اگر آپ کسی مصیبت میں ہیں اور آپ کو اس کا کوئی حل نظر نہ آرہا ہو۔کوئی جائز مقصد پورا نا ہو راہاہو اور کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا سامنا ہو تو پریشان نہ ہوں۔بلکہ ہم آ پ کو بتائیں گے اگر آپ کی زندگی کی پریشانی،ٹینشن ایسی مشکلیں جو آپ کی زندگی کاحصہ بن گئی ہیں۔تو ایسی صورت میں آپ کو چاہئے کہ سورہ رحمن کی روزانہ نماز فجر کے بعدتلاوت کریں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پرنظربد یا جادو کی وجہ سے مصیبتیں آرہی ہیں تو اس پھر جادو کے توڑ کے لئے سورہ رحمن کے نقش کے ساتھ ساتھ آپ کو سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔یہ دونوں نقش زبردست روحانیت اور پاور کے حامل ہیں۔جیسے ہی نقش آپ کے نام سے منسوب کر واکے آپ کو ارسال کئے جائیں گے۔اور آپ انہیں اپنے گلے میں پہنیں گے۔ذہنی اور قلبی سکون کے ایسے زبردست نتائج سامنے آئیں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔اور اللہ کے فضل سے جادو کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا انشا ء اللہ۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Powerful Wazifa For Pregnancy
السلام علیکم ناظرین!ہر شادی شدہ عورت ماں بننے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے بعض خواتین شادی کے پہلے دوسرے یا تیسرے مہینے میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کو تو سالوں یا مہینوں لگ جاتے ہیں اور وہ حاملہ نہیں ہو پاتی۔ اگر اس دوران ان کا حمل ٹھہر بھی جائے تو ان میں...
Surah al Nas Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالناس کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ ایک حدیث شریف میں آپ صلی اللہ علیہ...
Mahe Rajab Main Ayat ul Kursi Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!کائنات کی تخلیق کے وقت ہی اللہ پاک نے سال میں 12 مہینوں کی تعداد کا تعین کیا تھا۔لیکن سال میں چار مہینے ایسے ہیں جن کو اللہ نے حرمت والے مہینے کا ہے اور ان کا ذکر قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے۔جیسا کہ اللہ پاک نے قرآن...
Ghar Mein Sukoon Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!انسان کے آرام اور سکون کی جگہ اس کا گھر ہوتا ہے۔ وہ سارا دن جہاں بھی وقت گزارے آخر کار سکون اپنے گھر میں ہی پاتا ہے۔ اگر گھر کی افراد آپس میں محبت اور اتفاق سے رہتے ہوں تو گھر کسی جنت سے کم نہیں ہوتا۔ لیکن اگر گھر کے افراد ہر وقت آپس میں لڑتے...
Purani Se Purani Khansi Se Shifa Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! بیماری خواہ کوئی بھی ہو نہایت تکلیف دہ ہوتی ہے۔کھانسی بھی ایک ایسی ہی جسمانی بیماری ہے جو انسان کو ہر وقت پریشان رکھتی ہے۔ کھانسی گلے کی خرابی، حلق کی سوزش،سانس کی نالی میں کسی قسم کے انفیکشن کے جنم لینے یا پھیپھڑوں کی خرابی کی وجہ سے شروع ہوتی...
Aap Ko Dolat Se Malamaal Karne Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اگر آپ رزق کی تنگی میں مبتلا ہیں اور اسی لیے آپ پر بہت زیادہ قرض بھی ہو گیا ہے۔ اور آپ نے رزق میں فراوانی کے لیے اللہ سے بہت دعائیں کی ہیں۔ لیکن آپ کے رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہو رہی،کاروبار چلتے چلتے رک گیا ہو، نوکری نہ مل رہی ہو، یا پھر پرموشن...
Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...