فاطمہ نام کی لڑکیوں کے لئے آج کا موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم بتائیں گے فاطمہ نا م کا مطلب،لکی پتھر،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ کون سا اسم اعظم ہے جو فاطمہ نام کی لڑکیوں کو پڑھنا چاہئے۔اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ فاطمہ نام کے انگلش میں کیا سپیلنگ ہیں۔اس کے علاوہ فاطمہ نام کی لڑکیوں کسی بھی کسی قسم کا روحانی،جسمانی یا نفسیاتی مسئلہ ہو تو وہ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی سورہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔تواب ہم آپ کو فاطمہ نام کا مطلب بتائیں گے۔فاطمہ جتنا خوبصورت نام ہے اس کا مطلب بھی اتنا ہی پیارا ہے۔فاطمہ نام کا مطلب ہے متقی،پرہیز گار۔فاطمہ اگر آپ کو پتھر پہننے کا شوق ہے تو آپ کا موافق پتھر ہے فیروزی۔آپ کا لکی نمبر 9 ہے۔پیلا،سبز اور سرخ رنگ آپ کے موافق رنگ ہیں۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔اب آپ کو بتائیں گے کہ آپ کا اسم اعظم ہے
یَا وَاحِدُ یَا قَوِّیُ
اس اسم اعظم کو آپ نے روزانہ135 مرتبہ پڑھنا ہے۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی سے حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تواپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
A Name Waly Afrad Kaise Hote Hai?
Har Afrad ki pehchan is k nam sy hoti hai Mahreen k mutabiq kisi insan k nam ka pehla harf is insan ki shaksiyat ki akasi karta hai. Jo is ki zindagi par gehry asratr martab karta hai. Nam k pehly harf sy hum kisi insan ki khubiyon, khamiyon aur salahiton ka andaza...