آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتااور مس کیرج ہو جاتا ہے۔اب چوتھی بار وہ خاتون حاملہ تھی اور چاہتی تھی کہ میرا حمل محفوظ رہے اور مس کیرج نہ ہو۔کیونکہ ڈاکٹر نے اسے اس بار بھی بتایا ہے کہ ببچے کی گروتھ رک گئی ہے۔لہٰذا اس کے مسئلے کی شدت کو دیکھتے ہوئے اسے قرآنی سورہ کے دو نقش دئیے گئے ایک نقش سورہ ا لشعرا کا دیا گیا۔جو ان تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرنے کے لئے تھا جو بچے کی گروتھ روکنے کا سبب بنتی ہیں۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا گیا جو ان تمام بد اثرات جیسے جادو،نظر بد یا کسی حاسد دشمن کی حاسدانہ نگاہوں کے اثرات کو فوری طور پر زائل کرتا ہے۔جیسے ہی یہ دونوں نقش اس خاتون کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے اور اس نے ان نقوش پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا۔ تو اللہ کی ذات نے اس خاتون پر اپنا خاص کرم کیا۔بچے کی رکی ہوئی گروتھ بہترین طریقے سے ہونے لگی۔ہارٹ بیٹ بھی ٹھیک ہوگئی اور اللہ کے کرم سے حمل محفوظ رہا اور اللہ پاک نے اسے صحت مند بیٹے سے نوازا۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Bacha Dani Ma Rasoli Ka Rohani Ilaj

Bacha Dani Ma Rasoli Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور اس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا۔مختلف روحانی عمل بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔تو آج آپ کے ساتھ ایک ایسا انوکھا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس سے بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا بچے دانی رسولیوں سے بھری ہو مکمل صاف ہو جائے گی انشاء...

Bandish K Perfect Tor Rohani Experts Se

Bandish K Perfect Tor Rohani Experts Se

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ بار بار ہونے والی سنگین بندش کا پرفیکٹ روحانی علاج ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی زیر نگرانی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔سنگین بندش کی وجہ سے آپ کا چلتا ہوا کاروبار رک گیا ہے۔یاآپ کے گھر میں رزق کی کمی ہے۔لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہورہے۔ یا رشتوں میں بندش...

Dushman Ko Dost Banane Ka Amal

Dushman Ko Dost Banane Ka Amal

اگر آپ ہمارے بتائے گئے خاص طریقے سے سورہ القریش پڑھیں گے تو دشمن کے ہروار سے محفوظ رہیں گے۔دشمن کچھ بھی کر لے آپ کو نقصان نہ پہنچا سکے گا بلکہ آپ کا سخت ترین دشمن بھی اپنی دشمنی بھول کر آپ کا دوست بن جائے گا۔اور آپ دشمنوں اور حاسدین سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔آپ نے...

Pregnancy K 3rd Month Ka Wazifa

Pregnancy K 3rd Month Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے۔اور ان کا تیسرے مہینے ہے۔جس کی وجہ سے انہیں ڈر ہے کہ اس بار بھی ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ایسی حاملہ خواتین کے ساتھ تیسرے مہینےکے میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ان کو...

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اس سے محبت کرے۔ساری محبت چاہت اور توجہ صرف اسی کے لئے ہو۔اس کی ہر بات مانیاور صرف اسی کا دیوانہ رہے تو بیوی کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعدیَا عَزِیْزُ یَا مُعِزُکو41 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا...

Shadi Or Achy Rishton K Liye Rohani Ilaj

Shadi Or Achy Rishton K Liye Rohani Ilaj

ناظرین!آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی لڑکی کا ذکر کریں گے۔جس کی عمر 37 برس ہوگئی تھی لیکن ابھی تک اس کی شادی نہیں ہوئی تھی کیونکہ وہ بہت زیادہ موٹی تھی۔اس نے موٹاپا کم کرنے کے لئے بڑے بڑے ڈاکٹر سے مشورہ کیا۔مختلف میڈیسن کھائیں گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa

اگر آپ کو ہر قدم پر ناکامی کا سامنا ہے۔زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ہر کام کا نتیجہ آپ کی توقعات کے برعکس نکلتا ہے۔آپ کرتے کچھ ہیں اور ہوتا کچھ اور ہے۔تو آپ کو چاہئے کہ آج سے ہییَااَللہُ یَا فَتَّاحُکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اس وظیفے کی برکت سے ہر...

Miscarriage se Bachne Ka Rohani Ilaj

Miscarriage se Bachne Ka Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی جس نے ہمیں بتایا کہ اس کی شادی کو دس سال ہو گئے ہیں۔اور اس کے چھ مس کیرج ہو چکے ہیں اب وہ پھر سے حاملہ ہے اور اسے ڈر ہے کہ کہیں اس بار بھی اس کا حمل ضائع نہ ہو جائے۔اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کا کوئی حاسد شمن ہے جو اس پرجادو...

Naqsh For Baby Growth During Pregnancy

Naqsh For Baby Growth During Pregnancy

ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی۔ان کے ساتھ اسمائے الٰہی کا وظیفہ شیئرکریں گے۔ایسی حاملہ کو چاہئے کہ وہ روزانہ 5 مرتبہیَامُصِوِّرُ یَاخَالِقُکو اپنے پیٹ پر لکھے۔کیونکہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی...

Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage

Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ...

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس...

Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa

Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa

سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...