شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا کہ میں اس کی زیارت سے مشرف ہو سکوں“ شیخ مفید فرماتے ہیں اس زاہد کی دعا قبول ہوئی اور جناب ابو طالب تجارت کی غرض سے یمن پہنچے اور اس زاہدسے ملاقات ہوئی۔ زاہد نے جب آپ کودیکھا تو انتہائی تعظیم سے پیش آیا اور پوچھا آپ کہا ں کے رہنے والے ہیں؟ جناب ابو طا لب نے کہا میں تہامہ کا رہنے والا ہوں۔اس نے پوچھا کون سے تہامہ؟ جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ مکہ مکرمہ۔ زاہد نے پوچھا کہ تمہارا تعلق کس قبیلے سے ہے؟جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ میرا تعلق ہاشم بن عبد مناف سے ہے۔زاہد نے جب جناب ابو طالب علیہ السلام کی بات سنی تو بے اختیار آگے بڑھ کر بوسہ لیا اور کہا۔”الحمداللہ! میری دعا قبول ہوئی اور مجھے حر مین شریفین کے خادم کی زیارت نصیب ہوئی“پھر اس زاہد نے آپ سے نام دریافت کیا تو آپ نے بتایا کہ میرا نام ابو طالب ہے۔زاہد نے پوچھا کہ آپ کے والد کا نام کیا ہے تو جناب ابو طالب نے بتایا میرے والد کا نام عبدالمطلب ہے۔ زاہد نے جب حضرت عبدالمطلب کا نام سنا تو یہ بے اختیار اس کے منہ سے نکلا میں نے الہامی کتابوں میں پڑھا ہے کہ”جناب ابو مطلب کے دو پوتے ہوں گے جن میں سے ایک نبی ہوگا اور دوسرا ولی اللہ اور ان کا جو پوتا نبی ہوگا اس کے والد کا نام عبداللہ ؓ ہوگا۔ جب نبی 30 برس کے ہو جائیں گے اس اسی وقت اللہ کا یہ ولی پیدا ہوگا اور اے ابو طا لب! وہ نبی پیدا ہو چکے ہیں یا نہیں؟“جناب ابو طالب نے کہا میرے بھائی عبداللہ کا بیٹا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیدا ہو گیا ہے اور وہ اس وقت تقریبا 29 برس کا ہے۔ اس زاہد نے کہا۔”آپ جب واپس جائیں تو انہیں میرا سلام کہیں اور کہیں میں ان کو دوست رکھتا ہوں۔ پھر جب وہ نبی اس دنیا سے پردہ فرما جائیں گے تو پھر آپ کے بیٹے کی ولادت ظاہر ہو گی۔“ جناب ابو طالب نے زاہد کی بات سن کر فرمایا کہ میں اس حقیقت کو کیسے جان سکتا ہوں؟اس زاہد نے کہا آپ وہ چیز چاہتے ہیں جس سے میری سچائی کا علم ہو؟جناب ابو طالب نے ایک سوکھے درخت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا مجھے اس طرف سے تازہ انار چاہئیں؟ اس زاہد نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور بارگاہ خداوندی میں عرض کیا کہ”اے اللہ! میں نے نبی اور ولی کی تعریف کی ان کے صدقے میں مجھے تازہ انار عطا فرما“ چنانچہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت ہرا بھرا ہو گیا اور اس میں تازہ انار پک گئے۔جناب ابو طالب نے وہ انار کھایا اور اس عابد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے واپس مکہ مکرمہ روانہ ہوئے۔یہ تھا آج کا قصہ۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں تمام مسائل کے روحانی حل کے لئے قرآنی نقوش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Dushman Se Bachne Ka Powerful Taweez

Dushman Se Bachne Ka Powerful Taweez

اگر آپ اپنے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ انہوں نے آپ کو برباد کرنے کی کوئی کثر نہیں چھوڑی۔آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ بد دعائیں دیتے ہیں۔ آپ کے خلاف چالیں بھی چلتے ہیں اور جادو بھی کرواتے ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس اپنے دشمنوں سے حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کا وہ پاور فل...

Bechaini Khatam Karne Ka Powerful Taweez

Bechaini Khatam Karne Ka Powerful Taweez

بعض جادو اس قسم کے ہوتے ہیں جو انسان کی طبیعت میں ایسی بے چینی پیدا کیے رکھتے ہیں کہ اسے کسی پل سکون نہیں ملتا۔ خواب آیسے اتے ہیں جس میں کبھی جانور ان پر حملہ کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی گندگی نظر آتی ہے۔ کبھی خون خرابہ نظر آتا ہے۔ کبھی وہ خود کو دوڑتا ہوا اور خوفزدہ حالت...

Har Qism Ki Bimari Se Shifa Ka Mujrab Taweez

Har Qism Ki Bimari Se Shifa Ka Mujrab Taweez

ہمارے روحانی ماہرین نے اپنے سالوں کے مراقبات اور عبادات کے بعد بیماریوں کے فوری روحانی علاج کے لیے دو ایسے مبارک سورۃکا انتخاب کیا جن میں شفا کی لاجواب روحانی تاثیر موجود ہے۔ یہ دونوں ہی سورۃ مبارکہ شفا کی روحانیت سے لبریز ہیں۔ جب ان دونوں کی روحانی تاثیر مل کر ایک ہو...

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Taweez

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Taweez

ہم آپ سے چہرے پر نور اور روحانی کشش پیدا کرنے کا بہت ہی لاجواب روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ کیونکہ بہت سے افراد اور خصوصا لڑکیوں یا خواتین کے ساتھ یہ پرابلم ہوتا ہے کہ ان کی خوبصورتی کو اگر نظر بد لگ جائے تو ان کا چہرہ ایسے ہو جاتا ہے۔جسے دیکھ کر وہ...

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Naqsh

Saas Bahu Main Mohabbat Ka Naqsh

وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں جنہیں ساس بہو کے رشتے میں جڑے کئی دن مہینے یا سال ہو گئے ہوں۔ رشتہ پرانا ہو گیا ہے یا نیا۔ لیکن ساس اکثر آپ کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بناتی ہو جھوٹے الزامات لگا کر پریشان کرتی ہو۔ ہر وقت کاموں کا بوجھ آپ پر ڈالے رکھتی ہو مگر ان کاموں کی...

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

Har Qisam Ki Jismani Allergy Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو لمبے عرصے سے چہرے ہاتھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں الرجی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا،چہرے پر دانوں کا نکل آنا،چہرے کا سرخی مائل ہو جانا، پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے، سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن بنتے ہیں۔ پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے تو آپ...

Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez

Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez

محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس...

Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez

Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez

جادو کی وجہ سے بیماری کا حاوی ہونا، دوا یاعلاج کا مریض پر اثر نہ کرنا۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جسے کسی بھی طرح کا جسمانی روحانی و نفسیاتی مرض لاحق ہو گیا ہے نہ اس پر دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج۔اب آپ علاج کروا کروا کے بالکل مایوس ہو چکے ہیں...

Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez

Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez

جب بھی کسی انسان کو وہم وسوسے خوف نقصان اور حادثات پر مشتمل ایسے پریشان کن خیالات آئیں۔ جن پر قابو پانہ یا روکنا بے حد مشکل ہو جائے۔ مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آنا، سیکشول تھاٹس کا آنا، ایسے خیالات کا آنا جیسے کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے، کسی کام کو بار...

Muhabbat Ka Powerful Taweez

Muhabbat Ka Powerful Taweez

محبت کی روحانیت سے لبریز محبت کا یہ تعویذ بے حد و حساب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ یہ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر بیوی شوہر سے حد درجہ محبت کرتی ہے۔ مگر شوہر کی توجہ کا مرکز دوسری خواتین ہیں تو محبت کا یہ تعویز جب...

Surah Yaseen Ke Hairat Angez Kamalat

Surah Yaseen Ke Hairat Angez Kamalat

اگر آپ کی کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی ہے کوئی ایسی بیماری ہے جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔کسی نے آپ پر شدید قسم کا کالا علم کروا دیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی حاسد آگیا ہے۔ الغرض کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو اسے نجات کے لیے ہم آپ سے سورۃ یاسین کے چند ظاہری فوائد و...

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے ہیں۔ ان کی اولاد بری صحبت شراب نوشی، جوا،سگرٹ، افیون،چرس،زنا، یا دیگر بری اعداد اور گناہوں کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔ ماں باپ کے سامنے زبان درازی کرنا، من مرضی کر،نا راتوں کو دیر سے گھر انا، والدین پر...