ہمارے روحانی سینٹر میں ہر قسم کے جسمانی نفسیاتی اور روحانی امراض کا شکار مریض دعا یا روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین ہر سال شفا کے تعویزات بہت بڑے پیمانے پر تیار کر کے رکھ لیتے ہیں۔ جو بروقت ضرورت کسی بھی قسم کی بیماری کا شکار افراد کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کر دیے جاتے ہیں۔ شفا کے تعویذات میں جو سب سے زیادہ روحانی تاثیر اور شفا دیکھی گئی ہے وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز میں ہے۔جس کی بدولت اب تک یوٹرس کی رسولی، انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں،حمل کا بار بار ضائع ہونا،گردوں کی بیماریاں، دماغی امراض، جیسے کہ ڈپریشن ایگزائٹی دماغ کا بند ہونا، وہم، وسوسے،گھٹنوں، جوڑوں،پٹھوں میں درد کے مسائل، حمل کا نہ ٹھہرنا،الغرض سر سے لے کر پاؤں تک ہر بیماری کا فوری روحانی علاج اور شفا کی تاثیر سورۃ شوریٰ میں دیکھی گئی ہے۔ اس لیے اگر آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی بیماری ہے اور آپ اس کے روحانی علاج اور شفا کے لیے سورۃشوریٰ کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ ازیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی بیماری کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو،بری نظر، یا بندش وغیرہ کا اثر ہے۔ اس لیے رپورٹ میں کوئی بھی بیماری واضح نہیں ہوتی۔ تو ایسی صورت میں آپ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کا خاص کلیات میں تیار کیا گیا۔تعویز بھی ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتے ہیں اللہ کے کرم سے سر سے لے کر پاؤں تک ہر بیماری سے شفا یقینی ہوگی انشاء اللہ۔ یہ تعویذات آپ 1400 ، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...
Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa
اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...
Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj
جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...
Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache
اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...
Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat
آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...
Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal
اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Naqsh
پکوس کی بیماری میں باڈی کے اندر بہت زیادہ پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جن خواتین کو نیا نیا پکوس ہوا ہے یا بیماری بگڑ گئی ہے۔ پرانی ہوگئی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ...
Dushman Ke Shar Se Fori Hifazat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتا ہے یا کوئی ایسا حاسد یا گمنام دشمن ہے جو دوسروں کے دل میں آپ کے لئے نفرت بدگمانی غلط فہمیاں یا دشمنی ڈال رہا ہے حتیٰ کہ وہ جادو ٹونے،کالے اور شیطانی عملیات کروانے سے بھی گریز نہیں کرتا اور آپ چاہتے ہیں...
Rizq Barish Ki Tarha Barse Ga Inshallah
اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے...
Pasandida Jagah Rishta Karne Ka Taweez
اگر آپ من پسند جگہ پر رشتہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس خواہش کی تکمیل کے آپ کو بہت سے مسائل جیسے کہ لڑائی جھگڑے،ناراضگی یا تنازعات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔آپ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں لیکن کبھی لڑکے والوں کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے اور کبھی لڑکی والوں کی طرف...