جب آپ حمل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ المریم کا نقش منگوالیں تو بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقش پر دم کرتی رہیں۔ اور پیریڈز ختم ہونے کے بعد 14ویں، 15ویں اور 16 ویں دن تعلقات ضرور قائم کریں۔ اور ان تین دنوں میں آپ نے سورۂ المریم کی تلاوت ضرو ر کرنی ہے۔ان شاء اللہ حمل کی قبولیت کے یہ دن بہترین ثابت ہوں گے۔ اور عین ممکن ہے کہ آپ کو فوراً حمل ٹھہر جائے۔ اس سارے عمل کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ اور اس نیت سے کریں کہ پیدا ہونے والے بچے کا نام آپ ہمارے روحانی سلسلے کے بزرگوں سے رکھوائیں گی۔ جن خواتین پر کوئی بندش وغیرہ نہیں ہے۔ وہ صرف سورۂ المریم کا ہی نقش منگوالیں لیکن جن پر بری نظر یا بندش کے اثرات ہیں تو انہیں سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Ghar Mein Sukoon Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!انسان کے آرام اور سکون کی جگہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ وہ سارا دن جہاں بھی وقت گزارے آخر کار سکون اپنے گھر میں ہی پاتا ہے۔ اگر گھر کی افراد آپس میں محبت اور اتفاق سے رہتے ہوں تو گھر کسی جنت سے کم نہیں ہوتا۔ لیکن اگر گھر کے افراد ہر وقت آپس میں لڑتے...
Purani Se Purani Khansi Se Shifa Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! بیماری خواہ کوئی بھی ہو نہایت تکلیف دہ ہوتی ہے۔کھانسی بھی ایک ایسی ہی جسمانی بیماری ہے جو انسان کو ہر وقت پریشان رکھتی ہے۔ کھانسی گلے کی خرابی، حلق کی سوزش،سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کے جنم لینے یا پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے شروع ہوتی...
Aap Ko Dolat Se Malamaal Karne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ رزق کی تنگی میں مبتلا ہیں اور اسی لیے آپ پر بہت زیادہ قرض بھی ہو گیا ہے۔ اور آپ نے رزق میں فراوانی کے لیے اللہ سے بہت دعائیں کی ہیں۔ لیکن آپ کے رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہو رہی،کاروبار چلتے چلتے رک گیا ہو، نوکری نہ مل رہی ہو، یا پھر پرموشن...
Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Nokri (Mansab) ki Bahali Ka Kamyab Wazifa
السلام علیکم ناظرین!ہر شخص مرد ہو یا عورت سرکاری ملازم ہو یا غیر سرکاری اس کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کے عہدے میں ترقی ہو تاکہ اس کی آمدنی اور معاشرے میں اس کے عزت و وقار میں اضافہ ہو۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اہل ہونے کے باوجود اس انسان کی ترقی میں رکاوٹ پیدا ہو...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...











