شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا کہ میں اس کی زیارت سے مشرف ہو سکوں“ شیخ مفید فرماتے ہیں اس زاہد کی دعا قبول ہوئی اور جناب ابو طالب تجارت کی غرض سے یمن پہنچے اور اس زاہدسے ملاقات ہوئی۔ زاہد نے جب آپ کودیکھا تو انتہائی تعظیم سے پیش آیا اور پوچھا آپ کہا ں کے رہنے والے ہیں؟ جناب ابو طا لب نے کہا میں تہامہ کا رہنے والا ہوں۔اس نے پوچھا کون سے تہامہ؟ جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ مکہ مکرمہ۔ زاہد نے پوچھا کہ تمہارا تعلق کس قبیلے سے ہے؟جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ میرا تعلق ہاشم بن عبد مناف سے ہے۔زاہد نے جب جناب ابو طالب علیہ السلام کی بات سنی تو بے اختیار آگے بڑھ کر بوسہ لیا اور کہا۔”الحمداللہ! میری دعا قبول ہوئی اور مجھے حر مین شریفین کے خادم کی زیارت نصیب ہوئی“پھر اس زاہد نے آپ سے نام دریافت کیا تو آپ نے بتایا کہ میرا نام ابو طالب ہے۔زاہد نے پوچھا کہ آپ کے والد کا نام کیا ہے تو جناب ابو طالب نے بتایا میرے والد کا نام عبدالمطلب ہے۔ زاہد نے جب حضرت عبدالمطلب کا نام سنا تو یہ بے اختیار اس کے منہ سے نکلا میں نے الہامی کتابوں میں پڑھا ہے کہ”جناب ابو مطلب کے دو پوتے ہوں گے جن میں سے ایک نبی ہوگا اور دوسرا ولی اللہ اور ان کا جو پوتا نبی ہوگا اس کے والد کا نام عبداللہ ؓ ہوگا۔ جب نبی 30 برس کے ہو جائیں گے اس اسی وقت اللہ کا یہ ولی پیدا ہوگا اور اے ابو طا لب! وہ نبی پیدا ہو چکے ہیں یا نہیں؟“جناب ابو طالب نے کہا میرے بھائی عبداللہ کا بیٹا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیدا ہو گیا ہے اور وہ اس وقت تقریبا 29 برس کا ہے۔ اس زاہد نے کہا۔”آپ جب واپس جائیں تو انہیں میرا سلام کہیں اور کہیں میں ان کو دوست رکھتا ہوں۔ پھر جب وہ نبی اس دنیا سے پردہ فرما جائیں گے تو پھر آپ کے بیٹے کی ولادت ظاہر ہو گی۔“ جناب ابو طالب نے زاہد کی بات سن کر فرمایا کہ میں اس حقیقت کو کیسے جان سکتا ہوں؟اس زاہد نے کہا آپ وہ چیز چاہتے ہیں جس سے میری سچائی کا علم ہو؟جناب ابو طالب نے ایک سوکھے درخت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا مجھے اس طرف سے تازہ انار چاہئیں؟ اس زاہد نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور بارگاہ خداوندی میں عرض کیا کہ”اے اللہ! میں نے نبی اور ولی کی تعریف کی ان کے صدقے میں مجھے تازہ انار عطا فرما“ چنانچہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت ہرا بھرا ہو گیا اور اس میں تازہ انار پک گئے۔جناب ابو طالب نے وہ انار کھایا اور اس عابد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے واپس مکہ مکرمہ روانہ ہوئے۔یہ تھا آج کا قصہ۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں تمام مسائل کے روحانی حل کے لئے قرآنی نقوش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari
حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ سورہ الانعام ایک مرتبہ پانی پر پڑھ کر دم کی جائے تو بیماری جیسی بھی ہو اس کو پینے سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ اگر کوئی ایسی بیماری ہو۔جس کا علاج کروا کروا کر آپ تھک گئے ہیں۔آپ کو کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے۔تو اس کی وجہ سے آپ نے علاج کروانا ہی...
Quwat e Hafiza Ka Amal | Increase Brain Power
سات سو چھیاسی کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786 مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7 دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت...
Ghar Me Rizq o Barkat Ka Amal
فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی...
Gumshuda Cheez Milne Ka Wazifa
آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی رلیکس نہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت عرصے سے او سی ڈی کی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu
ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا ائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع ہو جاتے...
Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔ پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan
ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی ہے۔جب ان کے...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...
Kharish Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں کسی کو خارش یا الرجی ہے۔تو اس سے گھر کے دوسرے افراد بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔خصوصاًبچوں کو اگر خارش ہو جائے تو انکی ہتھیلیوں پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔اور بعض اوقات تو خارش کی وجہ سے پورے جسم پر دانے بن جاتے ہیں۔لہذٰا سب سے پہلے آپ کو یہ بتا دیں...
Sugar K Mareezon K Liye Shifa Ka Wazifa
مقدس مقامات پر ہونے والی دعا میں شامل ہو کراب تک بے شمار مریض اللہ کے فضل سے شوگر سے نجات پا چکے ہیں۔آپ بھی دعائے باطن میں شامل ہو کر شوگر جیسے مرض سے شفاء پائیں۔دعا میں شامل ہو نے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ الصمدکو 300بار پڑھیں۔اور اپنا نام اپنی ماں کا نام اور اپنا...