آج ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا نام(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ان کی شخصیت اور خوبیوں کے بارے میں کچھ باتیں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یہ افراد بہت صاف د ل کے مالک ہوتے ہیں۔ان کی صاف دلی بعض اوقات ان کے لئے بہت سے مسائل بھی پیدا کرتی ہے۔یہ افراد بہت ایماندار اور مخلص ہوتے ہیں ۔(جی) نام سے شروع ہونے والے افراد زیادہ تر تنہائی پسند ہوتے ہیں۔کچھ خاص لوگوں کے علاوہ زیادہ میل جول انہیں پسند نہیں ہوتا۔یہ لوگ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی پسند نہیں کرتے۔لیکن اگر کوئی ان سے مشورہ کرے توپورے خلوص سے اس کو بہترین مشورہ دیتے ہیں۔یہ لوگ زیادہ غصہ نہیں کرتے لیکن اگر کسی بات پر انہیں غصہ آجائے تو پھرغصے پر قابو پانا ان کے لئے مشکل ہو جاتا ہے۔یہ لوگ چالاک اور مکار لوگوں سے کوسوں دور رہتے ہیں بلکہ یہ دوست بھی صرف ان کو ہی بناتے ہیں جو ان کے ساتھ پوری طرح مخلص ہوتے ہیں۔ان سے اگر کوئی غلطی ہو جائے تویہ اسے فوراً تسلیم کر لیتے ہیں اور معافی بھی مانگ لیتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت سچے ہوتے ہیں لیکن سچی محبت کو پانے میں اکثر یہ لوگ ناکام رہتے ہیں۔یہ لوگ ہر کام بہت سوچ سمجھ کر کرتے ہیں جس کی وجہ سے کامیابی ان کا مقدر بنتی ہے۔ایمانداری اور محنت سے کام کر کے اپنے مقصد کو حاصل کر لیتے ہیں۔ اپنے لائف پارٹنر کے ساتھ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں اور اس کی خوشی کے لئے کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ تھیں (جی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں کچھ باتیں۔ہماری آج کا موضوع آپ کو کیسا لگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اس کے علاوہ اگر(جی) سے شروع ہونے والے افراد اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Dil Ke Dard Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کے دل میں اچانک درد اٹھتا ہے۔درد کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ سے برداشت نہیں ہوتی اور آپ کو ٹھنڈے پسینے آجاتے ہیں۔بے حال ہو جاتے ہیں۔ میڈیسن کھاتے ہیں لیکن وقتی طور پے آرام آتا ہے اور پھر سے وہی درد شروع ہو جاتا ہے۔ تو آپکو چا ہیے کہ دل پہ ہاتھ رکھ کےٱللَّهُ...
Pait Mein Dard Se Shifa Ka Wazifa
اگر کسی کے پیٹ میں درد رہتا ہو۔درد کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے نہ کھایا جاتا ہو۔بہت سی دوائیاں کھا کر بھی مستقل آرام نہیں آرہا۔دوائی کھانے سے وقتی آرام آجاتا ہے۔ لیکن دوائی کا اثر ختم ہوتے ہی درد دوبارہ سے شروع ہو جاتا ہے۔تو ایسی صورت میں جس کے پیٹ میں درد ہو اسے چاہیے کہ...
Har Musibat Aur Pareshani K Hal Ka Wazifa
اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں یا ا ٓپ پر اچانک کوئی مصیبت آگئی ہے۔جس کا آپ حل ڈھونڈ رہے ہیں۔لیکن کوئی حل نہیں نکل رہا۔تو آپ یہ والا وظیفہ کریںیَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو 230بار صبح شام پڑھنا ہے۔آپکی کوئی بھی پریشانی ہو چاہے رزق کی تنگی ہو۔ یا ملازمت کا مسئلہ ہو یا گھر کی...
Shohar K Dil Me Mohabbat Barhane Ka Wazifa
ایسی خواتین جویہ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں ان کی محبت و اہمیت بڑھ جائے۔اور وہ ان سے دیوانوں کی طرح محبت کریں اور ان کی کہی ہوئی کوئی بات رد نہ کریں تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظمیَا لَطِیْفُ،یَا وَدُوْدُ کو 111بار روزانہ پڑھیں۔صرف تین دن کے عمل سے شوہرکے رویے میں تبدیلی...
Bure Logo Se Bachne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے ارد گرد کو ئی ایساہے جو آپ کو پریشان کرتا ہے۔یا آپ کو تنگ کرتا ہے۔اکثر خواتین کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ جب وہ باہر نکلتی ہیں۔یا جاب کرتی ہیں۔تو کچھ لوگ انھیں پریشان کرتے ہیں۔ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ایسے لوگوں سے جان چھڑوانے کے لیئے سورہ الیسٰن کی آیت...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے۔جو اپنے شوہر کے روئیے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے شوہر بد سلوکی اور بد زبانی کرتے ہیں۔اپنی بیویوں کی عزت نہیں کرتے۔ان سے محبت نہیں کرتے۔ایسی خواتین کو ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔بروز سوموار بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک بار درود...
Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...
Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Amal
اگر آپ کے گھر میں پیسہ ہونے کے باوجود غربت بہت زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔رزق پر جادو کے ذریعے ایسی شدید بندش کروائی گئی ہے کہ وسعت رزق کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا اور آپ غربت سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔غربت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لئے...
Nafarman Aulad Ko Kabu Karne Ka Wazifa
ناظرین: بہت سے والدین اپنی اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں۔کیونکہ ان کی اولاد بگڑی ہوئی ہے۔نا فرمان ہے۔ان کی بات نہیں مانتی۔اپنی من مانی کرتی ہے۔کسی کی اولاد بری لت میں پڑجاتی ہے۔نشہ کرنے لگ جاتی ہے۔اور اپنے والدین سے بدتمیزی کرتی ہیں۔کسی کی اولاد اگر کماتی ہے۔اور کام کرتی...
Kisi Ke Dil Mein Apni Mohabbat Paida Karna
اگر آپ کسی سے شدید محبت کرتے ہیں۔ اس کے بغیر رہ نہیں سکتے ہیں۔ آپ اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔لیکن اس کو آپ کی کوئی پرواہ نہیں۔اس کو آپ سے محبت نہیں۔ آپ اس سے محبت تو کرتے ہیں۔لیکن اظہار نہیں کرنا چاہتے۔ کہ اگر اس نے انکار کر دیا تو میرا کیا ہو گا۔لٰہذا محبوب کے...
Rizq Mein Barkat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔بے روزگاری ہے۔ کارو بار آگے بڑھنے کی بجائے کم ہو رہا ہے۔آپ کے رزق میں برکت نہیں رہی ہے۔گھر کے حالات خراب ہو گئے ہیں۔اخراجات پورے نہیں ہو ر ہے تو ایسا بعض اوقات نظر بد یا جادو کی وجہ سے بھی ہوتا ہے تو اب آپ اس کے لئے پریشان نہ...