 4 رکعت پڑھیں اور آخری سجدے میں مندرجہ بالا دعا پڑھی۔ابھی یہ دعا مانگی ہی تھی کہ ایک شہہ سوار آیا۔اس کے ہاتھ میں چھوٹا برچھا تھا۔جسے اس نے اپنے گھوڑوں کے کانوں کے درمیان لٹکایا ہوا تھا۔اس نے جب ڈاکو کی طرف دیکھا تو اس کی طرف آیا اور دور سے ہی زور سے مار کر قتل کر دیا۔اور پھر وہ اس تاجر کی طرف آیا اور اسے کہا اٹھو۔ تاجر نے پوچھا! میرے ماں باپ تم پر قربان تم کون ہو؟ اللہ تعالیٰ نے آج تمہارے ذریعے میری مدد فرمائی ہے۔اس نے بتایا میں چوتھے آسمان کا فرشتہ ہوں۔تو نے پہلی مرتبہ دعا کی تو میں نے آسمان کے دروازے کی گڑگڑاہٹ سنی۔پھر تو نے دوسری مرتبہ دعا کی تو میں نے آسمان والوں میں شور شغب کی آواز سنی۔پھر تونے تیسری مرتبہ دعا کی تو مجھے کہا گیا کہ ایک انتہائی مجبور شخص کی دعا ہے۔میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کیکہ مجھے اس ڈاکو کے قتل پر مامور کر دے گا۔حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ جس نے وضو کیا اور 4 رکعت نماز ادا کی اور یہ دعا کی خوا وہ مجبور ہو یا نہ ہو اس کی دعا قبول کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ayatul Kursi Ka Best Wazifa
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...
Purani Se Purani Khansi Se Shifa Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! بیماری خواہ کوئی بھی ہو نہایت تکلیف دہ ہوتی ہے۔کھانسی بھی ایک ایسی ہی جسمانی بیماری ہے جو انسان کو ہر وقت پریشان رکھتی ہے۔ کھانسی گلے کی خرابی، حلق کی سوزش،سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کے جنم لینے یا پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے شروع ہوتی...
Aap Ko Dolat Se Malamaal Karne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ رزق کی تنگی میں مبتلا ہیں اور اسی لیے آپ پر بہت زیادہ قرض بھی ہو گیا ہے۔ اور آپ نے رزق میں فراوانی کے لیے اللہ سے بہت دعائیں کی ہیں۔ لیکن آپ کے رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہو رہی،کاروبار چلتے چلتے رک گیا ہو، نوکری نہ مل رہی ہو، یا پھر پرموشن...
Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...