ناظرین!اگر آپ نظر بد یا جادو کی وجہ سے پریشان ہیں۔بہت سے علاج کروا لئے۔بڑے بڑے وظائف کر لئے۔لیکن وقتی طور پے فرق پڑتا ہے لیکن پھر آپ کے معمولات زندگی خراب ہونے لگتے ہیں۔تو اب آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔آج کے موضوع میں ہم آپ کو نہایت آسان اور طاقتور وظیفہ بتائیں گے۔اللہ پاک کے نام کا نہایت ہی طاقتور عمل بتائیں گے۔جن لوگوں کو پتہ نہیں ہے کہ جادو کی پہچان کیا ہے تو جادو کا اس طرح پتا چلتا ہے کہ کوئی پریشانی جو بار بار آ جائے۔اگر کسی بیماری میں مبتلا ہیں اور اچھے سے اچھے ڈاکٹر کو چیک کروایا دوائیاں بھی کھا رہے ہیں۔لیکن بیماری سے نجات نہیں مل رہی۔کاروبار میں بار بار ناکامی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہو۔لوگ بلاوجہ تنگ کر رہے ہوں یا ذلیل کر رہے ہوں۔اگر کوئی مسئلہ بار بار پیش آرہا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ نظر بد،جادو یا آسیب کے وہ اثرات ہیں جو آپ کے ہر کام میں رکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں۔اس کے لئے آپ کو ایک انتہائی آسان سا عمل بتائیں گے۔اسم مبارکہ
یَارَحْمٰنُ
کو کھانے کے درمیان اول و آخر درود پاک پڑھ کر گیارہ مرتبہ پڑھیں اور باقی کا کھانا ختم کر لیں۔یہ عمل آپ صبح،دوپہر یا رات کسی بھی کھانے کے وقت کر سکتے ہیں۔انشاء اللہ کسی بھی قسم کا جادو ہواس کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔اس کے علاوہ جادو کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹرمیں اسی اسم مبارکہ اور سورہ البقرہ کے نقوش بھی موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Dushman Se Chutkara Pane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جس نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ اپنے دشمن سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہیَا جَبَّارُ،یَا قَہَّارُکو ہر روز نماز عصر کے بعد 210 مرتبہ پڑھ کر دشمن کا...
Period Pain Se Shifa K Liye Wazifa
اگر آپ کو پیریڈزکے دوران درد ہوتا ہے اور درد بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 41 مرتبہ...
Tangon Mein Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے اور ہر وقت بے چینی محسوس ہوتی ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے...
Jadu Karne Wala Kon Hai
اگر آپ بھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر کالا جادو کس نے کروایا ہے۔ جادو کروانے والا کوئی مرد ہے یا عورت؟۔ رشتہ دار ہے یا دوست۔ جادو حسد کی بنیاد پر کروایا گیا ہے یا رشتے کی کاٹ کروانے کے لئے۔ تو ابھی ہمارے ماہرین کی رائے لیں اور جادو کروانے والے کے بارے میں جانیں اور...
Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa
ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...
Bandish Khatam Karne Wala Amal
ایسے افراد جن کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔بندش کی وجہ سے کوئی بھی کام نہیں ہورہا۔خواہ معاملہ پھررشتے کا ہو یاشادی کا اولاد نہ ہورہی ہو،کاروبار نہ چل رہا ہو اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہو،میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہو۔الغرض آپ کے کسی بھی کام میں رکاوٹ ہے تو آپ ہر روز نماز...
Migraine Se Nijat Ka Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔درد چاہے کتنا بھی شدید ہو اللہ کے کرم سے فوری آرام آجائے گا انشاء اللہ۔اس عمل کو آپ نے کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے کیونکہ کسی بھی عمل کی کامیابی کے لئے پختہ یقین کا ہونا بہت...
Har Kisi Se Apni Baat Manwane Ka Wazifa
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب آپ کی بات مانیں جو آپ کہیں ویسا ہی ہو لیکن نہ تو آپ کی بات کو اہمیت دی جاتی ہے اور نہ ہی کوئی آپ کی بات مانتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بہت ہی خاص اورمجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ جس شخص سے بھی اپنی کوئی جائز بات منوانا چاہتے ہیں...
Surah Baqarah Se Jadu Ka Powerful Ilaj
اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے جادو کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ کے معاملات زندگی خراب ہو گئے ہیں۔بیماریوں نے چاروں سے طرف سے گھیر لیا ہے،کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،جادو کی وجہ سے دماغ ماؤف ہو گیا ہے،میاں بیوی میں ناچاقی ہے،اولاد سرکش اور نافرمان ہو گئی ہے،دوست...
Chehre Ko Purnoor Karne Ka Wazifa
مرد ہو یا عورت ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت چمکدار اور روشن دکھائی دے۔جس کے لئے وہ مختلف طرح کی مہنگی مہنگی کریمیں استعمال کرتے ہیں۔کئی طرح کے ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ خوبصورت دکھائی دیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھ بہت پاور فل...
Beron Mulk Safar Ki Rukawat Ko Door Karna
اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور بہت عرصے سے کوشش کررہے ہیں لیکن ہر بار کوئی نہ کوئی ایسی رکاوٹ حائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے کام بنتے بنتے رہ جاتا ہے اور اسی لئے آپ شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔اگر آپ کی بیرون ملک جانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں تو ایسی صورت میں...
Ya Haseebu Ko Parhne Ke Faide
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا وظیفہ شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی بدل کے رکھ دے گا۔آپ نے ہر روزیَا حَسِیْبکو کسی بھی نماز کے بعد313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کو آپ باقاعدگی سے جاری رکھیں یقین کریں کہ اس وظیفے کی برکت سے آپ...