اگر آپ کو گردن میں درد یا کھنچاؤ ہے۔گردن کو اوپر نیچے یا دائیں بائیں موڑنے میں آپ کو شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کے ساتھ بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔یہ علاج قرآن کی دو سورۂ مبارکہ سے کیا جائے گا۔پہلا نقش ہے سورۂ الشعرا کا۔اس سورۂ میں اللہ تعالیٰ نے کمال روحانی تاثیر رکھی ہے۔جیسے ہی یہ نقش آپ کی باڈی سے مس ہو گاتو آپ کو روحانی سکون محسوس ہو گااور صرف 3 دن میں گردن کے درد کھنچاؤ سے یقینی شفاء حاصل ہو گی۔اس کے ساتھ ایک نقش سورۂ البقرہ کا ہو گاجو اس لئے دیا جائے گا کہ اگر مریض پر جادو یا بندش کے اثرات ہوں جو مرض کی شدت میں اضافہ کر رہے ہوں اور اسی وجہ سے کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا۔اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار مریض مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن انتہائی مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Musalman Bhai Ki Madad Karna

Musalman Bhai Ki Madad Karna

حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa

Surah Baqarah Ki Akhri 10 Ayat Ka Wazifa

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر نظر بد یا جادو ہے یا ایسا لگتا ہے کہ گھر میں کوئی آسیب یا جنات ہیں تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ سورہ البقرہ کی آخری دس آیات کی روزانہ تلاوت کیا کریں۔انشاء اللہ ہر قسم کے سفلی جادو،بندش اور آسیب و جنات سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ حاصل ہو...

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...

Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat

سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...

Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa

Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa

ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...

Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa

Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...

Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi

Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi

جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...

Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu

Sunnat e Rasool (SAW) In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں شئیر کریں گے۔ آپ ﷺ جب اللہ تعالیٰ سے خیر کی دعا مانگتے تو دعا میں اپنے ہاتھوں کے اندر کی ہتھیلیاں اپنے چہرے کی طرف رکھتے اور جب کسی مصیبت سے پناہ مانگتے تو ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کی طرف رکھتے۔ کوئی شخص اپنی...

Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Karne Ka Amal

Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Karne Ka Amal

اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا کوئی اپنا روٹھ گیا ہے اور آپ اسے منانا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر لے اور آپ سے ناراضگی ختم کر دے تواب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کو ایسا زبردست قرآنی عمل بتائیں گے۔جس کی...

Dushman Ki Zuban Ko Tala Lagane Ka Wazifa

Dushman Ki Zuban Ko Tala Lagane Ka Wazifa

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کوبہت تنگ کرتا ہے۔آپ کے خلاف بولتا ہے۔ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔آپ کو نیچا دکھانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔تو آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کریں گے...

Apna Haq Lene Ka Powerful Wazifa

Apna Haq Lene Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو اپنے افسران بالا سے کوئی کام پڑجائے اور آپ یہ چاہتے ہوں کہ وہ آپ پر مہربان ہو جائے یا کسی ظالم و جابر نے آپ کا حق چھینا ہوا ہے اور آپ اس سے اپنا حق لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نہایت ہی آسان لیکن بہت ہی زبردست پاور کا حامل عمل شئیر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک...