اگر آپ کے گھر میں ہر وقت معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ رزق کی کمی بھی بہت ہو گئی ہے۔ نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔گھر کے افراد نماز سے بھی جی کترانے لگے ہیں۔ آپ کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ بس ہر وقت گھر میں ایک عجیب سی پریشانی کا ماحول بنا رہتا ہے۔ اولاد والدین کی بالکل عزت نہیں کرتی۔ اور والدین اولاد کی مار پٹائی کرتے نظر آتے ہیں۔گھر کے افراد کا گھر میں بالکل دل نہیں لگتا اور گھر سے باہر جا کر ان کا موڈ بھی صحیح ہو جاتا ہے۔ مگر جیسے ہی وہ گھر میں قدم رکھتے ہیں تو ایگزائٹی شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ایسے ہی گھریلو پریشانیوں کو برداشت کرتے کر رہے ہیں۔ اور ان سے مکمل نجات پانا چاہتے ہیں تو ان سب مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے آپ کو دو پاور فل قرآنی تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔جن میں ایک تعویذ سورۃیاسین کا ہے جو کہ گھر والوں میں پیار محبت اور اتفاق پیدا کرے گا۔ ان کے دل میں والدین کا ہر درجہ احترام پیدا کرے گا۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ نحوست پیدا کرنے والے تمام جادوئی اثرات حسد بری نظر جادو سحروا ٓسیب یا دیگر شیطانی اثرات کو مکمل طور پر ختم کرے گا۔جس کے نتیجے میں اسی گھر میں اللہ کی رحمت کی انتہا ہو جائے گی اور گھر میں خوشیوں کا سا ماحول پیدا ہوگا اور اتنا سکون اور خوشحال زندگی ہوگی کہ دنیا مثالیں دے گی انشاء اللہ۔ یہ تعویذات بطور 1400، 1400 روپے ہدیہ بھی آپ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Shohar Par Rizaq Ki Barish Ka Wazifa

Shohar Par Rizaq Ki Barish Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں ہے شوہر دو دو جاب کرتے ہیں لیکن اس مہنگائی میں گزارہ کرنا مشکل ہو رہا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص روحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔شوہر کے رزق میں اضافے اور برکت کے لئے بیوی یہ عمل کرے گی تو شوہر پر رزق بارش کی طرح برسنے لگے...

Taweez For High Blood Pressure

Taweez For High Blood Pressure

اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...

Jadu Aur Rizq Ki Bandish Ka Naqsh

Jadu Aur Rizq Ki Bandish Ka Naqsh

اگر آپ مالی مشکلات اور پریشانیوں کا شکارہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے توآج آپ کے ساتھ ایسا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے جس سے آپ خود گھر بیٹھے جادو کا توڑ باآسانی کر سکیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز مغرب کی نماز کے بعد 7...

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...