ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بے اولاد ہیں اللہ پاک ان سب کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے(آمین)۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست طاقت والا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس کو یقین کامل سے کرنے سے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا۔ حضرت سیدنا ابو شعیبؒ امام عطا ؒ سے روایت فرماتے ہیں کہ جو یہ چاہے کہ اس کی عورت کے حمل میں لڑکا ہو تو اسے چاہئے کہ اپنا ہاتھ عورت کے پیٹ پر رکھ کر کہے
اِنْ کَا نَ ذَکَرًا فَقَدْ سَمَّیْتُہُ مُحَمَّدًا
یعنی اگر یہ لڑکا ہوا تو میں نے اس کا نام محمد رکھا۔تو انشاء اللہ اللہ کے حکم سے بیٹا ہی ہو گا۔ لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ جادو کے ذریعے اولاد کی بندش کی گئی ہے تو جادو کی کاٹ کے لئے سورہ البقرہ کے نقوش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Ovarian Cyst Ka Rohani Taweez
اووری میں پانی کی تھیلی آج کے دور کی ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری بن چکی ہے۔ کبھی یہ پانی سے بھری تھیلی ہوتی ہے، تو کبھی خون سے جو نہ صرف شدید درد اور کمزوری پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے کی بڑی وجہ بھی بنتی ہے۔ ڈاکٹرز عام طور پر اس کا حل صرف دوائیوں...
Surah Yusuf Taweez Benefits For Baby Boy
ایک خاتون جنہیں شادی کے بعد مسلسل چار بیٹیاں ہوئیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش ہمیشہ باقی رہی۔ہر دعا، ہر سجدہ اور ہر آنسو اسی تمنا کے نام تھا کہ اللہ ایک بیٹا عطا فرمائے۔پانچ سال بعد جب وہ دوبارہ حا ملہ ہو ئیں تو دل میں امید جاگی اور جب الٹراساؤنڈ کروایاتو ڈاکٹر نے...
Surah Yusuf Taweez For Baby
اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔ ایک خاتون برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں، اور جب اللہ نے امید دی تو الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خوشخبری سنائی گئی۔ شوہر اور گھر والے سب مطمئن ہو گئے، مگر ماں کے دل میں یقین تھا کہ رب اگر چاہے تو سب کچھ بدل سکتا...
Powerful Love Taweez For Virgo
ورگو والے محبت میں جلدی اظہار نہیں کرتے، یہ لوگ خاموش رہ کر محبت کرتے ہیں اور اپنے دل میں سمندر بھر کے چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو دکھاتے نہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جسے چاہیں، وہی ان کا بن جائے سچائی، خلوص اور وفاداری کے ساتھ۔ مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ان کی سچی محبت...
Hamal Pregnancy Ke Liye Behtreen Din
جب آپ حمل کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ المریم کا نقش منگوالیں تو بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقش پر دم کرتی رہیں۔ اور پیریڈز ختم ہونے کے بعد 14ویں، 15ویں اور 16 ویں دن تعلقات ضرور قائم کریں۔ اور ان تین دنوں میں آپ نے سورۂ المریم کی تلاوت ضرو ر کرنی ہے۔ان شاء اللہ...
Hamal Ke Liye Behtareen Din
اگر آپ کے حیض یعنی پیریڈز کا سائیکل 28 دن کا ہے تو 12ویں، 13ویں، 14ویں، 15ویں اور 16ویں دن پریگنینسی کے لیے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔اس لئے کہ انڈے دانی میں سے انڈہ نکل کر فیلوپین ٹیوب میں چلا جاتاہے اور 12 سے 14 گھنٹے تک زندہ رہتا ہے۔ اگر اس دورا ن شوہر کے سپرم پہنچ...
Love Taweez For Pisces And Capricorn
اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے اور آپ اس انسان کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ جس کا سٹار جدی یعنی کیپریکورن ہے تو آپ کو چاہیے ہوگا سورۂ آل عمران کا تعویذ۔ جس پر محبت کے ایسے بے مثال اور زبردست روحانی عمل پڑھے گئے ہیں۔ جو جدی افراد کے دل میں حوت...
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Taweez
ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔ اسی لئے شوہر نے بیٹی کے ڈریسز بھی خرید لئے۔ اور ان ہی دنوں میں ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الیوسف کا نقش بیٹے کے لئے لیا۔ اللہ کی ذات نے ایسی قبولیت فرمائی کہ انہیں بیٹا ہوگیا ماشاء اللہ۔ ان میاں بیوی نے جو ریویوز دئیے۔ اس کا...
Powerful Love Taweez For Libra
ؒ لبرا یعنی جن کا سٹار میزان ہے۔ اگر ان کی کوئی عزت نہیں ہے۔ محبت میں بار بار ٹھکرائے جاتے ہیں۔ بدقسمتی، ناکامیاں، بندشیں،نفرت اور مایوسیاں ہر پل ان کے ساتھ ساتھ ہوتی ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ہر بات مانی جائے لیکن ہمیشہ ان کے ساتھ برا اور الٹ ہوتا ہے۔ اسی لئے وہ آور...
Taweez For Baby Boy And Baby Girl
اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بیٹا چاہتے ہیں تو بیٹا ملے گا لیکن بیٹی چاہتے ہیں تو بیٹی ملے گی ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ حمل سے پہلے ہم سے رابطہ کریں یا پھر حمل ٹھہرنے کے فوراً بعد کیونکہ یہ حمل کے پہلے ۰۴ دن میں کیا جانے والا روحانی علاج ہے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دیا...
Surah Maryam Se Hamal Ki Khushkhabri
اولاد کے لیے ترسنا ایک ایسا دکھ ہے جو صرف وہی جوڑے سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے برسوں یہ انتظار کیا ہوایکایسا ہی شادی شدہ جوڑا، جس کی پسند کی شادی کو17سال گزر چکے تھے، اپنی زندگی کی سب سے بڑی دعا یعنی اولاد کے لیے ترس رہا تھا۔ علاج پر علاج، دوا پر دوا، اور دعاؤں کے باوجود...
Success Taweez For Pisces And Leo
ُپائیسز اور لیو یعنی برج حوت اور برج اسد میں جس بھی طرح کے مسائل چل رہے ہیں۔ چاہے محبت غلط فہمیوں کی نذر ہوگئی ہے یا یہ جوڑی زندگی میں ناکامیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہے یا انہیں ڈپریشن، اینگزائٹی اور اوسی ڈی ہوگیا ہے یا کسی بھی طرح کے معاملات ہیں۔ ان کے ان تمام مسائل...












