ناظرین: بہت سے لوگ ہرنیا کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔جس کی وجہ سے ہر وقت ان کے پیٹ میں درد رہتا ہے۔کھانا ہضم نہیں ہوتا،کوئی وزن اٹھایا نہیں جاتا،قبض ہو جاتی ہے۔ پیشاب میں بھی رکاوٹ ہوتی ہے۔مریض میڈیکلی علاج کروا رہے ہوتے ہیں۔لیکن دوائیاں بھی اثر نہیں کرتی ہیں۔اور بعض اوقات آپریشن بھی کروانا پڑ جاتا ہے۔بعض اوقات آپریشن کروانے کے بعد بھی ہرنیا دوبارہ ہو جاتا ہے لٰہذا ایسی صورت میں شفاء کے لئے ہم آپ کو اسم اعظم کا پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ

یَا اَللّٰہُ ،یَا رَحْمٰنُ،،یَا رَحِیْمُ

100

مرتبہ عصر کے بعد پڑھنا ہے۔انشاء اللہ وظیفہ شروع کرتے ہی چند دنوں میں ہی اس مرض سے شفاء مل جائے گی لیکن بعض اوقات ہرنیا جو بار بار ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ مریض پر جادو، بندش یا بری نظر کا اثر ہوتا ہے لہٰذا اگر آپ ہرنیا کا مستقل روحانی علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر سے ایسے مریضوں کودو نقش دیئے جاتے ہیں۔ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا جاتا ہے۔جب یہ نقش مریض کے نام سے منسوب ہوتا ہے تواس سے نکلنے والی روحانی لہریں اپنا اثر دکھاتی ہیں۔اور اگر مریض پر نظر بد یا جادوئی اثرات ہوں جن کی وجہ سے دوائیاں اثر نہیں کرتیں۔وہ بد اثرات ختم ہو جاتے ہیں اور میڈیسن اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتی ہے۔ اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہے۔اس نقش میں موجود سورۂ الشوریٰ میں ا تنی روحانی طاقت ہے کہ دو ہفتوں میں نہ صرف ہرنیاختم ہو جاتا ہے۔ بلکہ اکثر مریضوں کو تو اللہ کے کرم سے اتنی کامل شفاء ملتی ہے کہ ڈاکٹرز نے آپریشن بتایا ہو تو پھر بھی آپریشن کی نوبت ہی نہیں آتی اور مریض مکمل ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400, 1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے ان نمبرز پر رابط کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

Jaisa Chaho Gay Waisa Hi Ho Ga Qurani Ayat Se

آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی زبردست آیت شیئر کریں گے جو انسان کی سوچ کو طاقت دیتی ہے اور پھر انسان جیسا سوچتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔لیکن شرط یہ ہے کہ وہ انسان جائز بات سوچے۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔وَمَا تَشَآؤنَ اِلَّا ٓ اَنْ یَّشَآءَاللّٰہُاور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں...

Sana Name Ka Matlab In Urdu

Sana Name Ka Matlab In Urdu

آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ...

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

Sidra Name Ka Matlab In Urdu

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے سدرہ نام کا مطلب لکی نمبر،لکی پتھر،لکی دن،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بتائیں گے کہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے دعائیں،وظائف یا قرآنی...

Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen

Hazrat Ali A.S Kay Aqwal e Zareen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایااگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ...

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

D Name Wale Log Kaise Hote Hai

آج ہم (ڈی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔ماہرین کے مطابق کسی بھی انسان کا نام اس کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔جن افرد کا نام (ڈی) سے شروع ہو تا ہے وہ بہت نرم مزاج اور سادہ طبعیت کے مالک ہوتے ہیں۔یہ لوگ...

Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu

Hazrat Ali A.S Quotes In Urdu

آج کے موضوع میں ہم حضرت علی ؓ کے چند قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہماری زندگی کے لئے مشعل راہ ہیں۔حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ:دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔آپ ؓ فرماتے ہیں کہ مشکل وقت میں ہمیشہ...