اگر آپ کو حاملہ ہونے میں رکاوٹ کا سامنا ہے، یا بار بار حمل ضائع ہوجاتا ہے اور اب دوبارہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا تو مایوس نہ ہوں۔ یہ مسئلہ میڈیکل وجوہات کے ساتھ ساتھ بعض اوقات بندش یا نظر بد کے اثرات کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، جو خوشیوں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے حالات کے لیے سورۃمریم کا ایک خاص تعویذ تیار کیا ہے، جو آپ کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے اور اس پر مخصوص شفاء والے کلمات سے کثرت سے دم کیا جاتا ہے۔ اس کی روحانی تاثیر اللہ کے حکم سے حمل کے تمام رکاوٹ والے اسباب کو ختم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ساتھ ہی سورتالبقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے، جو بندش یا اُٹھرا کو ختم کرکے حمل کے ٹھہرنے اور اس کی حفاظت میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔نقش منگوانے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں:
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Pregnancy K Second Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیگا۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ ایک مرتبہ...
Haathon Ki Lakeeron Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود محبت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر یہ لکیر آپ کے ہاتھ میں بالکل سیدھی ہے توپھر آپ کی ازداجی زندگی بہت خوشگوار ہونے والی ہے۔اور اگر آپ کی محبت لکیرکے درمیاں میں کچھ اس طرح کے نشان ہیں تو آپ کی اپنے شریک حیات کے ساتھ کچھ تلخیاں...
Hath Me Sehat Ki Lakeer Kaha Hai
آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ بالکل صا ف شفاف اور روشن ہو جائے تو بہت ہی آسان سا وظیفہ آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہےیَا رَقِیْبُجب بھی آپ منہ دھوئیںیَا رَقِیْبُپڑھیں۔اور جب تک منہ دھوتے رہیںیَا...
Farishton Ki Dua Parhne Ki Fazilat
حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ حضورنبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ: اللہ تعالیٰ نے ایک نور کا دریا پیدا فرمایا ہے۔جس کے ارد گرد نورانی ملائکہ نور کے پہاڑ پر اپنے ہاتھوں میں نور کے مٹکے لئے ہوئے (یہ) تسبیح بیان کرتے ہیںسُبْحَانَ ذِیْ الْمُلْکِ وَالْمَلَکُوْتِ،سُبْحَانَ ذِیْ...
Pregnancy K Ninth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے آٹھویں مہینے میں کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے یہ دعا...
Hath Me Dolat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai
آج کے موضوع میں ہم ہاتھ میں موجود اس سیدھی لائن کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھ میں یہ سیدھی لائن ہوتی ہے دولت اس کے پیچھے بھاگتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ترقی کی جانب بڑھتے رہتے ہیں۔یہ لوگ اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتے۔ایسے لوگ جب دن رات...
April Me PAida Hone Wale Logo Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت ان کی صلاحیتوں اور اور ان کے مزاج کے بارے میں بات کریں گے۔اپریل کے مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ مضبوط قوت ارادی کے مالک ہوتے ہیں۔جب تک اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہ کر لیں چین سے نہیں بیٹھتے۔خود مختار...
Pregnancy K First Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے دوران کیے جانے والے وظائف اور دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔آج کے موضوع میں ہم حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا پہلا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ مریم کی تلاوت کرنی ہے۔روزانہ ایک مرتبہ سورہ المریم پڑھ کر پانی پہ...
Hath Me Hikmat Ki Lakeer Kaha Hoti Hai
آج کے موضوع میں ہم حکمت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لکیر ہاتھ کے بالکل درمیان میں ہوتی ہے۔جن لوگوں کے ہاتھ کے درمیان میں یہ لکیر ہوتی ہے وہ ہمیشہ سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹتے۔اور جن لوگوں کی حکمت کی اس لکیر...
Hamal K Seventh Month Ki Powerful Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران کی جانے والی دعائیں شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کریں گے۔حمل کا ساتواں مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپنے جو دعا...
Hath Ki Lakeeron Me Bay Ka Matlab
ہاتھ کی لکیروں کا علم بہت قدیم ہے۔آج کے موضوع میں ہم ہاتھ کی لکیروں میں بننے والی’ب‘کے بارے میں بات کریں گے۔جس کے ہاتھوں میں ’ب‘ کی لکیر سیدھی اور آسانی کے ساتھ بن جائے۔تو اس کے ہاتھ میں بے شمار برکت اور نصیب میں بے شمار بلندی ہوتی ہے۔ایسا شخص زندگی میں کبھی نہ کبھی...