السلام علیکم ناظرین! حمل میں نظر بد لگ جائے تو وہ بے سکونی پریشان کن خیالات منفی سوچوں کا دماغ پر قبضہ،بے جا سٹریس،چڑچڑاپن، وہم وسوسے اور طبیعت میں ایک عجیب و غریب سی کیفیت پیدا کر دیتی ہے۔ نظر بد کا شکار عموما ایسی خواتین بڑی آسانی سے ہو جاتی ہیں جو لمبے عرصے کے بعد پریگننٹ ہوئی ہو، یا پھر ان کے پہلے بھی کئی بار مس کیرجز ہوئے ہوں،یا پھر وہ بچے کی بہت زیادہ خواہشمند ہوں، یا وہ خواتین جن پر شادی سے پہلے بھی جادو نظر بد،یا پھر بد اثرات رہے ہوں۔جس وجہ سے ان کی شادی ہونے میں بھی بہت رکاوٹیں تھیں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی خاندان میں بیٹوں کی نسبت بیٹیاں زیادہ ہوں تو دل میں جلن اور حسد رکھنے والے عزیز و اقارب ایسی حاملہ خاتون کے لیے یقینا نظر بد کا باعث بنیں گے۔جس کی پہلی اولاد بیٹا ہو نظر بد کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو یہاں تک فرما دیا ہے کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں لے جاتی ہے۔ لٰہذا جن حاملہ خواتین کو یہ پتہ ہو کہ انہیں نظر بہت لگتی ہے تو یقینا ایسی صورت میں ہر وقت ذہنی پریشانی ڈپریشن یا سٹریس ان کے دماغ پر حاوی رہتا ہے۔ یہ سٹریس ہی ہوتا ہے جو ہائی بلڈ پریشر ذہنی تناؤ جسم میں درد، تھکاوٹ کسی کام میں دل نہ لگنا جیسی صورت میں انسان پر حملہ اور ہوتا ہے۔ اس کا سارا منفی اثر بچے پر ہوتا ہے اسی لیے بہت سی خواتین کا مس گیر صرف سٹریس کی وجہ سے ہی ہو جاتا ہے۔ ہمارے 12 سال کا مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ 50 فیصد خواتین تو درحقیقت نظر بد کا شکار ہوتی ہیں۔ لیکن 50 فیصد خواتین کو سٹریس یا کمپلیکیشنز حمل کی وجہ سے ہی ہوتی ہیں۔ مگر وہ بھی یہی سمجھ رہی ہوتی ہیں کہ شاید ہم پر کسی نے کچھ کر دیا ہے۔اسی لیے بعض خواتین کو تو حمل میں ایسے خواب بھی آتے ہیں کہ ان پر ان کا فلاں دشمن جادو کے عملیات کروا رہا ہے۔ لٰہذا ایسی خواتین کو ہم یہ اویرنس دینا چاہتے ہیں کہ جس طرح آپ حمل میں جو ڈائٹ لیتی ہیں تو وہ بچے کے جسم کا حصہ بنتی ہے۔اسی طرح آپ کی مثبت یا منفی سوچوں کا بھی سارا اثر آپ کے بچے پر ہوگا۔ لٰہذا آپ پر خواہ نظر بد کا اثر ہے یا نہیں۔ لیکن ابھی سے اپنی اور اپنے بچے کی روحانی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لیں۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
سورۃ بقرہ کا یہ تعویز چونکہ خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ اور پھر اس پر بہت بڑی تعداد میں سورۃبقرہ کی تلاوت کر کے دم بھی کیا گیا ہے۔ لگ بھگ 12 سال سے سورۃبقرہ کا یہ تعویذ حاملہ خواتین کو ارسال کیا جا رہا ہے اور سورۃ بقرہ کی بدولت اب تک بے شمار خواتین فیض یاب ہو چکی ہیں۔ جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کی شکایت تھی۔ اور ایسی خواتین جن کا بار بار حمل ضائع ہو جاتا تھا۔ انہیں بھی اللہ کی ذات نے صحت مند اولاد سے نوازا۔لٰہذا آپ پر جادو ہو نظر بد ہو یا ڈپریشن ہو یا پھر حمل کے دوران کسی بھی طرح کی کمپلیکیشنز ہوں تو سورۃبقرہ اللہ کے کرم سے آپ کے لیے باعث شفا بنے گی۔ آپ کو منفی خیالات اور سٹریس سے بھی نجات ملے گی انشاء اللہ اور دوران حمل ماں اور بچہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اور ڈلیوری کے دوران ہونے والے مسائل سے بھی شفا نصیب ہوگی انشاء اللہ۔ سورۃبقرہ کا تعویز آپ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Alam Nashrah Parhne Ki Fazilat
سورہ الم نشرح بے حد روحانیت کی حامل ہے۔اس کے بے شمار فیض و برکات ہیں۔زندگی کی پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے سورہ الم نشرح نہایت ہی مجرب ہے۔سورہ الم نشرح کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھنے سے مال و دولت میں اضافہ ہو گا،عزت میں اضافہ ہو گا۔آپ اور آپ کی فیملی ہر طرح کی...
Dukan Me Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں۔کارو بار توہے لیکن چلتا نہیں ہے۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بہت کم آتے ہیں۔اوروہ اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ کس طرح اپنے کارو بار کو بڑھائیں یا ایسا کیا کریں کے ان کی دکان پر گاہکوں کا رش لگ جائے۔ا ب آپ کو...
Baal Lambe Ghane or Mazbot Karne Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے بالوں کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔بہت سے گھریلو ٹوٹکے اور ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لئے۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ان کے ساتھ ایک زبردست پاور فل روحانی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کسی برتن میں اتنا پانی لینا ہے جس سے...
Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Karne Ka Amal
اگر آپ کسی کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا کوئی اپنا روٹھ گیا ہے اور آپ اسے منانا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر لے اور آپ سے ناراضگی ختم کر دے تواب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کو ایسا زبردست قرآنی عمل بتائیں گے۔جس کی...
Dushman Ki Zuban Ko Tala Lagane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کوبہت تنگ کرتا ہے۔آپ کے خلاف بولتا ہے۔ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔آپ کو نیچا دکھانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔تو آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کریں گے...
Apna Haq Lene Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو اپنے افسران بالا سے کوئی کام پڑجائے اور آپ یہ چاہتے ہوں کہ وہ آپ پر مہربان ہو جائے یا کسی ظالم و جابر نے آپ کا حق چھینا ہوا ہے اور آپ اس سے اپنا حق لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نہایت ہی آسان لیکن بہت ہی زبردست پاور کا حامل عمل شئیر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک...
Subah K Waqt Ki Dua | Kamyabi Ki Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسی زبردست دعا شئیر کریں گے۔جس کو صبح 10 بار پڑھنے سے سارا دن آپ اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان سے حفاظت رہے گی۔اور سارا دن رنج و غم سے نجات رہے گی۔حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو 10 بار پڑھے گا۔وہ گناہوں سے ایسا پاک ہو...
Beta Paida Hone Ka Zabardast Wazifa
ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی لوگ بے اولاد ہیں اللہ پاک ان سب کو اولاد جیسی نعمت سے نوازے(آمین)۔آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا زبردست طاقت والا روحانی عمل شیئر کریں گے۔جس کو یقین کامل سے کرنے سے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹا عطا فرمائے گا۔ حضرت...
Zati Ghar Hasil Karne Ka Asan Wazifa
اگر آپ اپنے لئے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں،اپنے بچوں کو اپنے گھر کی چھت دینا چاہتے ہیں یا ایسے والدین جو یہ چاہتے ہیں کہ شادی کے بعد سسرال میں ان کی بیٹی کا اپنا گھر ہو۔تو ایسے لوگ اب پریشان نہ ہوں اور دل چھوٹا نہ کریں۔آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شئیر کریں گے۔اول و آخر...
Surah Quraish Ka Amal | Dushman Ki Shikast
آج آپ کو سورہ القریش پڑھنے کا ایک مخصوص طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش پڑھیں گے تو دشمن کا کوئی بھی وار آپ پر کبھی بھی نہیں چلے گا۔حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد اول و آخر...
Rizq Or Maal Me Barkat K Liye Wazifa
اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...