آج ہم ہاتھ میں موجود صحت کی لکیر کے بارے میں بات کریں گے۔اگر آپ کے ہاتھ کی یہ لکیر بالکل سیدھی ہے تواللہ کے کرم سے صحت کے معاملے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کی یہ لکیر کچھ ایسی آدھی ادھوری ہے تو آپ کو اپنی خوراک بہتر کرنے کی ضرورت ہو گی۔اور اگر آپ کی یہ لکیرگول ہے تو اس کا مطلب ہے کہ صحت کے معاملے میں آپ کو اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اگر اس لکیر کے ساتھ چھوٹی چھوٹی کچھ اور لکیریں بھی ہیں تو یہ موروثی بیماری کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔جیسے شوگر،بلڈ پریشر اور ہارٹ کی بیماری وغیرہ۔اور اگر یہ لکیردرمیان میں سے ٹوٹی ہوئی ہو توایسی صورت میں کوئی بیماری آپ کو لمبے عرصے تک اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔لہٰذاہر بیماری سے حفاظت اور شفا کے لئے روزانہ
یَاحَکِیْمُ یَاحَمِیْدُ
کو 313 مرتبہ پڑھا کریں۔ہر بیماری سے حفاظت رہے گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں درج ذیل نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Gumshuda Cheez Milne Ka Wazifa
آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی رلیکس نہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت عرصے سے او سی ڈی کی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu
ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا ائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے...
Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan
ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...
Kharish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں...
Sugar K Mareezon K Liye Shifa Ka Wazifa
مقدس مقامات پر ہونے والی دعا میں شامل ہو کراب تک بے شمار مریض اللہ کے فضل سے شوگر سے نجات پا چکے ہیں۔آپ بھی دعائے باطن میں شامل ہو کر شوگر جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہو نے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ الصمدکو 300بار پڑھیں۔اور اپنا نام اپنی ماں کا نام اور اپنا...
Anday Dani Mein Pani Ki Thaliya
اگر آپ کی اووریز پانی کی تھیلیاں ہیں۔اور آپ نے بہت سے میڈیکلی علاج کروائے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جب تک پانی کی تھیلیاں ختم نہیں ہوں گی۔پریگنینسی نہیں ہو سکتی۔جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ...
Aulad Se Izzat Karwane Ka wazifa
اگر آپ کی اولاد آپ کی عزت نہیں کرتی۔آپ کی بات نہیں مانتی۔آپ سے ہر وقت جھگڑتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے یہاں تک کہ آپ کو مارتی ہے۔ایسی بگڑی اور بد تمیز اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے روزانہ 230بار سبحان اللہ،یا ودودپڑھ کر اولاد پر دم کیا کریں۔اس وظیفے کی برکت سے بگڑی...
Sakht Museebat Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگرکسی کے ساتھ ایسا ہو کہ بار بارکوئی سخت مصیبت آجائے تو حضرت امام جعفر صادقؑ کا بتایا گیا یہ والا عمل کریں۔جب بھی کوئی مصیبت میں ہو تولَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِکو 111بار پڑھ لیا کرے۔مصیبت سے نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔لہذٰآپ کے ساتھ بھی ایسا ہو توحضرت...