بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ انسان کا دل بلاوجہ غمگین ہو جاتا ہے۔دل کی کیفیت اداس ہو جاتی ہے۔دل بجھا بجھا رہنے لگتا ہے۔تو دل کا غم دور کرنے کے لیے اور خوشی کا احساس پانے کے لیے اول و آخر درود پاک پڑھ کر 60بار
لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ
پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔انشاء اللہ دل کو سکون ملے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ دل کی بے چینی بہت پرانی ہے۔اور کسی طورپر اس کیفیت سے نہیں نکل پا رہے۔تو ہو سکتا ہے کہ اس کا سبب نظر بد یا کالے جادو کے اثرات ہوں۔لہذٰا ایسی صورت میں آپ کو جادو کے توڑ کے لیے دو تعویز دیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے جو نظر بد یا جادو کے ایسے تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جو آپ کے ارد گرد منڈلاتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ کا دل غمگین رہتا ہے۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔جو ان بد اثرات سے آپ کی حفاظت کرے گا۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن استطاعت نہ رکھنے والوں کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...

