السلام علیکم ناظرین!انسان کے آرام اور سکون کی جگہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ وہ سارا دن جہاں بھی وقت گزارے آخر کار سکون اپنے گھر میں ہی پاتا ہے۔ اگر گھر کی افراد آپس میں محبت اور اتفاق سے رہتے ہوں تو گھر کسی جنت سے کم نہیں ہوتا۔ لیکن اگر گھر کے افراد ہر وقت آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوں نہ اتفاقی ،بے چینی اور بے سکونی کا سا ماحول ہو تو بہت پریشان کن صورتحال ہوتی ہے۔جس گھر میں ایسے حالات ہوں اس گھر کا کوئی فرد سکون آرام اور چین سے زندگی نہیں گزار سکتا۔ اگر آپ کے گھر کے افراد کے مابین بھی ہر وقت نا اتفاقی اور ناچا قی رہتی ہے۔ گھر میں بڑے اور بچے سب آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کی عزت نہیں کرتے حتیٰ کہ ایک دوسرے کی معمولی باتوں کو بھی برداشت نہیں کرتے اور بے معنی سی بات پر بے تحاشہ شور و غل اور ہنگامہ کھڑا کر دیتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آپ سٹریس ٹینشن اور ڈپریشن کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور لاکھ کوشش کے باوجود آپ اپنے گھر کے افراد کے درمیان محبت چاہت اور احساس پیدا کرنے میں ابھی تک ناکام تھے تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔کیونکہ جب تک ایک دوسرے کے دل میں محبت پیدا نہیں ہوگی تب تک گھر کے افراد ایک دوسرے کے خلاف نفرت بغض اور حسد ختم نہیں کریں گے۔اس لیے ہمارے روحانی ماہرین دلوں میں محبت پیدا کرنے کا ایک ایسا کامیاب اور زبردست وظیفہ آپ کے لیے تجویز کر رہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ آپ ایک دوسرے کے دل میں شدید محبت پیدا کر سکیں گے۔ اور محبت کا یہ عالم ہوگا کہ گھر کا ہر فرد ایک دوسرے کی چھوٹی سی چھوٹی خوشی کا بھی خیال رکھے گا اور گھر کے افراد کے مابین ایسی شاندار محبت پیدا ہوگی کہ ہر کوئی خواہش کرے گا کہ کاش ہمارے گھر کے افراد بھی ایک دوسرے سے ایسی ہی محبت کریں۔ناظرین یہ وظیفہ قرآن کریم کی بہت ہی مبارک صورت سورۃانفال کی آیت نمبر 63 کا ہے۔ وظیفے کا طریقہ یہ ہے باوضو ہو کر سورۃ انفال کی آیت نمبر 63 کو 11 مرتبہ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھے اور آخر میں پانی پر دم کر کے گھر کے ہر فرد کو پلائیں۔ یہ عمل مسلسل 21 روز تک کریں۔ اس عمل کے دوران ہی اس کے واضح روحانی اثرات آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے اور گھر کے افراد کے درمیان محبت عزت اور چاہت اس قدر بڑھے گی کہ آپ تصور بھی نہیں کر پائیں گے۔ کیونکہ یہ ایک آزمایا ہوا اور کامیاب وظیفہ ہے جو انتہائی طاقتور اثرات رکھتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ایسے حالات نظر بد یا جادو ٹونے کے شیطانی اثرات کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں جس سے گھر کا ہر فرد ایک دوسرے سے شدید نفرت کرنا شروع کر دیتا ہے۔ حتیٰ کہ حالات اس قدر سنگین صورتحال اختیار کر جاتے ہیں کہ پورا گھر بکھر جاتا ہے۔ ایسے حاسدین گھر کے افراد کے مابین جدائی ڈالنے والا ایسا بد عمل کرواتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی گھر کے افراد ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں۔ایسی صورتحال میں آپ کے پاس سورۃ انفال کی اسی آیت مبارکہ کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس آیت مبارکہ کو مختلف سائلین سے مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ اس تعویز پر سورۃانفال کی اسی آیت مبارکہ کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھ کر دم کرتے رہے تو انشاء اللہ اس تعویذ میں موجود سورۃ انفال کی روحانیت کی بدولت جدائی والے شیطانی عمل کی کاٹ ہوتے ہی گھر کے تمام افراد اللہ کے حفظ و امان میں ا ٓجائیں گے اور گھر سے ناچاقی اور نہ اتفاقی کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ اور گھر میں پیار اور محبت کا راج ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ یہ نقش بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو ہر قسم کے شیطانی اثرات اور آفت و بلیات سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ya Raheem Ka Powerful Naqsh
سانس کی بیماریاں جیسے دمہ، الرجی یا برونکائٹس آپ کی زندگی کو محدود کر دیتی ہیں۔ لیکناَلرَّحِیْماللہ کی خصوصی شفقت کو آپ کی زندگی میں لے آتا ہے۔ جب جادو یا بندش کے اثرات جسم کی قدرتی قوتِ مدافعت کو کمزور کرتے ہیں، تو دوائیں بھی دیر سے اثر کرتی ہیں۔ ایسے حالات میں...
Gemini Burj Joza Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کا اسٹار جیمینی ہے، تو آپ کی سب سے بڑی طاقت آپ کی بات کرنے اور تعلقات بنانے کی صلاحیت ہے، لیکن قسمت نے کئی بار آپ کو وہاں مایوس کیا جہاں آپ کو سب سے زیادہ امید تھی۔ کبھی محبت میں دھوکہ، کبھی شادی یا کام کی بندش، کبھی جادو کی وجہ سے تعلقات کا ٹوٹ جانا… یہ سب آپ...
Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal
بیٹا چاہے کتنا ہی بڑا ہو جائے، ماں کی گود اور دعاؤں کا محتاج رہتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار شادی کے بعد بیٹے اور ماں کے بیچ غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ نادانستہ باتوں، گھر کے ماحول یا کسی کی چالاکیوں کی وجہ سے دلوں میں فاصلے آ جاتے ہیں۔ ماں کے لیے یہ جدائی کا دکھ برداشت سے...
Depression Ka Powerful Ilaj In Urdu
ڈپریشن وہ خاموش دشمن ہے جو آہستہ آہستہ دل و دماغ کو اس طرح مفلوج کر دیتا ہے کہ انسان خود کو بے بس اور تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔ اگر آپ برسوں سے اس اذیت میں گرفتار ہیں، دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں اور پھر بھی ذہنی سکون میسر نہیں، تو اب وقت ہے قرآن کے نورانی فیض سے...
Dil Ke Amraz Ka Rohani Ilaj
دل کی بیماریاں آج کل تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ، غصہ اور منفی خیالات ہیں۔ طبّی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج دل کو قوت اور سکون دیتا ہے۔ قرآن میں سورۃ الرعد کی ایک مخصوص آیت کا ذکر ہے کہ ''یاد رکھو، دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے''۔ ماہرین اس آیت...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جو برسوں سے ا و سی ڈی کے قیدی ہیں، جن کا دماغ ہر وقت انہونی سوچوں اور منفی خیالات میں گھرا رہتا ہے۔ اور یہ بیماری نہ صرف ذہنی سکون چھین لیتی ہے بلکہ جسم کو بھی کمزور کر دیتی ہے۔ ان کے لیے سورۂ الشعرا کا یہ معجزاتی نقش زندگی کا نیا آغاز ہے۔ ہمارے روحانی...
Be Aulad Mian Biwi Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے ہا ں اللہ تعالیٰ نے اک عر صہ گزر جا نے کے بعد بھی او لاد نہیں دی۔ڈاکٹر سے چیک اپ کے بعد رپورٹس میں ان کے کبھی ماں نہ بننے کی تشخیص ہو ئی ہے او ر وہ اب ہر طرف سے مایو س ہو چکی ہیں۔ لیکن ہم بتاتے چلیں کہ اللہ نے قرآن میں ہر چیز کاحل رکھا ہے او ر ما...
Gardan Ke Dard Ka Qurani Ilaj
اگر آپ کی گردن میں درد رہتا ہے۔درد کے ساتھ ساتھ گردن میں کھنچاؤ بھی ہے۔گردن کو دائیں بائیں موڑنے سے شدید تکلیف محسوس ہوتی ہے۔گردن میں درد کی وجہ سے کندھے بھی کھنچاؤ کا شکار ہیں۔کسی بھی ڈاکٹری اور حکیمی دوا سے آرام نہیں آیا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے...
Success Powerful Taweez For Scorpio
اگر آپ کا سٹار عقرب یعنی سکورپیو ہے تو آپ کے پاس قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش موجود ہوگا تو آپ کو بے شمار اور حیرت انگیز فائدے ملیں گے۔ یہ جاننے سے پہلے بتادیں کہ اسی موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے ہم سے نقش منگوا لیجیے گا۔ نقش سورۂ...
Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj
او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔ جو والدین کی زند گی کو خو شیوں او ر وا لدین کے رشتے کی تکمیل کے مقصد کو رنگو ں سے بھر دیتی ہے۔اور اگر او لاد ہی نہ ہو تو والدین کی زندگی بے مقصد او ر بے رنگ ہو جا تی ہے۔ ایسی خواتین جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اور شدت سے اولاد کی خواہش کی...
Bacha Dani Ke Infection Se Shifa Ka Taweez
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن ہے۔تکلیف بہت زیادہ ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہر رہا۔میڈیسن کھا کھا کر بیزار ہو گئی ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو ایسے مرض کو جڑ سے ختم کرنے اورروحانیت کا حفاظتی حصار قائم کرنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن کریم کی...
Ahsase Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں۔دوسروں کے سامنے بات کرنے سے گھبراتے ہیں۔کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی زبان لڑکھڑا جاتی ہے۔جس کی وجہ سے بعض اوقات آپ کو شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔لہٰذاآپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا...