اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتے

بِاسْمِ اللّٰہِ یُبْرِکَ،وَمِنْ کُلِّ دَاءٍ یَشْفِیْکَ وَمِنْ شَرِّ حَاسِد ٍاِذَا حَسَدَ،وَشَرِّ کُلِّ ذِی عَیْنٍٍ

(ترجمہ)اللہ کے نام سے وہ آپ کو بچائے اور ہر بیماری سے شفاء دے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے اور نظر لگانے والی ہر آنکھ کے شر سے(آپ کو محفوظ رکھے)۔ اس دعا کو 21 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔بخاراتر جائے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان نمبرزپر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj

Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...

Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...

Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj

Pareshani Aur Musibat Se Bachne Ka Ilaj

اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...

Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez

Be Aulad Joron Ke Liye Quran Taweez

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ڈاکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...

Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Powerful Wazifa

Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...

Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj

Zyada Neend Aane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپ کو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں...

Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj

Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj

آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس باراَللہُ اَکْبَرُ پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ...

Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa

Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...

Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect

Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect

اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...

Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana

Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana

اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا...

Mulazmat K Liye Powerful Amal | Amal For Job

Mulazmat K Liye Powerful Amal | Amal For Job

اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پرانٹرویودیا لیکن کہیں سے بھی جاب کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height

ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...