ایسے لوگ جو گردے میں پتھری کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ہر وقت تکلیف میں رہتے ہیں۔گردے میں پتھری کی وجہ سے پیشاب میں بھی جلن ہوتی ہے۔گردے میں پتھری کی تکلیف جب حد سے بڑھ جاتی ہے،اور شدید درد ہوتا ہے۔اور نوبت آپریشن تک آجاتی ہے تو ایسی صورت میں بعض خواتین کا حمل بھی ضائع ہو جاتا ہے۔بعض ایسے لوگ ہیں جو دوائیاں کھا کھا کر تنگ آجاتے ہیں۔لیکن انھیں آرام نہیں آتا ہے۔اور بعض اوقات کچھ نظر بد یا شیطانی اثرات بھی ہوتے ہیں۔جن کی وجہ سے تکلیف سے مریض بے چین رہتا ہے۔لہٰذا ایسے مریضوں کو ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویزات دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ الشوریٰ کا ہے جو شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔جیسے ہی یہ نقش مریض کے نام سے منسوب ہوتا ہے تو نقش میں موجود سورۂ الشوریٰ کی روحانی تاثیر مریض کے جسم سے ان میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے۔جو گردے میں پتھری کا باعث بنتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جس کی طاقتور روحانی تاثیر مریض کے جسم سے تمام شیطانی اور نظر بد کے اثرات کوختم کرتی ہے۔جن کی وجہ سے مریض بے آب مچھلی کی طرح تڑپتا ہے۔یہ دونوں نقوش جب مریض تک پہنچ جاتے ہیں اور وہ ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر تعویذات پر دم کرتے ہیں تواللہ کے حکم سے مریض کے گردوں سے پتھری خود ہی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ کر خارج ہو جاتی ہے۔اور مریض کو آپریشن سے بھی چھٹکارہ مل جاتا ہے۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن جو لوگ استطاعت نہیں رکھتے ہیں۔انھیں ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقوش منگوانے کے لئے آپ ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Tangdasti Aur Ghurbat Ka Naqsh
غربت اور تنگدستی انسان کو سب سے زیادہ توڑ دیتی ہے۔ جب کمائی کم اور اخراجات زیادہ ہوں تو گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے۔ سورۃ اللیل میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:“جس نے اللہ کی راہ میں دیا اور تقویٰ اختیار کیا ہم اس کے لیے آسانی پیدا کریں گے۔”یہ وعدہ ہمیں رزق کی کشادگی کی...
Hamal Ki Hifazat Ka Rohani Ilaj
حمل کے دوران عورت کو کئی طرح کے خطرات اور پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے۔ کبھی حمل ٹک نہیں پاتا، کبھی بار بار بیماری یا کمزوری لاحق ہو جاتی ہے، اور اکثر حسد یا نظرِ بد بھی نقصان کا باعث بنتی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جن سے اکثر خواتین رنج و غم میں مبتلا رہتی ہیں۔ایسے حالات میں...
Bure Asrat Aur Jadu Ka Rohnai Tor
جن لوگوں پر کالا جادو، نظرِ بد یا منفی اثرات کی زبردست گرفت ہے اور علاج کے باوجود سکون نہیں مل رہا، ان کے لیے سورۃ التحریم کا یہ خصوصی نقش نجات کا ذریعہ ہے۔ ہمارے ماہرین نے اس پر ایسی قرآنی آیات اور دعائیں دم کی ہیں جو برے اثرات کو جڑ سے ختم کر دیتی ہیں۔ قرآن کہتا ہے:...
Jismani Thakan Or Kamzori Door Karne Ka Naqsh
وہ لوگ جو معمولی کام کرنے پر بھی تھکن محسوس کرتے ہیں، جسمانی کمزوری کے باعث کوئی کام جاری نہیں رکھ پاتے، یا بیماری کے بعد صحت واپس نہیں آ رہی۔ ان کے لیے سورۃ فاطر کا روحانی نقش خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اس پر طاقت اور توانائی کی آیات اور اسماء الحسنیٰ کو بار بار پڑھ...
Surah Al Ankabut Ka Powerful Naqsh
سالوں پرانی بیماری اور ناکام علاج کے بعد بھی صحت نہ مل رہی ہو تو سورۃ العنکبوت کا یہ روحانی نقش آپ کی زندگی میں شفا کا پیغام لے کر آ سکتا ہے۔ اس سورۃ کے منتخب آیات پر ہمارے ماہرین نے ہزاروں بار اسمِ شافی اور دیگر شفاء والے اذکار پڑھ کر دم کیا ہے۔ اس نقش کی برکت سے...
Ovarian Cyst Treatment In Urdu
اووری میں بننے والی سسٹ ایک نہایت ہی تکلیف دہ مرض ہے۔ ہر وقت پیٹ کا بوجھ، کمردرد، بیقاعدہ حیض، کمزوری اور ماں بننے کی حسرت یہ سب مل کر عورتکو بے بس کر دیتے ہیں۔ اکثر خواتین روتے ہوئے کہتی ہیں:“یا اللہ! یہ بوجھ کب ختم ہوگا؟ کیا میں کبھی صحت مند ہو سکوں گی؟ کیا میری گود...
Zindgi Ki Har Rakawat Ko Dur Karne Ka Naqsh
ایسے افراد جو سالوں سے محنت کر رہے ہیں لیکن ترقی ان کے قریب آ کر بھی ہاتھ سے نکل جاتی ہے، پروموشن رک جاتی ہے، کاروبار جمود کا شکار ہو جاتا ہے اور زندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع ضائع ہو جاتے ہیں۔ ان کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے ایک نہایت خاص حل پیش کیا ہے۔ یہ ہے سورۃ...
Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal
بیٹا چاہے کتنا ہی بڑا ہو جائے، ماں کی گود اور دعاؤں کا محتاج رہتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار شادی کے بعد بیٹے اور ماں کے بیچ غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ نادانستہ باتوں، گھر کے ماحول یا کسی کی چالاکیوں کی وجہ سے دلوں میں فاصلے آ جاتے ہیں۔ ماں کے لیے یہ جدائی کا دکھ برداشت سے...
Naqsh Al-Muakhkhir Ka Rohani Naqsh
المؤخرکا مطلب ہے ''جسے چاہے پیچھے رکھے''۔ یہ نام انسان کو یہ سمجھ دیتا ہے کہ اگر اللہ آگے نہ بڑھائے تو دنیا کی کوئی طاقت ترقی نہیں دے سکتی۔ جادو بندش اور نظر بد کے اثرات اکثر انسان کی زندگی کو روک دیتے ہیں، چاہے وہ کتنا بھی محنتی کیوں نہ ہو۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ...
Har Kam Me Rukawat Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی زندگی مشکلات کا گڑھ بن چکی ہے، ہر طرف بندش، رکاوٹ اور مایوسی کا پہرہ ہے۔ تو وقت آ گیا ہے کہ سورۃ الانبیاء کے طاقتور روحانی فیض سے اپنی تقدیر بدل ڈالیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الانبیاء کے مخصوص الفاظ اور آیات پر مشتمل ایک خاص نقش تیار کیا ہے، جس پر بار...
Depression Ka Powerful Ilaj In Urdu
ڈپریشن وہ خاموش دشمن ہے جو آہستہ آہستہ دل و دماغ کو اس طرح مفلوج کر دیتا ہے کہ انسان خود کو بے بس اور تنہا محسوس کرنے لگتا ہے۔ اگر آپ برسوں سے اس اذیت میں گرفتار ہیں، دوائیاں کھا کھا کر تھک گئے ہیں اور پھر بھی ذہنی سکون میسر نہیں، تو اب وقت ہے قرآن کے نورانی فیض سے...
Dil Ke Amraz Ka Rohani Ilaj
دل کی بیماریاں آج کل تیزی سے بڑھ رہی ہیں، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ، غصہ اور منفی خیالات ہیں۔ طبّی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج دل کو قوت اور سکون دیتا ہے۔ قرآن میں سورۃ الرعد کی ایک مخصوص آیت کا ذکر ہے کہ ''یاد رکھو، دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر میں ہے''۔ ماہرین اس آیت...