آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس شوہرمیں ہیموگلوبن کا نہ ہو نا وغیرہ یا روحانی نقطہ نظر سے دیکھا جائے توجادو،بندش یا کالے عملیات کے وار بھی ہو سکتے ہیں جن کی وجہ سے عورت کو حمل نہیں ٹھہرتااور وہ اولاد کی نعمت سے محروم رہتی ہے۔جس کی وجہ سے وہ مایوسی کا شکار ہو جاتی ہے۔ لہٰذا ایسی ناامید خواتین پریشان نہ ہوں،اللہ کے کلام میں بہت طاقت ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے اولاد کے حصول کے لئے سورہ المریم اور بندش کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش تیار کئے ہیں۔جیسے ہی بانجھ عورت ان نقوش پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کرتی ہے تو اللہ کی رحمت ہو جاتی ہے اور اسی مہینے حمل ٹھہر جاتا ہے۔لیکن یہ ضروری نہیں۔ ہر کسی کی منظوری کا وقت مختلف ہوتا ہے لیکن کرم سبھی پر ہوتا ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک ایسی بے شمار خواتین صاحب اولاد ہو چکی ہیں جو دس دس سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھیں۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh

Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh

آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

Waham,Waswase Se Nijat Ka Qurani Taweez

اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت گندے اور شیطانی خیال آتے ہیں۔پاک ہستیوں اور مقدس مقامات کے بارے میں برے اور ناپاک خیا ل آتے ہیں۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں یا ایک کام کو بار بار کرتے ہیں۔بار بار نہاتے ہیں یا بار بار ہاتھ دھوتے ہیں۔لہٰذا ایسی صورت میں روحانی علاج کے...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj

Kamar Dard Ka Fori Rohani Ilaj

ہمارے روحانی سنٹر میں ایسے بہت سے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جو عرصہ دراز سے کمر میں ہونے والے شدید درد میں مبتلا ہیں۔کمر کا درد اتنا شدید ہو تا ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے۔کام کرنے میں دشواری ہو تی ہے اور نہ ہی کوئی وزن اٹھایا جاتا...