السلام علیکم ناظرین! آج کی ہمارے اس موضوع میں ہم آپ کو مختلف ایسے سوالات سے آگاہ کریں گے۔ جس کو پڑھ کر آپ کو اس دنیا کے بارے میں دلچسپ باتوں کا پتہ چلے گا اور آپ کے جنرل نالج میں کافی حد تک اضافہ ہوگا۔ اور آپ اس موضوع کے ذریعے بہت سی باتیں جان کر حیر ان ہو جائیں گے۔ امید ہے کہ آپ کو ہمارا یہ دلچسپ  موضوع بہت زیادہ پسند آیا گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہماری آج  کے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا ۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کےموضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے چلتے ہیں ہم اپنےموضوع کی طرف۔

سوال نمبر1۔عوامی جمہوریہ کانگو کا پرانا نام کیا ہے؟

جواب۔ ظائرے۔

سوال نمبر۲۔دنیا میں ایسی کون سی جگہ ہے جہاں گھڑیاں رک جاتی ہیں اور ریڈیو کام نہیں کرتے؟

جواب۔ زون آف سائن۔

سوال نمبر 3۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ کون سا کھیل کھیلا جاتا ہے؟

جواب۔ فٹ بال۔

سوال نمبر4۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ قائد اعظم کا نام محمد علی کس نے رکھا؟

جواب۔ قاسم موہنی۔

سوال نمبر5۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مدینہ کا پرانا نام کیا تھا؟

جواب۔ یثرب۔

سوال نمبر6۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دہلی کتنی دفعہ اجڑ کر آباد ہوا؟

جواب۔ سات دفعہ۔

سوال نمبر 7۔دنیا کی پہلی سرجن خاتون کون تھی؟

جواب۔ الزبت بلیک ویل۔

سوال نمبر8۔کیا آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ کا پہلے شہری کسے کہا جاتا ہے؟

جواب۔ بنجمین فرینکلن۔

سوال نمبر9۔دنیا کا سب سے کم شرح پیدائش رکھنے والا ملک کون سا ہے؟

جواب۔سان مرینو۔

سوال نمبر 10۔دنیا کا سب سے بڑے بجٹ والا ملک کون سا ہے؟

جواب۔ امریکہ۔

اگر ان تمام سوالات کے ٹھیک جواب دیے ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں اور اچھے نالج کے مالک ہیں۔ لیکن جو لوگ ان کے جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ جو افراد اپنے نام کا اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو وہ ہماری روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...

Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?

Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...

June Me Paida Hone Walo Ki Nature

June Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور کریٹیو مائیڈ ہوتے ہیں۔اپنی ذہانت اور خوش اخلاقی سے دوسروں کے پسندیدہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ حساس...

La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat

La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا...

Haathon Ki Lakeeron Ka Raaz

Haathon Ki Lakeeron Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں...

Hath Me Sehat Ki Lakeer Kaha Hai

Hath Me Sehat Ki Lakeer Kaha Hai

آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...

Hath Me Dolat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

Hath Me Dolat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود اس سیدھی لائن کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھ میں یہ سیدھی لائن ہوتی ہے دولت اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ترقی کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔ایسے لوگ جب دن رات...

April Me PAida Hone Wale Logo Ka Raaz

April Me PAida Hone Wale Logo Ka Raaz

آج کے موضوع میں ہم اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت ان کی صلاحیتوں اور اور ان کے مزاج کے بارے میں بات کریں گے۔اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔جب تک اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔خود مختار...

Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai

آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...

Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab

Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab

ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بے شمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

Ayat ul Kursi Parhne K Karishmat

ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ آیت الکرسی پڑھا کر۔نگہبانی کرے گا اللہ تیری اور اور تیری اولاد کی۔اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پر یہاں تک کہ تیرے ہمسائے اور ان کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔حضور ﷺ نے...