السلام علیکم ناظرین! اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں۔ یعنی گردوں میں ورم یا سوزش کمزوری پتھری اور درد وغیرہ تو ہم اس مرض سے شفا کی دعا اور روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار مریض بھی اللہ کے کرم سے شفا پا چکے ہیں۔جن کا حل صرف اور صرف آپریشن تھا گردے میں ورم یا سوزش کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ مثلا اگر کسی شخص کو گردے کے مقام پر چوٹ لگ جائے تو ایسی چوٹ کا عموما جسم پر کوئی نشان نہیں ہوتا۔مگر اس چوٹ کے باعث بھی گردے میں ورم ہو جاتا ہے۔جس کا پتہ پیشاب میں خون آنے سے لگتا ہے۔ اگر گردے میں کوئی نوکیلی پتھری پھنس جائے تو گردے کے اندرونی حصے سے ٹکرا ٹکرا کر بھی ورم پیدا کر دیتی ہے۔ جسم میں خون کی زیادتی اور جوڑوں کے درد اور میٹھی اشیاء کا بکثرت استعمال بھی گردے میں سوزش کا باعث بنتا ہے۔ اگر گردے میں سوزش کی بیماری کا وقت پر علاج نہ کروایا جائے تو مرض پرانا ہونے کی صورت میں پیشاب کے ساتھ پیپ کا اخراج ہونے لگتا ہے۔ اور اگر یہ مرض انتہا تک پہنچ جائے تو پیشاب میں خون بھی آتا ہے اور دونوں گردوں کا سائز بھی بڑھ جاتا ہے۔ مریض کو گردے کے مقام پر درد رہتا ہے پیشاب بار بار آتا ہے۔ اس میں شدید ترین بدبو بھی آتی ہے۔بعض اوقات اس مرض میں پیشاب بند بھی ہو جاتا ہے۔ اگر یہی سوزش دونوں گردوں کو متاثر کر دے تو گردے پانی کے اخراج کو کنٹرول نہیں کر پاتے اور پیٹ میں پانی پڑ جاتا ہے۔ یوں گردوں کی بیماری پورے جسم کی کارکردگی کو متاثر کر کے انسان کو کئی طرح کی مزید بیماریوں کا شکار کر دیتی ہے۔ لٰہذا ایسے مریض جن کو گردوں سے متعلق جو بھی بیماری ہو تو انہیں چاہیے کہ بادل نماز مغرب سورۃ الحشر کی آخری چار آیات کو روزانہ تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی کے گلاس پر دم کر کے وہ پانی پی لے یہ دم شدہ پانی پیتے ہی مریض کو روحانی سکون محسوس ہوگا اور چند روز یہ عمل کرنے کے بعد رپورٹس کروائیں۔ انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی سورۃ الحشر کی یہی وہ پاور فل آیات ہے جن کی برکت سے بہت سے مریض جن کے گردوں میں پتھری تھی وہ بھی بغیر آپریشن کے ہی باحکم خدا شفایاب ہوئے۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں گردوں کے امراض سے شفا کے لیے بروز جمعرات تعویذات بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ جن پر سورۃ الحشر کی آخری چار ایات اور سورۃ الفاتحہ کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا جاتا ہے۔ پھر ان تعویذات کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر ہر جمعہ کو بڑی تعداد میں ہزاروں سائلین کا پڑا ہوا ذکر اسم اعظم وصول کر کے اللہ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔ اور پھر تمام تعویذات پر دم کر دیا جاتا ہے جس سے ان تعویذات میں تحریر شدہ قرآنی آیات بحکم خدا فوری شفا کا سبب بنتی ہیں۔گردے دن بھرم صحت مند ہوتے جاتے ہیں۔ اگر پتھری ہو تو ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو کر جسم سے خارج ہو جاتی ہے سوزش یا درد سے بھی تین سے سات روز میں شفا ہوتی ہے۔ شفا کے یہ تعویذات گردوں کے علاوہ بھی تمام امراض سے شفا کے لیے قدرت کی عظیم ترین نعمت ہیں۔ اگر آپ بھی اس سورۃ الحشر کی روحانیت سے بھر پور یہ تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Best Dua For Laylatul Qadr In Ramadan
ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Mah e Ramzan Ki Afzal Tareen Dua
ہم ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Shab e Qadr Ki Powerful Dua
(اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفوَّ فَاعْفُ عَنَّا) الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے بس مجھے معاف فرما دے۔اللہ ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان...
27 Ramzan 2016 Ki Powerful Dua
اگر آپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعا میں شامل ہو کر (پرے فور آل )دعا ٹیم سے اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اسم اعظم سُبّحَانَ اللّٰہِ یَا مُجِیّبُکم از کم 100 1مرتبہ تلاوت کریں اور 26 رمضان کو رات 11 بجے تک۔03923237718188 پر ایس ایم...
Dua of 27th Ramzan | Dua e Batin
ہم ہر مذہب کے افراد کو پرے فور آل کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگر آپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لاکھوں افراد کی پرخلوص روز دعائیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو (سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا...
Gheebat Se Bachne Ka Powerful Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Humara aj ka mozu banny ka maqsad ap ko in gunaho sy khabar dar karna hai. Jo ap amuman shauri aur lashauri tour par karty hain. Baaz oqat insan ki choti si galti is k liye bary nuqsan ka bais ban jati hai. Iss bat main koi shak nahi k insan...
Ayatul Kursi Ka Powerful Taweez
Rasool khuda SAW ayatul kursi ki shan biyan fermaty hain ky jo shakhs bhi her ferz namaz ky bad ayatul kursi perhta raha is ky liye jannat mein jany ky liye mot ky ilawa koi cheze rokawat nhi ho gi. Ayatul kursi surah al baqarah ki ayat numbers 255 hai. tarjuma, khuda...
Bachon Ki Hifazat Ki Powerful Dua
Humary Rohani Mahreen ny naqsh bachon ki rohani hifazat ko mad e nazar rakhty huwy tayar kiya hai. Jo bachy ko har qisam k dushmano aur jaddu tuny sy mehfooz kar k Allah ki pannah main rakhta hai. Agar ap chahain to ya naqsh ahad k zarya free hasil kar sakty hain....
Tamam Masail K Hal Ki Dua
Agar ap masla e zindagi sy nijat k liye lakho afrad ki pur khalos duae hasil karna chahty hain, to dua ki tafseelat k liye diye gye phone numbers par rabta qaim karain. اگر آپ مساءل زندگی سے نجات کے لیے لاکھوں افراد کی پر خلوص دعائیں حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو دعا کی...
Free Online Amazing Istikhara
Agar ap masly zindagi sy nijat k liye humary rohani network se Istikhara karwana chahty hain, to diye gy phone number par rabta qaim karain. اگر آپ مساءل زندگی سے نجات کے لیے ہمارے روحانی نیٹ ورک سے استخارہ کروانا چاہتے ہیں، تو دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم...
Imtihan Mein Kamyabi Ka Naqsh
Ya naqsh imtehan main shandar kamyabi k hasool k liye behad anmol sabit hua h. Jis sy beshumar saileen par azmaya gaya. Aur har bar heran kun natij samny aye. Agar koi taliba ilm kisi bhi exam main yakeeni sucess ki khuwahish ko pura karna chahy,to ya naqsh hum sy...
Har Bimari Se Shifa Ka Naqsh
Hazrat Ayoub (A.S) arsa daraz tak bimar rahy. Phir inho ny Allah k bargha main iss Isma azam k wasily sy bimari sy nijat ki dua ki,toh inki dua foran qabool hoi. Aur woh jaldi sy shifa yab hogy. Iss naqsh main Hazrat Ayoub (A.S) k isma Azam ki rohaniyat ka istmal kiya...