اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے میں کئے جانے والے وظائف شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس وڈیو کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے نوے مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شیئر کریں گے نائن منتھ پریگنینسی کا سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے
یَا حَافِظُ،یَا حَفِیْظُ
کو ہر روز 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا اور ڈلیوری میں بھی آسانی ہو گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تواپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی اوڈینس بھی شامل ہوتی ہے وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔ ذیرو ٹو نائن منتھ پریگنینسی کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فولو کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Man Pasand Shadi Ke Liya Naqsh
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہورہی رشتوں میں رکاوٹ ہے۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آ جائیں تو وہ ان کی چوائس کے مطابق نہیں ہوتے یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے اور بہت سی مشکلات کا سامنا ہے یا کسی نے رشے کی سخت بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے رشتہ نہیں ہورہا اور بات...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa
نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...
Man Pasand Shadi Ka Wazifa | Love Marriage
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ پسند کی شادی کا بہت ہی خاص وظیفہ شئیر کریں گے۔اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہئے کہ یَا اللّٰہُ،یَا لَطِیْفُ ،یَا وَدُوْدُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھ کر اس شخص پر یا اس کے تصویر پر پھونک مار دیں۔اس شخص کے...
Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat
میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...
Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit
اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...
Apni Pasand Se Shadi Karne Ka Taweez
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی عمر بڑھتی جا رہی ہے لیکن ان کی شادی نہیں ہو رہی۔اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتہ آتا بھی ہے تو بات آگے نہیں بڑھتی اور انکار ہو جاتا ہے۔اور ایسا کوئی دو چار بار نہیں ہو ا بلکہ بار بار یہی ہو رہا ہے۔لاکھ کوشش کر لیں کہ اس بار رشتہ فائنل ہو جائے لیکن...
Sugar Control Hogi Sirf Aik Ayat Se
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں شوگر کبھی ہائی ہو جاتی ہے اورکبھی لو۔دل گھبراتا ہے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جاتے ہیں اور جسم بے جان سا محسوس ہوتا ہے۔میڈیسن کھانے کے باوجود بھی اگر شوگر کنٹرول نہیں ہوتی تو آج ہم آپ کے ساتھ شوگر کنٹرول کرنے کے لئے قرآن کریم کی ایک آیت شیئر کریں گے۔وہ...