ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا لیکن اگر بندش کا معاملہ ہو تو پھر اس نقش کے ساتھ سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گااور اللہ کا کرم ہوجائے گا انشاء اللہ۔اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار خواتین فیض یاب ہو چکی ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Al Fattah Ka Naqsh | Ya Fattahu Benefits
یَا فَتَّاحُکی روحانی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا فَتَّاحُ کے بیشمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص قرآنی آیات کی پڑھائی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کے فوائدبے حد و حساب ہو جاتے ہیں جیسے کہ جسے مطلوب ہو کہ اس کا کاروبار ترقی کرے تواے...
Neighbors Dushman Ban Gai Ho To Yeh Amal Karen
ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو اور اپنے پڑوسی کو (کسی بھی قسم کی)تکلیف نہ پہنچائے۔اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہواس کے لئے لازم ہے کہ وہ مہمان کا اکرام کرے،اور جو اللہ اور آخرت پر ایمان...
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو۔آپ اللہ تعا لیٰ سے جو دعا مانگیں وہ باگاہ الٰہی میں مقبول ہو جائے۔تو اب بالکل پریشان نہ ہوں۔آ پ کے ساتھ اللہ پاک کا ایک نام شیئرکریں گے۔یَا سَمِیْعُآپ نے ہر نماز کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھنے کے بعد 100 مرتبہیَا سَمِیْعُپڑھنا...
Deen Par Sabit Qadam Rehne Ki Dua
حضرت شہرا بن جو شب ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ ؓ سے عرض کیا کہ اے ام المومنین حضور ﷺ کی اکثر دعا کیا ہوتی تھی جب آپ کے گھر ہوتے تھے۔حضرت ام سلمہ ؓ نے فرمایا کہ آپ ﷺ یہ دعا فرمایا کرتے تھےیَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَترجمہ: اے دلوں...
Ya Qahhar K Faidy | Ya Qaharu Ki Fazilat
یَا قَھَّارُکی روحانی فضیلت کو مد نظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا قَھَّارُکے لاتعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جو بے شمار فیض و برکات کے حامل ہیں۔جو زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔جیسے کہ ایسے لوگ جو رشتوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں اگر نقشیَا...
Ya Musawwir K Faidy | Ya Musawwir Ka Naqsh
یَا مُصَوِّرُکی بے انتہاروحانیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ کے بے شمار نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں قرآنی آیات کی خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس کی بدولت اس اسم کے نقش کے فیض و برکات مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ۔ اگر کسی کو کارو...
Ghar Se Nikalne Ki Dua Ki Fazilat
رسول اللہ ﷺ نے فرمایاجب بندہ اپنے گھر سے نکلے او ر یہ کلمات کہہ لےبِسمِ ا للَّہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّہِ،لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِا للَّہِترجمہ :اللہ کے نام سے،میں اللہ پر بھروسہ کرتا ہوں۔کسی شر اور برائی سے بچنا اور کسی نیکی یا خیر کا حاصل ہونا اللہ کی مدد...
Har Qisam K Jadu K Tor K Liye Isme Azam
ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں...
Darakht Lagane Ka Sawab | Tree Plantation
مناسب جگہ پر درخت لگانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے۔حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایامَا مِنْ مُّسْلِمٍِِِ یَغْرِسُ غَرْسًا اَوْیَزْرَعُ زَرْعًا، فَیَاکُلُ مِنْہُ طَیْرُاَوْ اِنْسَانُ اِلَّا کَانَ لَہُ بِہِ صَدَقَۃُترجمہ: جو مسلمان کوئی پودا لگاتا یا کھیتی...
Neend Na Aane Ki Wajah Aur Rohani Ilaj
اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ماؤف ہو گیا ہے یا آپ کا دماغ کام نہیں کر رہا۔آپ سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت چھن گئی ہے۔نیند کے دوران بھی آپ کو بے چینی محسوس ہوتی ہے یا سوتے ہوئے بھی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہے۔جب دماغ ریلیکس نہیں ہوتااور پرسکون...
Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...
Rizq Me Barkat K Liye Nabi SAW Ka Tarika
اگر کوئی شخص رزق کی تنگی میں مبتلا ہے۔اور وہ اپنے رزق میں وسعت اور برکت چاہتا ہے تو اسے چاہئے کہ وہ صرف ایک عادت اپنا لے تو انشاء اللہ رزق کی تمام تنگی دور ہو جائے گی،یہ طریقہ حضور اکرم ﷺ کا بتایا ہوا ہے۔گھرمیں داخل ہوتے ہوئے السلام علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے...