اگر آپ کے گردے میں پتھری ہے اور آپ نے بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت مریضوں میں گردے کی اور ہر طرح کی پتھری صرف چند دنوں میں ہی جسم سے خارج ہوتے دیکھی گئی ہے۔ پتھری سے شفاء کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کے خاص نقش موجود ہیں۔ یہ نقش ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی تیارکئے گئے ہیں۔شفاء کی تاثیر سے لبریز اس نقش کافیض اس قدر زیادہ ہے کہ جیسے ہی یہ نقش مریض کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے تو مریض کے جسم سے مس ہوتے ہی اس نقش کی زبردست روحانی تاثیر مریض کے جسم پراثر انداز ہونا شروع کر دیتی ہے۔اور دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض مریضوں کی پتھری پہلے ہفتے میں بعض کی دوسرے ہفتے میں اور بعض کی چار سے پانچ ہفتوں میں ٹوٹ کر جسم سے خارج ہو جاتی ہے۔لیکن اگر مریض پر جادو،بری نظر یا بندش کے اثرات ہوں تو پھر ان تمام نحس اثرات کو ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے جو مرض کی شدت کو بڑھاتے ہیں اور کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez

اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

Izzat Pane Ke Liye Wazifa

اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa

نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat

میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit

اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...

Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein

Hamal Ke Doran Bachay Ke Growth Brhaein

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور ان کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی عمل ہو جس کی برکت سے بچے کی رکی ہوئی گروتھ تیزی سے ہونے لگے۔لہٰذا آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں...

Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Tangon Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کی ٹانگوں اور پاؤں میں شدید درد رہتی ہے۔ اور پاؤں کی انگلیو ں میں درد کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یا گھٹنے اور پنڈلی میں درد سے آرام نہیں آتا۔ میڈیسن کا بھی کوئی خاص اثر نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے سورہ الشعراء کا شفا ء والا روحانی نقش...

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj

ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

Andheron Se Khoof Ata Hai To Janiye Iska Ilaj

اگر آپ کو اندھیرے سے خوف آتا ہے۔انکھیں بند کرنے سے یاکسی اندھیری جگہ پر جانے سے شدید خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔ نیند میں بھی ڈر جاتے ہیں اور ٹھیک سے سو نہیں پاتے۔جس کی وجہ سے آپ کو کندھوں پر بھی شدید دباؤ محسوس ہوتا ہے۔اس ڈر اور خوف کی وجہ سے آپ کی صحت بھی دن بدن خراب ہو رہی...

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

Jism K Kisi Bhi Hissay Me Sozish Ka Ilaj

جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتی ہے یا جلن اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ برداشت نہیں ہو رہی۔ سوزش ایسی ہے کہ لال دھبوں کے ساتھ ساتھ تکلیف بھی بہت ہے تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے روحانی تاثیر سے تمام تر درد۔ جلن اور سوزش کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ انشاء اللہ۔نقش...