آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علی ؓ کے چند قیمتی اقوال شیئر کریں گے۔جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل کرنے سے ہم اپنی زندگی کوآسان بنا سکتے ہیں۔مولا علی ؓ نے فرمایا
اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہو جائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے۔
گناہوں کی نحوست سے عبادت میں سستی اور رزق میں تنگی آتی ہے۔
خدا سے جب بھی مانگو تو،مقدر مانگو،عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پہ دیکھا ہے۔
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر نہ کرو،کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہی دشوار ہو گی۔
ہمیشہ اخلاق سے بات کرو کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اس کی اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں۔
اگر کوئی شخص اپنی بھوک مٹانے کے لئے روٹی چوری کرے تو چور کے ہاتھ کاٹنے کی بجائے بادشاہ کے ہاتھ کاٹے جائیں۔
جو شخص اپنی تکلیف کو تین دن تک لوگوں سے پوشیدہ رکھے اور اپنی تکلیف کی شکایت صرف اپنے اللہ سے کرے تو اللہ پر اس کا حق یہ ہے کہ اسے تندرستی دے۔
سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیونکہ یہ اللہ کا تم پر کرم ہے کہ اپنی مخلوق کو تمہارے دروزے پر بھیجتا ہے۔
جب تمہارے دل میں کسی کے لئے نفرت پیدا ہونے لگے تو فوراً اس کی اچھائیوں کو یاد کرلو۔
کبھی کسی کو دکھ مت دو کیونکہ معافی مانگ لینے پر بھی دل میں درد باقی رہتا ہے جس طرح دیوار میں سے کیل نکالنے پر سوراخ باقی رہتا ہے۔
یہ تھے مولا علی ؓ کے چند قیمتی فرامین۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر ہمارے سلسلے کے بزرگوں سے خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام،اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر  کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

H Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج کے موضوع میں ہم (ایچ) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت ذہین اور محنتی ہوتے ہیں۔اپنے سے زیادہ اپنے سے قریب لوگوں کا خیال رکھتے ہیں۔یہ بہت ہمدرد ہوتے ہیں دوسروں کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں۔یہ ہر وقت ہر کسی کی مدد کو تیار ہوتے ہیں۔یہ بہت...

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

A Name Waly Log Kaise Hote Hai

آج ہم (اے) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔(اے) نام سے شروع ہونے والے افراد بہت پر خلوص اور احساس کرنے والے ہوتے ہیں۔دوسروں کے کام آکر خوشی محسوس کرتے ہیں۔یہ لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور ہر مشکل میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔یہ لوگ اپنے مقصد کو حاصل...

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

Hazrat Muhammad SAW Ki 10 Ahadees

آج کے موضوع میں حضور پر نور سرکار دو عالم آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺکی 10 احادیث مبارک شیئر کریں گے جو ہمارے لئے رشدو ہدایت اوربھلائی کا سر چشمہ ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہاللہ کے بندوں میں زیادہ پیارا وہ ہے جو اس کے بندوں کی زیادہ خیر خواہی کرے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

Aqwal e Masoomeen Se Har Bimari Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم صحت کے حوالے سے معصومین ؑ کے اقوال مبارک شئیر کریں گے۔جن پر عمل کرنے سے آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی انشاء اللہ۔امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا: شلجم جزام کی روک تھام کے لئے بہت مفید چیز ہے۔شلجم کھاؤ تاکہ تمہارے جسم میں جزام کی جڑیں خشک ہو جائیں،اور فرمایا...

B Name Waly Log Kaise Hote Hain

B Name Waly Log Kaise Hote Hain

بی سے شروع ہونے والے افراد بہت حساس ہوتے ہیں۔دوسروں کے جذبات کو جلد محسوس کر لیتے ہیں۔ان کی چھٹی حس بہت تیز ہوتی ہے۔خطرے کو دور سے ہی بھانپ لیتے ہیں۔یہ لوگ بہت مخلص اور وفادار ہوتے ہیں۔اپنے دوستوں کا اور لائف پارٹنر کا ہمیشہ ساتھ نبھاتے ہیں ۔  بی نام سے  شروع ہونے...

December Me Paida Hone Waly Log

December Me Paida Hone Waly Log

آج ہم دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد سیر و تفریح کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔یہ لوگ ہر وقت متحرک رہتے ہیں۔انہیں زندگی میں جمود اور ایک ہی برز پر زندگی گزارنا بالکل پسند نہیں ہوتا۔یہ بہت جلدی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے...

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen

حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

Hazrat Imam Hussain K Aqwal

حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

August Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...

Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?

Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...

June Me Paida Hone Walo Ki Nature

June Me Paida Hone Walo Ki Nature

آج کے موضوع میں ہم جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔جون کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ذہین اور کریٹیو مائیڈ ہوتے ہیں۔اپنی ذہانت اور خوش اخلاقی سے دوسروں کے پسندیدہ بن جاتے ہیں۔یہ لوگ حساس...

La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat

La Hawla Wala Quwwata Parhne Ki Fazilat

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّابِا للّٰہِ کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے رزق عطا کرتے ہیں او رآنے والی پریشانیوں کو ختم کر دیتے ہیں۔پریشانیوں سے نکلنے کا یہ وظیفہ خود نبی کریم ﷺکا عطا کردہ ہے۔آج کا وظیفہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کاکوئی اپنا...