اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ الیٰسین ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہیں کومنٹ کریں۔اور حمل کی حفاظت کے لئے سورہ الیٰسین کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی بطور ہدیہ 1400,1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ زیرو ٹو نائن منتھ پریگنینسی کے دوران کون کون سی سورہ مبارکہ کی تلاوت کرنی چاہیےیہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں اور ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Hamal Na Therne Ki Waja Or Hamla Hone Ka Ilaj
آج آپ سے چند ایسی اہم وجوہات شئیر کریں گے۔جن کی وجہ سے بہت سی خواتین کو حمل نہیں ٹھہرتا۔سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہو جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے دانی کے منہ پر گوشت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں...
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت عرصے سے او سی ڈی کی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu
ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا ائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan
ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...
Anday Dani Mein Pani Ki Thaliya
اگر آپ کی اووریز پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت سے میڈیکلی علاج کروائے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب تک پانی کی تھیلیاں ختم نہیں ہوں گی۔پریگنینسی نہیں ہو سکتی۔جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ...
Dushman Ke Irade Ko Khak Mein Milane Ka Amal
اگر آپ کا دشمن آپ پر وار کروا رہاہے۔اور ہر بار اس کا وار کامیاب بھی ہو جاتا ہے۔اور آپ اس کا منہ ہی دیکھتے رہ جاتے ہیں۔آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ کا دشمن کون ہے لیکن آپ کچھ نہیں کر پاتے۔ایسا ہوتا ہے کہ جیسے آپ کے دشمن نے آپ کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے ہیں۔یا آپ کی زبان پر...
Shesha Ke Glass Ka Amal | Jadu Jinnat Se Nijat
شیشہ کے سامنے صرف 10منٹ تک آنکھیں ساکت کئے کھڑے رہیں۔اور ساتھ ساتھ یہ کلمات پڑھتے جائیںیَااَللہُ یَا بَارِیُ یَاخَالِقُ یَا قَابِضُان کلمات کو پڑھنے سے آپ پر سے جادو،کالے علم،بندش اور نظر بد کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔جیسے ہی یہ کلمات پڑھنے کے بعد آپ اپنی آنکھیں...
Hamal K Doran Bachy K Gird Pani Ka Ziada Hona
اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو ڈاکٹرنے بتایا ہے کہ بچے کا پانی بڑھ گیا ہے۔اور آپ کو ڈر ہے کہ حمل نہ ضائع ہو جائے جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔تو آپ کو زبردست روحانی عمل بتائیں گے کہ جس پر عمل کرنے سے صرف سات دن میں بچے کا پانی کا لیول برابر ہو جائے گا۔آپ یہوَإِذَا مَرِضْتُ...
Asabi Ghar Ki Rohani Hifazat Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر میں آسیب یا جنات ہیں۔یا ایسے لوگ جنھوں نے نئی جگہ پر نیا گھر بنایا ہے یا کسی نے مکان کرائے پر لیا ہے۔اور وہ اس لئے پریشان ہیں کہ یہ گھر تو آسیب زدہ ہے تو آپ کو آگاہ کرتے چلیں کہ جنات کی بھی مختلف اقسام ہیں۔جو مختلف طریقوں سے انسانوں کے...
Gardan K Har Qisam Ke Dard Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کو کندھوں میں،گردن میں یا کمر کے اوپری حصے میں درد محسوس ہوتا ہے۔گردن کو موڑنا یا جھکانا مشکل ہوتاہے۔گردن میں شدید درد رہتا ہے۔بازوؤں اور کندھوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئیاں چبھ رہی ہیں۔یا ایسا ہو تا ہے کہ درد گردن سے ہوتا ہوا کندھوں اور کمر تک چلاجاتا...
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...