آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں بھی آپ کی زندگی کا حصہ بن سکتی ہیں۔اور جن کے ہاتھ میں یہ لکیر کچھ اس طرح ٹوٹی ہوئی ہو تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کی ازدواجی زندگی کی تلخیاں اس قدر بڑھ سکتی ہیں کہ آپ کا رشتہ کمزور ہو کر ٹوٹ سکتا ہے۔لہٰذا اپنے رشتے کو مضبوط کرنے کے لئے آپ کو چاہئے کہ روزانہ
یَااَللہُ یَاوَدُودُ َیَا قَوِّیُ
کو 313 مرتبہ پڑھا کریں۔محبت کا رشتہ اتنا طا قتور ہو جائے گا کہ پھر کبھی نہ ٹوٹے گا انشا ء اللہ۔ اس کے علاوہ اپنے مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورہ مبارکہ کے نقش حاصل کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Naqsh
Agar ap manpasand shadi ki rah main hail rukawaton ko door karna chahty hain tohsharf zahoor ki rohaniyat se bana pasand ki marriage ka naqsh hum se ahad ka zarya free hasil kar sakty hain. Tafseelat k liye diye gy phone number par rabta karain. اگر آپ من پسند...

