السلام علیکم ناظرین! اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں۔ یعنی گردوں میں ورم یا سوزش کمزوری پتھری اور درد وغیرہ تو ہم اس مرض سے شفا کی دعا اور روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔جن کا حل صرف اور صرف آپریشن تھا گردے میں ورم یا سوزش کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ مثلا اگر کسی شخص کو گردے کے مقام پر چوٹ لگ جائے تو ایسی چوٹ کا عموما جسم پر کوئی نشان نہیں ہوتا۔مگر اس چوٹ کے باعث بھی گردے میں ورم ہو جاتا ہے۔جس کا پتہ پیشاب میں خون آنے سے لگتا ہے۔ اگر گردے میں کوئی نوکیلی پتھری پھنس جائے تو گردے کے اندرونی حصے سے ٹکرا ٹکرا کر بھی ورم پیدا کر دیتی ہے۔ جسم میں خون کی زیادتی اور جوڑوں کے درد اور میٹھی اشیاء کا بکثرت استعمال بھی گردے میں سوزش کا باعث بنتا ہے۔ اگر گردے میں سوزش کی بیماری کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو مرض پرانا ہونے کی صورت میں پیشاب کے ساتھ پیپ کا اخراج ہونے لگتا ہے۔ اور اگر یہ مرض انتہا تک پہنچ جائے تو پیشاب میں خون بھی آتا ہے اور دونوں گردوں کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔ مریض کو گردے کے مقام پر درد رہتا ہے پیشاب بار بار آتا ہے۔ اس میں شدید ترین بدبو بھی آتی ہے۔بعض اوقات اس مرض میں پیشاب بند بھی ہو جاتا ہے۔ اگر یہی سوزش دونوں گردوں کو متاثر کر دے تو گردے پانی کے اخراج کو کنٹرول نہیں کر پاتے اور پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے۔ یوں گردوں کی بیماری پورے جسم کی کارکردگی کو متاثر کر کے انسان کو کئی طرح کی مزید بیماریوں کا شکار کر دیتی ہے۔ لٰہذا ایسے مریض جن کو گردوں سے متعلق جو بھی بیماری ہو تو انہیں چاہیے کہ بادل نماز مغرب سورۃ الحشر کی آخری چار آیات کو روزانہ تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی کے گلاس پر دم کر کے وہ پانی پی لے یہ دم شدہ پانی پیتے ہی مریض کو روحانی سکون محسوس ہوگا اور چند روز یہ عمل کرنے کے بعد رپورٹس کروائیں۔ انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی سورۃ الحشر کی یہی وہ پاور فل آیات ہے جن کی برکت سے بہت سے مریض جن کے گردوں میں پتھری تھی وہ بھی بغیر آپریشن کے ہی باحکم خدا شفایاب ہوئے۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں گردوں کے امراض سے شفا کے لیے بروز جمعرات تعویذات بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جن پر سورۃ الحشر کی آخری چار ایات اور سورۃ الفاتحہ کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا جاتا ہے۔ پھر ان تعویذات کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر ہر جمعہ کو بڑی تعداد میں ہزاروں سائلین کا پڑا ہوا ذکر اسم اعظم وصول کر کے اللہ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔ اور پھر تمام تعویذات پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان تعویذات میں تحریر شدہ قرآنی آیات بحکم خدا فوری شفا کا سبب بنتی ہیں۔گردے دن بھرم صحت مند ہوتے جاتے ہیں۔ اگر پتھری ہو تو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو کر جسم سے خارج ہو جاتی ہے سوزش یا درد سے بھی تین سے سات روز میں شفا ہوتی ہے۔ شفا کے یہ تعویذات گردوں کے علاوہ بھی تمام امراض سے شفا کے لیے قدرت کی عظیم ترین نعمت ہیں۔ اگر آپ بھی اس سورۃ الحشر کی روحانیت سے بھر پور یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Logo Ke Shar Se Bachne Ki Best Dua
رَبِّ انْصُرْنِيْ عَلَی الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۔ اے ہمارے رب! مدد فرما تو میری ان فسادی لوگوں کے مقابلے میں۔ (سورۃ العنکبوت)Female: 0306-4151113Male: 0301-0147869
Islah Baten,Maal,Biwi Aur Aulad Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَرِیْرَتِيْ خَیْرًا مِنْ عَلَانِیَتِي،وَاجْعَلْ عَلَانِیَتِي صَالِحَۃً،اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنَ الْمَالِ وَالْأَھْلِ وَالوَلَد،،غَیْرِ الضَّالِّ وَلَاَ الْمُضِلِّ۔ اے اللہ!میرے باطن کو میرے ظاہر سے بہتر...
Apni Parda Poshi Aur Aman Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَاٰمِنْ رَّوْعَاتِیْ۔ اے اللہ! میرے پوشیدہ امور پر پردہ ڈال اور میری گھبراہٹوں میں مجھے امن دے۔ (سنن ابن ماجہ:3871)Female: 0306-4151113Male:...
Buri Taqdeer Se Bachne Ki Powerful Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَآءِ وَدَرْکِ الشَّقَآءِ وَسُوْٓءِ الْقَضَآءِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَآءِ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سخت مشقت سے،بد بختی سے کے لا حق ہونے،برے فیصلے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔(صحیح بخاری حدیث:(6347)Female:...
Naimat Ke Chin Jane Se Hifazat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَفُجَاۃِ نِقْمَتِکَ وَجَمِیْعِ سَخَطِکَ۔ اے اللہ! میں تجھ سے نعمت کے چھن جانے کی پناہ اور حفاظت چاہتا ہوں اور تیری جانب سے عطا کی ہوئی عافیت کے پھر جانے سے بھی پناہ چاہتا ہوں اور اچانک...
Dil Ki Ghabrahat Door Karne Ki Dua
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَءِنُّ قُلُوْبِھِمْ بِذِکْرِ اللّٰہِ اَلَا بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَءِنُّ الْقُلُوْبُ۔ مراد اس سے وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کے ذکر سے ان کے دلوں کو اطمینان ہوتا ہے۔ خوب سمجھ لوکہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ملتا ہے۔ (پارہ...
Jaan Ke Khauf Ke Waqt Ki Powerful Dua
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَھُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَکُم فَاخْشَوْھُمْ فَزَادَھُمْ اِیْمَانًا وَّ قَالَ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ۔ وہ لوگ کہ لوگوں نے ان سے کہا کہ بے شک لوگوں نے تمہارے لیے(فوج) جمع کر لی ہے،سوا ان سے ڈرو،تو اس بات نے انھیں...
Jismani Bimariyon Se Nijat Ki Powerful Dua
رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ۔اے میرے رب! بے شک مجھے سخت تکلیف آپہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والاہے۔ (انبیاء:83)Female: 0306-4151113Male:...
Shadeed Jinnat Ke Hamle Se Bachne Ki Dua
أَعُوْذُ بَوَجْہِ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ الَّذِیْ لَیْسَ شَیْء’‘ أَعْظَمَ مِنْہُ وَبَکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُ ھُنَّ بَرُّ وَلَا فَاجِر’‘ وَبِأَسْمَاءِ اللّٰہِ الْحُسْنٰی کُلِّھَا مَا عَلِمْتُ مِنْھَا وَمَا لَمْ أَعْلَمْمِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ...
Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana
بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان کے دماغ کی رگیں درد کی وجہ سے پھڑپڑا رہی ہیں۔ انہیں ایسا لگتا ہے کہ ابھی ان کا دماغ پھٹ جائے گا۔ ایسی صورت میں انہیں انزائٹی ہوتی ہے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، دل گھبراتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ جیسے سر کی مختلف نسوں میں کوئی چیز...
Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez
لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...
Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj
پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...