ایسی حاملہ خواتین جن کو اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ پہلے بھی کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے۔جب وہ حاملہ ہوتی ہیں تو کسی کا دوسرے مہینے میں،کسی کا تیسرے مہینے میں اور کسی کا پانچویں مہینے میں حمل ضائع ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الشعرا کا نقش خاص موجود ہے۔ یہ نقش ہمارے بزرگوں کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے۔اس نقش پر حمل کی حفاظت کے لئے خاص سورۂ مبارکہ اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعدا میں پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض اس قدر بڑھ چکا ہے کہ جب یہ نقش حاملہ خاتون کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے اور وہ اس نقش پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی رہتی ہے تواللہ کے کرم سے بچے کی گروتھ اچھے سے ہونے لگتی ہے اور حمل ضائع ہونے سے محفوظ رہتا ہے۔لیکن اگر حمل ضائع ہونے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو،بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر ایسی صورت میں ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جاتا ہے جو سخت سے سخت جادو کو بھی فوری طور پر زائل کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اللہ پاک نے ان خواتین کو خوبصورت اور صحت مند اولاد سے نوازا ہے جن کے آٹھ آٹھ بر مس کیرج ہو چکے تھے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....