اگرآپ اس وجہ سے پریشا ن ہیں کہ گھر میں برکت اور خوشحالی کیسے آئے؟اور ہر وقت کے لڑائی جھگڑے کیسے ختم ہوں؟۔کیونکہ جب گھر میں خوشحالی اور برکت آجاتی ہے تو انسان کی زندگی پر سکون اورخوشیوں بھری ہو جاتی ہے اورگھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم جو عمل آپ سے شئیر کریں گے۔اس کی بدولت اللہ کی رحمت سے غربت اور مفلسی سے نجات ملے گی اور گھر میں خیر و برکت ہو گی۔ رزق میں اور کھانے میں بھی برکت آجائے گی۔ایک شخص نے نبی پاک ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر اپنی تنگدستی کی شکایت کی تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم گھر میں داخل ہو توسلام کرواور اگر گھر میں کوئی ناہو تو مجھ پر سلام عرض کرو اور ایک بار سورہ اخلاص پڑھو۔اس شخص نے ایسا ہی کیاتو اللہ تعالیٰ نے اسے مالا مال کر دیا۔فرمان مصطفٰی ﷺ ہے جو یہ پسند کرے کہ اللہ تعالیٰ اس کے گھر میں خیر زیادہ کرے تو جب کھانا حاضر کیا جائے وضو کرے اور جب کھانا اٹھایا جائے تو اس وقت بھی وضو کرے۔نبی پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ اکھٹے کھاؤ الگ الگ نہ کھاؤ کہ برکت جماعت کے ساتھ ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص دستر خوان سے کھانے کے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا کر کھائے وہ فراخی کی زندگی گزارتا ہے۔اور اس کی اولاد میں عافیت رہتی ہے۔نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جسے عمر میں اضافہ اورزق میں زیادتی ہونا پسند ہو تووہ اللہ تعالیٰ سے ڈرے اور صلہ رحمی کرے۔ یہ تھا ہمارا آج کا موضوع۔آپ کو کیسالگیاہمیں ضرور بتائیں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ruk Ruk Kar Bolne Wale Bachon Ke Liye Ilaj
اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے۔کہ باقی بچے تو صاف اور واضح بولتے ہیں۔لیکن گھر کا کوئی ایک بچہ ایسا بھی ہوتا ہے۔جو ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اس کی زبان صاف اور واضح نہیں ہوتی ہے۔وہ توتلا کر، رک،رک کر یا اٹک اٹک کر بولتا ہے۔والدین پریشان ہیں کہ باقی بچے تو ٹھیک بولتے ہیں۔اس...
Achay Rishte Ke Liye Powerful Wazifa
اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اچھے رشتے نہیں آتے ہیں۔ اور اگر آتے ہیں تو بات بات بنتے بنتے رہ جاتی ہے۔یا جلد شادی کرنا چاہتے ہیں اور نہیں ہو پاتی ہے۔تو آپ ہمارا بتایا گیا وظیفہ آزمائیں یقین مانیں آپ اپنے نصیب پر خود حیران رہ جائیں گے۔وظیفہ یہ ہے یَا لَطِیْفُ،یَا...
Sugar Ke Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل شوگر کامرض بہت عام ہے۔ہر دوسرے،تیسرے گھر میں شوگر کا مریض ہے۔بعض لوگ ایسے ہیں جنھیں شوگر کی وجہ سے کبھی ہاتھ،کبھی پاؤں،یا پھر کبھی جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جاتا ہے۔اور اسے ٹھیک کرنے کے لئے وہ بہت سی ادویات کھاتے ہیں لیکن دوائیاں اثر نہیں...
Kamzor Aur Girte Balon Ka Ilaj
ناظرین:آج کل بال گرنا عام سا مسئلہ ہے۔مر د ہو یا عورت ہر کوئی ہی بال جھڑنے کے معاملہ سے دو چار ہے لیکن اب آپ کو اس مسئلے کو لے کر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بعض افراد تو اس بال جھڑنے کی وجہ سے گنجے پن کا شکار ہو رہے ہیں۔لہٰذا آج ہم آپ کو ایک پاور فل وظیفہ...
Pur Sakoon Neend Ke Liye Rohani Ilaj
بہت سے لوگ ایسے ہیں۔جو ان مسائل کا شکار ہیں۔نیند کی کمی،نیند کا نہ آنا،ساری ساری رات جاگنا،بیڈ پر لیٹتے ہی نیند کا اڑ جانا۔ لہٰذا ایسے لوگوں کو آج ہم ایک پاورفل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ رات کوبستر پر لیٹ کر 11بار لَا اِلَہَ اِلاَّپڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔انشاء...
Gurde Mein Pathri Ka Rohani Ilaj
ایسے لوگ جو گردے میں پتھری کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ہر وقت تکلیف میں رہتے ہیں۔گردے میں پتھری کی وجہ سے پیشاب میں بھی جلن ہوتی ہے۔گردے میں پتھری کی تکلیف جب حد سے بڑھ جاتی ہے،اور شدید درد ہوتا ہے۔اور نوبت آپریشن تک آجاتی ہے تو ایسی صورت میں بعض خواتین کا حمل بھی...
Bandish Ke Tor Ka Taqatwar Rohani Amal
ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے بندش کے بارے میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں۔جو پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا ہے بچوں کے رشتے نہیں ہو رہے ہیں۔گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔آپس میں ناچاقی بڑھ رہی ہے۔ جو کچھ وہ کرناچاہا رہے ہیں۔وہ نہیں ہو رہا ہے۔ان کے معاملات ٹھیک نہیں ہو...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
کمر کا درد عام طور پرپٹھوں اور نسوں کے درمیان تناؤ اور کھچاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ یہ درد،ریڑھ کی ہڈی کے،مسائل بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اور اعصابی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہوتیہیں۔جو معذور ہو جاتے ہیں۔اس کی ایک...
Likoria Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ناظرین:لیکوریا عورتوں میں پائی جانے والی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جو عورت کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے اور ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔عورت کے حسن کو تباہ کر دیتی ہے۔یہ بیماری انہیں اندرونی طور پر کمزور کر دیتی ہے۔اور عورتوں کی ازدواجی زندگی پر برا اثر ڈالتی...
Period Problem Se Shifa Ka Taweez
بہت سی خواتین ماہواری کے مختلف مسائل کا شکار رہتی ہیں۔کبھی ماہواری کم آنا،کبھی بہت ذیادہ آنا،اور کبھی کبھی تو کسی ماہ میں ماہواری آتی ہی نہیں ہے۔اور بہت سی کم عمر لڑکیاں ایسی ہیں جن کو ماہواری کے دوران درد بھی بہت ہوتا ہے۔اور بعض لڑکیاں ایسی ہیں جو دوا کھاتی ہیں تو ان...
Pitte Ki Pathri Ka Powerful Rohani Ilaj
پتے میں پتھری کا مریض بہت ہی تکلیف کا شکار ہوتا ہے۔کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے۔کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ذیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتا ہے۔پرہیزی کھانا کھاتا ہے۔میڈیکلی اپنا علاج کرواتا ہے۔دوایئاں باقاعدگی سے استعمال کرتا ہے۔مگر بعض اوقات دوائیاں بھی اس پر اثر نہیں...
Falij Ka Powerful Rohani Amal
فالج ایک ایسی بیماری ہے۔جو خون کی شریانیں بند ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس کی وجہ سے مریض کو لمبے عرصہ تک کی معذوری ہو سکتی ہے۔جب جسم کے متعلقہ حصے کو خون کی فراہمی بند ہو جائے توجسم میں کمزوری سمیت کئی طرح کی علامتیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم کا متاثرہ...