حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد اس کو نہ چھوڑنا
اَللّٰھُمَّ اَعِنِیْ عَلَی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ
(ترجمہ)اے اللہ! ہماری مدد فرمائیے اپنے ذکر و شکر اپنی اچھی عبادت پر۔
ہر نماز کے بعد اس دعا کو پڑھنے والے کی تمام پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور اللہ کے فضل سے وہ کبھی بھی فاقے اور تنگدستی کا شکار نہیں ہوتا۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش اور جادو کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے اور مزید رہنمائی کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...
Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache
اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...
Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...
Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat
آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...
Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...
Ramzan Ke Teesray Ashray Ki Dua
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...