شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا کہ میں اس کی زیارت سے مشرف ہو سکوں“ شیخ مفید فرماتے ہیں اس زاہد کی دعا قبول ہوئی اور جناب ابو طالب تجارت کی غرض سے یمن پہنچے اور اس زاہدسے ملاقات ہوئی۔ زاہد نے جب آپ کودیکھا تو انتہائی تعظیم سے پیش آیا اور پوچھا آپ کہا ں کے رہنے والے ہیں؟ جناب ابو طا لب نے کہا میں تہامہ کا رہنے والا ہوں۔اس نے پوچھا کون سے تہامہ؟ جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ مکہ مکرمہ۔ زاہد نے پوچھا کہ تمہارا تعلق کس قبیلے سے ہے؟جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ میرا تعلق ہاشم بن عبد مناف سے ہے۔زاہد نے جب جناب ابو طالب علیہ السلام کی بات سنی تو بے اختیار آگے بڑھ کر بوسہ لیا اور کہا۔”الحمداللہ! میری دعا قبول ہوئی اور مجھے حر مین شریفین کے خادم کی زیارت نصیب ہوئی“پھر اس زاہد نے آپ سے نام دریافت کیا تو آپ نے بتایا کہ میرا نام ابو طالب ہے۔زاہد نے پوچھا کہ آپ کے والد کا نام کیا ہے تو جناب ابو طالب نے بتایا میرے والد کا نام عبدالمطلب ہے۔ زاہد نے جب حضرت عبدالمطلب کا نام سنا تو یہ بے اختیار اس کے منہ سے نکلا میں نے الہامی کتابوں میں پڑھا ہے کہ”جناب ابو مطلب کے دو پوتے ہوں گے جن میں سے ایک نبی ہوگا اور دوسرا ولی اللہ اور ان کا جو پوتا نبی ہوگا اس کے والد کا نام عبداللہ ؓ ہوگا۔ جب نبی 30 برس کے ہو جائیں گے اس اسی وقت اللہ کا یہ ولی پیدا ہوگا اور اے ابو طا لب! وہ نبی پیدا ہو چکے ہیں یا نہیں؟“جناب ابو طالب نے کہا میرے بھائی عبداللہ کا بیٹا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیدا ہو گیا ہے اور وہ اس وقت تقریبا 29 برس کا ہے۔ اس زاہد نے کہا۔”آپ جب واپس جائیں تو انہیں میرا سلام کہیں اور کہیں میں ان کو دوست رکھتا ہوں۔ پھر جب وہ نبی اس دنیا سے پردہ فرما جائیں گے تو پھر آپ کے بیٹے کی ولادت ظاہر ہو گی۔“ جناب ابو طالب نے زاہد کی بات سن کر فرمایا کہ میں اس حقیقت کو کیسے جان سکتا ہوں؟اس زاہد نے کہا آپ وہ چیز چاہتے ہیں جس سے میری سچائی کا علم ہو؟جناب ابو طالب نے ایک سوکھے درخت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا مجھے اس طرف سے تازہ انار چاہئیں؟ اس زاہد نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور بارگاہ خداوندی میں عرض کیا کہ”اے اللہ! میں نے نبی اور ولی کی تعریف کی ان کے صدقے میں مجھے تازہ انار عطا فرما“ چنانچہ دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت ہرا بھرا ہو گیا اور اس میں تازہ انار پک گئے۔جناب ابو طالب نے وہ انار کھایا اور اس عابد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے واپس مکہ مکرمہ روانہ ہوئے۔یہ تھا آج کا قصہ۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں تمام مسائل کے روحانی حل کے لئے قرآنی نقوش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh

Be Auladi Se Nijat Ka Naqsh

اگر آپ سال ہا سال سے اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ اور آپ کو بے اولادی کی اصل وجہ بھی معلوم نہیں ہو پا رہی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ حضرت سلیمان ؑ کو پریوں نے بانچھ خواتین کے گھر اولاد نہ ہونے کی 7وجوہات بتائیں۔ اگر آپ بھی ان وجوہات کے بارے میں جاننا چاہتے اور ان کا...

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

Purani Se Purani Bandish Ka Tor

اگر آپ پر کسی حاسد دشمن نے بندش کرو ا دی ہے اور بندش بھی سالوں پرانی ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے بندش کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے بندش کے توڑ کے لئے نقش سلیمانی تیار کئے ہیں۔اگر آپ پر نظر بد جادو یا بندش کے...

Masana Ki Pathri Ka Ilaj

Masana Ki Pathri Ka Ilaj

اگر آپ مثانے میں پتھری کی وجہ سے پریشان ہیں۔ پتھری کی موجودگی پیشاب میں رکاوٹ کاباعث بنتی ہے۔ اور آپریشن کروانے کے بعد بھی بار بار پتھری بن جاتی ہے۔ تو سورہ الشعراء کاشفاء والا نقش اپنے نام کروا کر اپن گلے میں ڈال میں پتھری 5سے 7دنوں میں ریزہ ریزہ ہو کر بنا کسی جلن...

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

Shohar Ko Deewana Banane Ka Wazifa

ایسی بیوی جو شوہر کے دل میں اپنی اہمیت کو بڑھانا چاہتی ہو اوریہ چاہتی ہو کہ شوہر صرف اسی کادیوانہ ہو جائے تواسے چاہئے کہ فجر کی نماز کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 121 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کر دے۔اس عمل کو کامل یقین کے ساتھ جاری رکھیں۔صرف دن میں ہی...

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qarz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ پر پہاڑ جیسے قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو قرض اُتارنے کا رستہ نظر نہیں مل رہا۔ قرض خوار آپ کو پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش کے باوجود قرض کی ادائیگی ناممکن سی نظر آ رہی ہے۔ تو نقش سورہ محمد کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی...

Be Aulad Ke Liya Surah Maryam Ka Naqsh

Be Aulad Ke Liya Surah Maryam Ka Naqsh

اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں اور آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ابھی تک حمل نہیں ہوا یا پھر مس کیرج ہو جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المریم کے خاص...

Aulad Ke Liya Powerful Taweez

Aulad Ke Liya Powerful Taweez

ایسے شادی شدہ جوڑے جن کے گھر اولاد نہیں ہوتی۔ اور ہر جگہ سے علاج کروا کر بھی مایوس اور نا اُمید بیٹھے ہیں۔ تو آپ کی مایوسی کا حل ہمارے پاس موجود ہے۔ سورہ المریم کا نقش اپنے اندر چھپی صلاحتیوں کا ایک باب ہے۔اللہ کے فضل و کرم سے سورہ المریم کے نقش کی بدولت بہت سے شادی...

Shohar Se Har Baat Manwane Ka Taweez

Shohar Se Har Baat Manwane Ka Taweez

اگر آ پ کو یہ گلہ ہے کہ آ پ کے شوہر آ پ کی بات پر توجہ نہیں دیتے یا آپ کی کسی بھی بات کو ماننے پر آمادہ نہیں ہوتے تو سورہ النساء کا نقش اپنے پاس رکھ لیں آپ کے شوہر کو نہ صرف آپ کی طرف متوجہ رکھے گا بلکہ آپ کے شوہر آپ کی ہر بات ماننے پر مجبور ہو جائے گے انشاء اللہ۔نقش...

Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ اپنے گھر میں ہونے والوں جھگڑوں سے تنگ ہیں۔ ہر وقت کسی نہ کسی بات پر بہن، بھائی یا میا ں بیوی، یا گھر کے باقی افراد آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے تو گھر گھر نہیں بلکہ میدانِ جنگ ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورہ البقرہ کا نقش اپنے گھر کی دروازے پر لٹکا...

Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez

Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez

امتحان کیسا بھی بڑا ہو صرف ایک نقش اپنے پاس رکھیں اور کامیابیوں کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ سورہ الفتح کا پاورفل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہر امتحان میں 100فیصد کامیابی حاصل کریں۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...

Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj

جنہیں گھٹنوں میں بہت تکلیف ہے۔ کوئی دوائی درد کو آرام نہیں پہنچا رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے گھٹنوں کا پرانے سے پرانا درد بھی صرف ۳ سے۷ دن کے اندر اندر ختم ہونے لگتا ہے۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...